سارہ خان
محفلین
اپنا ایک عدد سوٹ سینا ۔۔۔ کم سے کم دو ناول پڑھنا اور تین موویز دیکھنا ۔۔۔اور وہ ایک ہفتے والا ریزولیوشن کیا ہوتا ہے جو کبھی پورا نہیں ہوتا؟
اپنا ایک عدد سوٹ سینا ۔۔۔ کم سے کم دو ناول پڑھنا اور تین موویز دیکھنا ۔۔۔اور وہ ایک ہفتے والا ریزولیوشن کیا ہوتا ہے جو کبھی پورا نہیں ہوتا؟
تمہارے سوال نے اتنا دکھی کر دیا کہ اشکوں کی لڑی میں دھل رہا ہے اب وہ پرنٹوہ تصویر کدھر گئی بھیا ۔۔
اوہو۔۔ اب نیا والا نکال لیجئے گاتمہارے سوال نے اتنا دکھی کر دیا کہ اشکوں کی لڑی میں دھل رہا ہے اب وہ پرنٹ
یہ تو واقعی ایک ہفتے والی ریزولیوشن نہیںاپنا ایک عدد سوٹ سینا ۔۔۔ کم سے کم دو ناول پڑھنا اور تین موویز دیکھنا ۔۔۔
ہیپی نیو ائیر عائشہیپی نیو ایئر
ہم نے تو نیو ایئر ایو کو یونیورسٹی میں فوٹوز بنا بنا کر سیلیبیرٹ کیا
جمیعت والوں نے آ کر دنگا نہیں کیا روکنے کے لیے؟ہیپی نیو ایئر
ہم نے تو نیو ایئر ایو کو یونیورسٹی میں فوٹوز بنا بنا کر سیلیبیرٹ کیا
وہی کرنا پڑے گااوہو۔۔ اب نیا والا نکال لیجئے گا
ریزولیوشن بنانے میں کیا حرج ہے ۔۔۔ کچھ نہ کچھ تو پوری ہو ہی جاتی ۔۔۔یہ تو واقعی ایک ہفتے والی ریزولیوشن نہیں
وہی کرنا پڑے گا
سارہ کہو ایسے ریزولیوشن تو ہم مہینے میں 3 4 بار تو بنا ہی لیتے ہیں۔۔۔۔ عمل کرنا دوسری بات ہےریزولیوشن بنانے میں کیا حرج ہے ۔۔۔ کچھ نہ کچھ تو پوری ہو ہی جاتی ۔۔۔
ہاں نہ ۔۔ وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو جائے ۔۔۔سارہ کہو ایسے ریزولیوشن تو ہم مہینے میں 3 4 بار تو بنا ہی لیتے ہیں۔۔۔۔ عمل کرنا دوسری بات ہے
آجکل ہر ایوینٹ ایسے ہی سیلیبریٹ کرنے کا فیشن اِن ہے ۔۔۔ہیپی نیو ایئر
ہم نے تو نیو ایئر ایو کو یونیورسٹی میں فوٹوز بنا بنا کر سیلیبیرٹ کیا
ڈھیر ساری دعائیں مقدس آپیہیپی نیو ائیر عائش
وہ نہیں ہوتے ہماری یونیورسٹی میں بھیاجمیعت والوں نے آ کر دنگا نہیں کیا روکنے کے لیے؟
جان چھوٹی۔ بہت خوش قسمت ہو تم اور تمہاری یونیورسٹیوہ نہیں ہوتے ہماری یونیورسٹی میں بھیا
ہماری کلاس کافی لیٹ اینڈ ہوئی تھی اندھیرا بھی ہو گیا تھا پھر ڈیپارٹمنٹ بند ہو رہا تھا تو یہی کام کیا گیا۔کیونکہ تھوڑی دیر میں سب کو لینے آ رہے تھےآجکل ہر ایوینٹ ایسے ہی سیلیبریٹ کرنے کا فیشن اِن ہے ۔۔۔