جمال الدین
محفلین
آپ بھی یہاں شیئر کریں نا
جی، ابھی کرتا ہوں، یہاں تصاویر اپ لوڈ کرنا تھوڑا مشکل لگ رہا ہے۔ تصاویر فوٹوبکٹ پر اپ لوڈ ہو رہی ہیں۔
آپ بھی یہاں شیئر کریں نا
واقعی ۔ بالکل آپ کی ہی طرح مزاحیہ ہیں
جمال الدین صاحب ابھی آپ کا کوائف نامہ دیکھا ، خوش گوار حیرت یوئی کہ آپ بھی میرے شہر منگورہ سے ہیں۔میرے پاس کچھ اور حکم نامے بھی ہیں لیکن اسکینر کی خرابی کی وجہ سے فی الحال شئیر نہیں کرسکتا۔
جمال الدین صاحب ابھی آپ کا کوائف نامہ دیکھا ، خوش گوار حیرت یوئی کہ آپ بھی میرے شہر منگورہ سے ہیں۔
محفل میں خوش آمدید ۔ کیا آپ نے محفل پر تعارف کی لڑی بنائی ہے؟
وقت ابھی نکالیں اور تعارف کا دھاگہ شروع کریں بسم اللہ کہہ کےمنگورہ میرا آبائی گاؤں ہے۔ بلکہ میں تو اسے آبائی شہر کہتا ہوں۔ لیکن غمِ معاش نے اس جنت نظیر وادی سے دور کر رکھا ہے۔ محفل میں آمد تو عرصہ پہلے ہی ہوگئی تھی، لیکن مصروفیات کی وجہ سے بہت کم یہاں آنا ہوتا ہے۔ رہی بات تعارف کی لڑی کی، تو دیکھیں، اس کے لئے بھی وقت نکالتا ہوں۔
تو کیا سوات کے لوگ کشمیریوں کی طرح پاکستان سے الحاق نہیں چاہتے تھے ؟کاتب نےاردو غلط لکھی ہے ، مطلب ہے بیوی کا ناک کٹنا
آپ بھی یہاں شیئر کریں نا
اب کیا عمل ہوگا اب تو ریاست نہ رہی پاکستان کی عمل داری ہے
جب سوات پاکستان میں مدغم ہوا تو نئے قانین پر ایک دل جلے شاعر نے ایک نظم لکھی ہے کس ایک شعر یاد ہے ۔ عرض ہے
د کلہ نہ چی سوات کا پاکستان راغلے دے
د خیر پہ طمع ناست یو لوئے زیان راغلے دے
ترجمہ
جب سے سوات میں پاکستان در آیا ہے
ہم خیر کے امید لگائے ہیں (در حقیقت) بہت بڑا نقصان ہوا ہے
نہیں ایسا نہیں ۔ سوات ، دیر اور چترال میں سے صرف سوات ہی نے خوشی سے پاکستان سے الحاق کیا۔ باقی ریاستیں بزور شمشیر پاکستان میں مدغم ہوئےتو کیا سوات کے لوگ کشمیریوں کی طرح پاکستان سے الحاق نہیں چاہتے تھے ؟
شکریہ انکل جانی ۔ خوش رہیں اور خوشیاں بکھیریںبہت عمدہ تاریخی دستاویزات ہیں۔ شکریہ بٹیا
افسوس کہ یہ بددیانت حکمران کسی کی بھی امیدوں پر پورے نہیں اترےنہیں ایسا نہیں ۔ سوات ، دیر اور چترال میں سے صرف سوات ہی نے خوشی سے پاکستان سے الحاق کیا۔ باقی ریاستیں بزور شمشیر پاکستان میں مدغم ہوئے
یہ اور بات ہے کہ عوام کی توقعات پوری نہ ہوئیں
آپی مجھے معلوم نہیں لیکن ،،،، جہاں تک میرا خیال ہے ،،، اُنہوں نے جب الحاق حاصل کیا تو اسی بنیاد پر کہ اسلامی قانون پر بنیاد ہوئی مملکت ہے تو حالات بہتر ہی ہوں گے ،، لیکن یقین مانیں وہاں جو ہے (دہشت بھرے ماحول کے سوا بھی ، ایک عام شخص کی زندگی) ،،،، اللہ رحم کرے حاکم کوئی انسان آئے ، ان درندوں سے جان چھوٹ جائے اور عوام چاہے سوات ہے لاہور کراچی یا کوئی بھی ، سب کو بس سکونِ زندگی مل جائے !! میرے پاس زندگی کے حالات کو بیان کرنے کے لیئے الفاظ نہیں !!!!تو کیا سوات کے لوگ کشمیریوں کی طرح پاکستان سے الحاق نہیں چاہتے تھے ؟
ریاستی دور میں کاروباری طبقے کی پزیرائی کی جاتی تھی کہ وہ ریاستی آمدنی کے ماخذ تھے اور بے کار خوانین کو لفٹ نہیں کرائی جاتی۔افسوس کہ یہ بددیانت حکمران کسی کی بھی امیدوں پر پورے نہیں اترے
کراچی ، بلوچستان ، سوات ، کوئٹہ کونسی جگہ ایسی ہے جہاں دہشت نہیں ہے بلوچیوں کی حالت سب سے بدتر ہے شائد اور کوئی سننے والا نہیں اللہ ہی ان سب پر رحم فرماےآپی مجھے معلوم نہیں لیکن ،،،، جہاں تک میرا خیال ہے ،،، اُنہوں نے جب الحاق حاصل کیا تو اسی بنیاد پر کہ اسلامی قانون پر بنیاد ہوئی مملکت ہے تو حالات بہتر ہی ہوں گے ،، لیکن یقین مانیں وہاں جو ہے (دہشت بھرے ماحول کے سوا بھی ، ایک عام شخص کی زندگی) ،،،، اللہ رحم کرے حاکم کوئی انسان آئے ، ان درندوں سے جان چھوٹ جائے اور عوام چاہے سوات ہے لاہور کراچی یا کوئی بھی ، سب کو بس سکونِ زندگی مل جائے !! میرے پاس زندگی کے حالات کو بیان کرنے کے لیئے الفاظ نہیں !!!!
ثُم آمین !! جی آپی درست کہا ،،، مجھے تو سن کر اذیت ہوتی ہے ،،، اتنی کہ سہہ نہیں پاتا !! ،،، سوچتا ہوں کہ جن پر گزرتی ہے ،،، کیسے گزارتے ہوں گے ،، اللہ پاک رحم کر اور ان درندوں سے جان چھڑوا دے !! آمین !!کراچی ، بلوچستان ، سوات ، کوئٹہ کونسی جگہ ایسی ہے جہاں دہشت نہیں ہے بلوچیوں کی حالت سب سے بدتر ہے شائد اور کوئی سننے والا نہیں اللہ ہی ان سب پر رحم فرماے