عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

شمشاد

لائبریرین
فی الحال 91، 92 اور 93 میں لے رہا ہوں۔

ٹیکسٹ فائل اپڈیٹ کر دی ہے۔
 

Attachments

  • MirAzeem.txt
    7.1 KB · مناظر: 5

شمشاد

لائبریرین
مصباح صاحب میں نے ٹائپ کرنے کا کام دے دیا ہے۔ اگر سمجھ نہ آئے تو اس دھاگے کے شروع کے چند مراسلے پڑھ لیں۔ امید ہے سمجھ جائیں گے۔

ٹیکسٹ فائل اپڈیٹ کر دی ہے۔
 

Attachments

  • MirAzeem.txt
    7.2 KB · مناظر: 4

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
شمشاد بھائی میں نے gif فائلز 54-56 (کتاب کے ص 106-111) تک پوسٹ کر دیئے ہیں۔ ایک دو مشکلات پیش آئیں۔ ایک تو مجھے صعلم کا ص اور رضی اللہ عنہا لکھنے کے لئے کیز کا نہیں معلوم ہے۔ دوسرا پہلے ہی صفحے پر ایک دو الفاظ مجھے جیسے سمجھ آئے لکھ دیئے۔
اور آخری بات یہ کہ ان افسانوں کے صفحات ٹائپ کرتے ہوئے کئی بار خیال آیا کہ ان کا نام 'شادی افسانے' ہونا چاہئیے تھا :openmouthed:۔ ان افسانوں کے متاثرین سے پیشگی معذرت۔ پلیز برا مت منائیے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

فرحت کیانی صلی اللہ علیہ وسلم اور رضی اللہ تعالٰی عنہ کی کنجیاں الگ سے اس ایڈیٹر میں نہیں ہیں۔ میں اس کی جگہ پورا ہی لکھتا ہوں۔ جہاں تک الفاظ کے سمجھ میں نہ آنے کا تعلق ہے تو پروف ریڈنگ میں ٹھیک ہو جائیں گے۔

پوری کتاب پڑھیں گے تو ہو سکتا ہے شادی افسانے کا خیال بدلنا پڑے۔

مزید کے لیے بتائیے گا کہ کب اور کتنے صحفے لینے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
وجی بھائی مندرجہ ذیل ربط پر چلے جائیں اور gif کی 7 فائلیں 99 تا 105 اتار لیں۔ یہ کُل چودہ صفحے بنیں گے۔

کتاب کا لنک یہ ہے

عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

اس دھاگے کے شروع کے چند مراسلے پڑھ لیں، امید ہے اچھی طرح سمجھ جائیں گے۔ کسی بھی دشواری کی صورت میں رابطہ کر لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
محمد امین

جناب gif کی 120 فائلیں ہیں۔ جن میں سے 105 تک تقسیم ہو چکی ہیں اور بیشتر ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکی ہیں۔ اب ذرا فرصت نکالیں اور انہیں اکٹھی کرنا شروع کر دیں۔
 

محمد امین

لائبریرین
محمد امین

جناب gif کی 120 فائلیں ہیں۔ جن میں سے 105 تک تقسیم ہو چکی ہیں اور بیشتر ٹائپ ہو کر پوسٹ ہو چکی ہیں۔ اب ذرا فرصت نکالیں اور انہیں اکٹھی کرنا شروع کر دیں۔

اوکے یہ کرتا ہوں :) ابھی تو اپنے حصے کا کام کرنے کی ہمت کر رہا تھا ہی ہی ہی ۔۔۔۔ دیکھتا ہوں اسے بھی :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکریہ شگفتہ ، میں نے شاید اسکین صفحات کا لکھا تھا.

کونسے تین افسانے اور صفحات ٹائپ ہو چکے ہیں ، ان کی نشاندہی کر دیں تاکہ ان کا خاص خیال رکھا جائے.

محب علوی ، آپ کی اس پوسٹ سے پہلے ہی اسی دھاگے میں کر دی تھی نشاندہی اور دو افسانے جو پوسٹ ہو چکے ہیں ان کے روابط بھی شامل کر دیے تھے ۔

تین افسانوں کے عنوان یہ ہیں :

غلیل (ٹائپنگ : مقدس)
فقیر (ٹائپنگ : مقدس)
ممتحن کا پان (ٹائپنگ : سیدہ شگفتہ)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
و علیکم السلام

فرحت کیانی صلی اللہ علیہ وسلم اور رضی اللہ تعالٰی عنہ کی کنجیاں الگ سے اس ایڈیٹر میں نہیں ہیں۔ میں اس کی جگہ پورا ہی لکھتا ہوں۔ جہاں تک الفاظ کے سمجھ میں نہ آنے کا تعلق ہے تو پروف ریڈنگ میں ٹھیک ہو جائیں گے۔

پوری کتاب پڑھیں گے تو ہو سکتا ہے شادی افسانے کا خیال بدلنا پڑے۔

مزید کے لیے بتائیے گا کہ کب اور کتنے صحفے لینے ہیں۔

درست کہا ، بعض افسانے کافی مختلف بھی ہیں ۔
 
Top