arifkarim
معطل
سعد نستعلیق کی کامیاب ریلیز کے بعد ہم نے تہیہ کر لیا تھا کہ اس کو فانٹ کو مزید بہتر سے بہتر کریں گے اور محفلینز کی توقعات کے عین مطابق اسے دوبارہ ڈیزائن کریں گے۔ بفضل تعالیٰ کل رات محمد سعد کے خاص تعاون سے ہم نے نفیس نستعلیق کے 23064 ترسیموں کو دوبارہ جنریٹ کروا کر از سر نو فانٹ میں داخل کر دیا ہے۔ ان ترسیمہ جات کی اچھی طرح آپٹی مائیزیشن کے بعد اب اس فانٹ کا کُل حجم ’’قابل استعمال‘‘ 23 میگا بائیٹس تک ہو گیا ہے۔
نیز فانٹ کو اڈوبی انڈیزائن کی دلکش کرننگ کا پابند بنانے کیلئے اسمیں کچھ مزید پروگرامنگ ٹیبلز کا اضافہ کر دیا ہے۔ جسکے بعد تاریخ میں پہلی بار کرلپ کے مشہور زمانہ نفیس نستعلیق فانٹ میں تیزرفتار اور خودکار کرننگ کام کرنے لگ گئی ہے:
گو کہ فی الحال یہ خودکار کرننگ صرف اڈوبی انڈیزائن تک محدود ہے، البتہ ہماری خواہش ہوگی کہ اسکو دیگر پلیٹ فارمز پر بھی پورٹ کیا جا سکے۔ جسکے لئے ہم محترمی زیک کی خدمات کے منتظرہیں ۔۔۔
ابن سعید فاروق احمد بھٹی زہیر عبّاس ummargul ابرارحسین محمد سعد فاتح عائشہ عزیز ثاقب عبید محمد امین اوشو تجمل حسین وجی متلاشی اشتیاق علی عمار ابن ضیا asakpke سعادت ادب دوست شاکرالقادری اسد محب علوی محمدصابر علوی امجد عبدالمجید دوست الف عین نبیل نعیم سعید عبدالحفیظ رانا سعادت

مدیر کی آخری تدوین: