حسینی
محفلین
کتابوں کو میں نے دیکھا ہے۔۔۔ ان میں سے کوئی بھی عقیدہ کی کتاب نہیں ہے۔۔۔۔ سب ہی تقریبا احادیث کی کتابیں ہیں جن کو کسی بلاگ پر جمع کیا گیا ہے۔۔ اور یہ کام کیا بھی کس نے ہے نہیں معلوم۔۔۔ کوئی معتبر حوالہ دیا کریں۔۔ اور کسی بھی جگہ یہ نہیں لکھا ہوا کہ مسلمان بننے کے لیے یہ والی شہادت پڑھنا ضروری ہے۔۔۔ اور یہ بات بھی یاد کریں کہ جو کلمہ آج کل ہم سارےآپ پھر گول مول باتیں کر گئے حسینی بھائی۔
مجھے اپنے اوپر ہی غصہ آ سکتا ہے۔ میرا خیال تھا کہ آپ میں اتنی ہمت ہوگی کہ آپ صاف صاف اپنے عقائد اپنی کتابوں کی رُو سے بیا ن کریں گے، مگر اپ گول مول کر گئیے۔ میں جاننا چاہتا تو ہوں کہ آپ سے پوچھوں وہ کونسے صحابہ رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین تھے جو آپ کی نظر میں مرتد ہوئے؟ کیا مرتدین کی فہرست میں آپ ابن عباس، ابوذر، سلمان، اور مقداد رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین کے علاوہ سب کو ڈالتے ہیں؟ میرا خیال ہے کہ آپ جانتے ہیں کہ میں جانتا ہوں کہ آپ کا جواب کیا ہوگا۔
اللہ کرے ایسا نہ ہو۔ شہادتین کا مطلب مجھے بھی پتہ ہے کہ دو شہادتیں ہیں، مگر یہ ربط تو کچھ اور کہہ رہا ہے۔ یہاں تو کتب سے شہادتین کے کلمے نقل کئے گئے۔ اب یا آپ غلط ہیں یا یہ کتب غلط۔ دونوں درست نہیں ہو سکتے۔ اب اللہ ہی جانتا ہے کہ جب آپ نے کہا کہ جو شہادتین کا اقرار کرے وہ آپ کے نزدیک مسلمان ہے تو شہادتین سے آپ کی مراد صرف وہ شہادتین رہیں جو آپ نے ابھی کہا ، جیسا کہ میں نے آپ کے مراسلے کااقتباس لیا، یا پھر وہ شہادتین جو آپ کی مروجہ کتب میں منقول ہیں۔
ظاہر ہے کہ ہر دو صورت میں مسلمان کی تعریف بدل جاتی ہے۔ بہت سے لوگوں کی مسلمانی اس وقت تک مشکوک ہے جب اپ یہ واضح نہیں کرتے کہ شہادتین کی تعریف میں اتنا بڑا تضاد کیونکر ہوا۔ کونسی والی تعریف درست ہے۔ اگر آپ کی والی تعریف درست ہے تو کتابوں میں غلط بیانی کیوں؟؟
ویب سائٹ کا سکرین شات لیا ہے۔ اگر کسی وجہ سے وہ بلاگ ختم ہو جاتا ہے تو تصویر میرے پاس رہےگی۔ بوقت ضرورت میں پیش کر سکتا ہوں۔
مجھے یا دپڑتا ہے کہ ابو ریحان البیرونی نے اپنی کتاب مقدمہ کتاب الہند میں کہیں لکھا ہے کہ کسی قوم کے مذہب کے بارے میں جاننا چاہو تو اس کے خواص ) میرا خیال ہے اس سے مراد علماء ہی ہوگی( سے پوچھا جائے۔ کیونکہ عوام کی اکثریت مذہب کی تفاصیل سے ناواقف ہوتی ہے۔ اگر اس اصول کو دیکھا جائے تو لگتا ہے کہ کتب میں منقول شہادتین کی تعریف ہی درست تعریف ہو گی۔ حسینی بھائی والی تعریف تو اہلسنت والی تعریف لگتی مجھے۔
جاتے جاتے ایک مرتبہ پھر صاف اور غیر مبہم جواب کی امید میں سوال لکھتا جا رہا ہوں،
شائد کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات۔
ابن عباس، سلمان ابوذر، مقداد کے علاوہ جو لوگ تھے، مثلا ابو ہریرہ ، ابی بکر، عمر ، عثمان، علی، طلحہ، ابن زبیر، سعد بن ابی وقاص، عمرو بن العاص، وغیرہم، ظاہر ہے اگر سب کا نام لکھنے بیٹھ گیا تو میں مکمل نہ کر پاؤں گا اس لئے نمونے کے طور پہ کچھ نام لکھ ڈالے، صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین کے۔ تو کیا ان سب کو آپ صحابی سمجھتے ہیں؟ اور کیا یہ عقیدہ جمیع اہل تشیع کا بھی ہے؟ اور ان میں سے کون تھے جو مرتد ہوئے ؟ ان کے ارتداد کی کیا وجوہات بیان کرتے ہیں آپ لوگ؟
لہٰذا میں بہتر سمجھتا ہوں کہ اختتام سے پہلے یہ بات لکھتا چلوں کہ اگر آپ میرے سوالوں کے جواب میں اسی طرح آئیں بائیں شائیں کرتے رہے تو میرا اس موضوع پر یہ آخری مراسلہ ہوگا۔ اپ کے جوابوں سے تشنگی بڑھتی جا رہی اور میں سمجھتا ہوں یہ اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ اپ شائد اب پہلوتہی کرنے لگے ہیں اس بحث سے ۔
مسلمان پڑھتے ہیں اسی شکل میں آپ قرآن یا احادیث میں کہیں نہیں دکھا سکتے۔۔۔۔ جیسے کہا گیا کہ اللہ کی وحدانیت اور پیامبر اکرم کی وحدانیت کی گواہی ہونی چاہیے اب اس کے لیے الفاظ جو بھی اختیار کر لے۔۔
اور جب شہادتین کہا گیا تو وہ پہلی دو شہادت ہی مراد ہے ۔۔۔ اور ان دو شہادتوں سے مسلمان ہو جاتا ہے۔۔
تیسری شہادت جو علی ع کی ولایت کی شہادت ہے اس کے پڑھنے سے (یعنی اس کا عقیدہ رکھنے سے) وہ شیعہ ہوجاتا ہے۔۔۔
ارتداد کے حوالے سے جو اور جگہوں پر میں نے جوابات دیے ہیں اس سے شاید بات واضح ہو گئی ہو۔۔۔