ابن رضا
لائبریرین
فاعلاتن مفعولن فعلاتن فعلن
اگر درست ہے تو شاباشی کے لیے کمر پر ہاتھ ذرا ہلکا رکھنا ، دانہ ہے۔
مزمل شیخ بسمل صاحب!
شاباشی اپنی جگہ مگر مدعا یہ ہے کہ اگر حشوِ اوّل کو مفعولن باندھنا ہے تو اس سے شاعر بھی نابلد ہےیا پھر غیرمتفق اور عروض ڈاٹ کام بھی ( سید ذیشان صاحب)۔ تاہم یہ اور بات کہ اگر کیا کو فعو(وتد مجموع) تقطیع کرکے پورا کردے۔جبکہ کیا اصولی طور پر کا یا کَ باندھا جاتا ہے
جی پہلا مصرعہ تو واقعی وزن سے خارج ہے ۔۔
دوسرا مصرعہ یوں کیسے لگے گا؟
تونے الفت کی یہ کیا خوب نشانی بخشی
فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فعلن
http://www.aruuz.com/Create/Output/19812#
آخری تدوین: