اسد
محفلین
نفیس کے لائسنس کی شق 2 تبدیل شدہ فونٹ کے نام میں لفظ 'نفیس' یا ''کرلپ' استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔... البتہ میری رائے میں چونکہ نفیس کے کیریکٹرز ہی سے ترسیمے جنریٹ ہوئے ہیں اس لیے ”سعد نفیس نستعلیق“ نام ہو تو زیادہ اچھا رہے گا
نفیس کے لائسنس کی شق 2 تبدیل شدہ فونٹ کے نام میں لفظ 'نفیس' یا ''کرلپ' استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔... البتہ میری رائے میں چونکہ نفیس کے کیریکٹرز ہی سے ترسیمے جنریٹ ہوئے ہیں اس لیے ”سعد نفیس نستعلیق“ نام ہو تو زیادہ اچھا رہے گا
ملک بلال ! اگر آپ گزشتہ دس سال کی تاریخ دیکھیں تو معلوم ہوگا کہ انٹر نیٹ اور کمپیوٹر میں اردو کی ترقی کے لیے کیا کچھ ہو چکا ہے اور ہو رہا ہے۔ آپ کو شاید نستعلیق پرو جیکٹ ہی نظر آتے ہیں ۔ اور نستعلیق میں بھی تو وقت کے ساتھ ہی ساتھ کام ہورہا ہے کونسا دوسری ڈیولپمنٹ کرنے والوں کو ان کے کام سے روک کر ادھر لگا دیا گیا ہے۔ آج بھی وہی لوگ نستعلیق پر کام کر رہے ہیں جو کل کر رہے تھے۔ اور آئندہ کل بھی یہ لوگ اس میں بہتری کی طرف کوشاں رہیں گے۔ جو لوگ دوسرے شعبوں میں کام کر رہے ہیں وہ اپنے کام میں مگن ہیں ۔ میرا خیال ہے کہ اب تک نستعلیق پر ایک عشر عشیر کام بھی نہیں ہوا ۔ جب تک ہم عبدالمجید پروین رقم مرحوم کو کمپیوٹر میں داخل نہیں کر لیتے گویا ہم نے کچھ کیا ہی نہیں یہ وہی عبدالمجید پروین رقم ہیں جنہوں نے کلام اقبال کی کتابت سے بوجہ مصروفیت معذرت کی تھی تو اقبال نے کہا تھا کہ اگر آپ میرا کلام کتابت نہیں کریں گے تو میں آج سے شعر کہنا ہی ترک کردونگا۔ سو استاد پروین کو ناچار حامی بھرنا پڑی ۔ اس ایک مثال سے ہم نستعلیق کی قدرو قیمت جان سکتے ہیں ۔لیکن زیادہ تر زور نستعلیق پر ہی ہے۔ میرا خیال ہے نستعلیق پر کافی کام ہو چکا ہے جو وقت کے ساتھ ساتھ بہتر ہوتا جائے گا۔ اب کچھ اور شعبوں کی طرف بھی دھیان ہونا چاہیے احباب کا۔
تو پھر ٹھیک ہے مجھے بھی سعد نستعلیق کے نام پر اتفاق ہےنفیس کے لائسنس کی شق 2 تبدیل شدہ فونٹ کے نام میں لفظ 'نفیس' یا ''کرلپ' استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔
یہی ملک بلال ہیں میرے بہت پیارے دوستہیں! یہ اوشو صاحب کون ہیں پھر؟
ملک بلال ! اگر آپ گزشتہ دس سال کی تاریخ دیکھیں تو معلوم ہوگا کہ انٹر نیٹ اور کمپیوٹر میں اردو کی ترقی کے لیے کیا کچھ ہو چکا ہے اور ہو رہا ہے۔ آپ کو شاید نستعلیق پرو جیکٹ ہی نظر آتے ہیں ۔ اور نستعلیق میں بھی تو وقت کے ساتھ ہی ساتھ کام ہورہا ہے کونسا دوسری ڈیولپمنٹ کرنے والوں کو ان کے کام سے روک کر ادھر لگا دیا گیا ہے۔ آج بھی وہی لوگ نستعلیق پر کام کر رہے ہیں جو کل کر رہے تھے۔ اور آئندہ کل بھی یہ لوگ اس میں بہتری کی طرف کوشاں رہیں گے۔ جو لوگ دوسرے شعبوں میں کام کر رہے ہیں وہ اپنے کام میں مگن ہیں ۔ میرا خیال ہے کہ اب تک نستعلیق پر ایک عشر عشیر کام بھی نہیں ہوا ۔ جب تک ہم عبدالمجید پروین رقم مرحوم کو کمپیوٹر میں داخل نہیں کر لیتے گویا ہم نے کچھ کیا ہی نہیں یہ وہی عبدالمجید پروین رقم ہیں جنہوں نے کلام اقبال کی کتابت سے بوجہ مصروفیت معذرت کی تھی تو اقبال نے کہا تھا کہ اگر آپ میرا کلام کتابت نہیں کریں گے تو میں آج سے شعر کہنا ہی ترک کردونگا۔ سو استاد پروین کو ناچار حامی بھرنا پڑی ۔ اس ایک مثال سے ہم نستعلیق کی قدرو قیمت جان سکتے ہیں ۔
آپ کی محبت ہے سرکاریہی ملک بلال ہیں میرے بہت پیارے دوست
یا پھر۔۔ ہمارے پاس ایک جمیل نستعلیق ہے تو یہ حسین نستعلیق ہو جائے۔ یا خوش رو نستعلیق۔طبیعاتی نستعلیق کے بارہ میں کیا خیال ہے؟
اگر رفتار ہی بڑھانی ہے تو 'تیز گام نستعلیق' کے بارہ میں کیا خیال ہے؟کریکٹرز سے ترسیموں کی طرف آنے کا سبب تھا کہ رینڈرنگ کی رفتار میں اضافہ ہو گا۔ اس کو دیکھا جائے تو "حصان نستعلیق" ایک عمدہ نام لگتا ہے۔
پرانے دور کی ذرا جھلک نظر آنی چاہیے۔ جب اعلیٰ درجے کے کاتب وافر دستیاب ہوتے تھے۔اگر رفتار ہی بڑھانی ہے تو 'تیز گام نستعلیق' کے بارہ میں کیا خیال ہے؟
چلیں پہلے فانٹ مکمل کر لیں۔ اسکی نام نگری اور لائسنس کی کھیتی بعد میں سیٹ کر لیں گےپرانے دور کی ذرا جھلک نظر آنی چاہیے۔ جب اعلیٰ درجے کے کاتب وافر دستیاب ہوتے تھے۔
کرننگ کے حوالے سے امیج وژن ایکسپرٹ محترم زیک صاحب سے مشاورت جاری ہے۔ امید ہے اسکا بھی جلد کوئی حل نکل ہی آئے گا۔ کیا آپکی یونی ورسٹی سے منسلک ادارے کرلپ نے کرننگ پر آج تک کوئی تحقیق نہیں کی؟ او سی آر پر تو کافی ریسرچ کر چکے ہیں۔فانٹ مکمل کریں اور اس کے بعد کرننگ کے مسائل کا کوئی آٹو حل بھی نکالیں۔ آج کل جب میں جمیل نوری نستعلیق یا پیامی نستعلیق (جو اسی کی بنیاد پر کرننگ کے دعوے کے ساتھ بنا تھا لیکن مجھے کوئی فرق نہیں نظر آتا) میں پرنٹ نکالوں تو مانو ایسا لگتا ہے جیسے دو الفاظ میں انگلی انگلی بھر کا فاصلہ ہو۔ اور پھر ان پیج کی یاد آتی ہے۔ جو مجبوراً ساتھ استعمال کرنا پڑ رہا ہے۔
بہت اچھی پیشرفت ہے۔ کئی سال پہلے محمد سعد نے یہ آئیڈیا پیش کیا تھا۔ اب ایک طویل عرصہ گزر جانے کے بعد اور کچھ تکنیکی رکاوٹیں دور ہونے کے بعد اس پر مثبت پیشرفت ممکن ہوئی ہے۔ لیکن نفیس نستعلیق میں لگیچرز شامل کرنے کا کام نئے نستعلیق فونٹس پر کام کا نکتہ آغاز ہونا چاہیے۔