جنون سے اور درجنوں عشق سے ملتی ہے آزادی
خیر مبارکآزادی مبارک
![]()
بالکلمہدی بھائی، دعا تو بس دعا ہوتی ہے، اللہ تعالٰی آپ کا حامی و ناصر ہو![]()
میری تو ابھی صبح ہی ہےآزادی کی سہانی صبحیں
ویسے اس مبارک باد کے ایک اور اصل حق دار کو بھی جشن میں شامل کرلیں
خوب گذرے گی جو مل بیٹھے گے پروانے دو
آجائیں ظفری بھائی
![]()
![]()