انیس الرحمن
محفلین
zeesh بھائی ذرا آگے کا قصہ بیان کیجیے۔ اس کے واسطے ہم ابل رہے ہیں۔۔۔۔یہ سن کر پہلے ماسٹر صاحب ابلے ہوں گے اور پھر جو کچھ ہوا ہوگا اس کی وجہ سے آپ کے دوست ابلے ہوں گے
zeesh بھائی ذرا آگے کا قصہ بیان کیجیے۔ اس کے واسطے ہم ابل رہے ہیں۔۔۔۔یہ سن کر پہلے ماسٹر صاحب ابلے ہوں گے اور پھر جو کچھ ہوا ہوگا اس کی وجہ سے آپ کے دوست ابلے ہوں گے
ایک ہی دھاگے میں رُل رہے ہیں دونوں موضوعات
کوئی سائنسی ربط۔۔۔ایک ہی دھاگے میں رُل رہے ہیں دونوں موضوعات
بیان کرنے کو کیا بھی جا سکتا ہے
پھر بحث شروع کی جائے۔۔۔بیان کرنے کو کیا بھی جا سکتا ہے
کوشش کرتے ہیں۔پھر بحث شروع کی جائے۔۔۔
نچوڑ شریف یہ ہے کہ چونکہ کرنٹ کی پیمائش اور اس کے لیے کوئی آسان قابلِ عمل پیمانہ متعین کرنا زیادہ آسان ہے بہ نسبت چارج کے۔ چنانچہ کرنٹ کو بنیادی اکائی کا عہدہ دے دیا گیا جبکہ چارج کو اس کا ماتحت بنا دیا گیا۔بھیا میں نے ابھی تو نہیں پڑھا لیکن اگر آپ ان سب کو پڑھ کر نچوڑ یہاں بھی لکھ دیتے تو اچھا تھا۔
زیادہ تر تو یہی ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ باقی عنصر بھی بنتے ہیں(لوہے اور سے کم بھاری) لیکن ان کے بننے کے لئے کافی توانائی درکار ہے جو کہ سورج کے بالکل بیچ میں ہوتی ہے جس کو کور کہتے ہیں۔اب مزے کی بات یہ ہے کہ سورج پر ہائیڈروجن کے ہیلئم میں بدلنے کا عمل اگر ذرا سا بھی تیز ہوتا تو سورج اپنا ہائیڈروجن کا ذخیرہ کب کا ختم کر چکا ہوتا اور اگر ذرا سست ہوتا تو بھی کچھ نہ بنتا۔ اب سوچنے کی بات یہ ہے کہ ہائیڈروجن صرف ہیلئم میں بدل رہی ہے اور کسی کویئ دوسرا عنصر کیا تیار نہیں ہو رہا ہوگا؟
کور تو پشتو میں گھر کو کہتے ہیں۔ سورج کے بیچوں بیچ کس کا گھر ہوتا ہے؟زیادہ تر تو یہی ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ باقی عنصر بھی بنتے ہیں(لوہے اور سے کم بھاری) لیکن ان کے بننے کے لئے کافی توانائی درکار ہے جو کہ سورج کے بالکل بیچ میں ہوتی ہے جس کو کور کہتے ہیں۔
دراصل آپ یہاں توانائی کی جگہ حرارت کی بات کر رہے ہوں گے جو کہ توانائی کی ہی ایک شکل ہے اب یہ مزے کی بات ہے کہ اس عمل کی وجہ سے جو حرارت یا توانائی پیدا ہوتی ہے، اس سے یہ عمل چین ری ایکشن کی طرح چلتا ہے۔ تاہم یہ عمل کیسے شروع ہوا، اس بارے سائنس بھی خاموش ہےزیادہ تر تو یہی ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ باقی عنصر بھی بنتے ہیں(لوہے اور سے کم بھاری) لیکن ان کے بننے کے لئے کافی توانائی درکار ہے جو کہ سورج کے بالکل بیچ میں ہوتی ہے جس کو کور کہتے ہیں۔
گریویٹی کا ہی کام ہے۔دراصل آپ یہاں توانائی کی جگہ حرارت کی بات کر رہے ہوں گے جو کہ توانائی کی ہی ایک شکل ہے اب یہ مزے کی بات ہے کہ اس عمل کی وجہ سے جو حرارت یا توانائی پیدا ہوتی ہے، اس سے یہ عمل چین ری ایکشن کی طرح چلتا ہے۔ تاہم یہ عمل کیسے شروع ہوا، اس بارے سائنس بھی خاموش ہے
جیسے کہ ارتقایہی تو کمال ہے کہ سائنس کہتی ہے کہ بہت سارے کام ایک بار ہو سکتے ہیں لیکن بار بار نہیں
وہی تو ، انسان کا بوائلنگ پوائنٹ کیا ہے۔بھیا آپ کو نہیں پتا مختلف چیزوں کے بوائلنگ پوانٹس مختلف ہوتے ہیں