Ukashah
محفلین
یہ خبر جھوٹی ہے ، کیسے معلوم ہوا کہ محمد العریفی نے ایسا کہا ہے ، کوئی ویڈیو لنک اس کی اپنی آواز میں ، کسی اخبار کا لنک جس میں یہ خبر شائع ہوئی ہو ، فیس بک اور ٹویٹر پر خود لکھتے ہیں ، اس کا کوئی حوالہ ۔ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ تعلیمات نہیں کہ کسی پر جھوٹا الزام لگایا جائے ۔ اور صرف علی بھائی کہ تو کیا کہنے ، ہمیشہ بے پر کی اڑاتے ہیں اور لوگ عربی سے ناواقف بے پر کی لے اڑتے ہیں، اللہ ہدایت دے ۔