اسکین دستیاب فکر و فن از حکیم مولانا انجم فوقی بدایونی

اس کو ٹا ئپ ان پیچ میں کرنا ہے یا اگر کہیں اور کرنا ہے تو بتا دیں کہاں اور کیسے؟
ان پیج میں مت ٹائپ کریں، ورڈ میں کر لیں یا محفل میں ہی کر کے پوسٹ کر دیں۔ اگر انپیج میں کرنا آسان ہو تو اس کو یونیکوڈ میں امپورٹ کر لیجیے گا۔ :) :) :)
 
صفحہ نمبر 42 اور 45 پر کچھ چارٹس ہیں ۔ یہ کیسے شامل کرنا ہوں گے ۔۔۔ ۔۔؟
چارٹ وغیرہ کو رہنے دیں، اس کی گرافکس بنانی ہوگی۔ اس مقام پر انگریزی میں درج ذیل نوٹ شامل کر دیں تاکہ بعد میں ان مقامات کی شناخت کی جا سکے جہاں تصاویر شامل کرنی ہیں۔

[TODO: Add Chart]
 
شاہد شاہنواز

لائبریرین
شعر ہے:
ہر بات میں ہے درد، ہر اک لفظ میں تاثیر
مصرعے ہیں محبّوں کے کلیجے کے لیے تیر ۔۔۔
برائے توجہ: قیصرانی بھائی ۔۔۔

نوٹ: پروف ریڈنگ اگر بعد میں ہونا ہے، تو میں اس دردِ سر کو بعد کے لیے رکھ لیتا ہوں ۔۔۔ جو مناسب ہو۔۔۔
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
عائشہ عزیز مانو ہمارے ذمہ بھی کچھ کام لگا دیجیے۔۔ ہفتہ اور اتوار دو دن میں اس کے لیے وقت لازماً نکال لوں گا۔ :) مزید یہ بھی بتائیے گا۔۔۔ کہ صفحات نمبر پی-ڈی-ایف کے ٹائپ کرنے ہیں۔۔ یا کتاب کے؟ اک بار پہلے مجھے یہ غلط فہمی ہوگئی تھی۔ :)
 
عائشہ عزیز

بھیا آپ کتاب کے صفحہ نمبر 81 سے 90 تک کر لیجئے۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
اب تو آپ کی خیر نہیں۔ کیوں کہ ساری کتاب کی گرافکس آپ کے ذمہ ڈال دی جائے گی۔ تاکہ یکسانیت بھی رہے اور کام بھی خوبصورت ہو جائے۔ :) :) :)
:confused: ہیں۔۔۔۔ :eek:
مجھے اعتراض نہیں گر یہ جو کام میں نے کیا ہے اس قابل ہے کہ من وعن شامل کیا جا سکے۔۔۔۔ :) لیکن ایسا نہ ہو کہ بعد میں آپ سارے دوبارہ بنا رہے ہوں۔۔۔ اور مجھے من ہی من میں کوس رہے ہوں۔۔۔ :ROFLMAO:
مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگ رہا تھا :)
صفحہ نمبر 91 تا 100 میں لے رہا ہوں۔۔۔ اگر ان پر کوئی کام کر رہا ہے تو مجھے بتا دیا جائے۔ :)
 
:confused: ہیں۔۔۔ ۔ :eek:
مجھے اعتراض نہیں گر یہ جو کام میں نے کیا ہے اس قابل ہے کہ من وعن شامل کیا جا سکے۔۔۔ ۔ :) لیکن ایسا نہ ہو کہ بعد میں آپ سارے دوبارہ بنا رہے ہوں۔۔۔ اور مجھے من ہی من میں کوس رہے ہوں۔۔۔ :ROFLMAO:

صفحہ نمبر 91 تا 100 میں لے رہا ہوں۔۔۔ اگر ان پر کوئی کام کر رہا ہے تو مجھے بتا دیا جائے۔ :)
جدول کے لیے تو مارکپ بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ لیکن ڈائگرام سارے کے سارے بنانے ہوں گے۔ ویسے ہمارا خیال ہے کہ سہل ترین طریقہ یہ ہوگا کہ سارے ڈائیگرام اور جدول بنا کر ان کو تصویر کی شکل میں محفوظ کر کے فائنل کتاب میں شامل کیا جائے۔ لہٰذا آپ درست سمت جا رہے ہیں۔ ہاں آپ چاہیں تو بہت زیادہ فینسی نہ رکھیں اور رنگوں کا غیر ضروری استعمال بھی نہ کریں۔ جہاں ضروری ہو وہاں رنگوں اور اسٹائل کے استعمال سے گریز بھی نہ کریں۔ مجموعی طور پر یکسانیت لانے کو ترجیح دیں۔ اس بات کا بھی خیال رکھیں کہ ایسا نہ ہو کہ کوئی ڈائیگرام یا جدول چوڑائی میں بہت زیادہ پھیلاؤ اختیار کر جائے۔ :) :) :)
 
میں نے تو سرے سے کوئی رنگ ہی استعمال نہیں کیا ابھی تک۔۔۔۔ :D
جدول تو ویسے ہی بن جائیں گے۔۔۔ ان کی تصاویر میں نے نہیں بنائی۔۔۔۔ صرف دائرے والی تصویر ہے۔۔۔ بقیہ درجہ بندی کی وضاحت کے لیے مائیکرو سافٹ ورڈ کا اپنا موجود آرٹ استعمال کیا ہے۔۔۔ تصاویر بنا لیتے ہیں۔۔ :) بعد میں سب کی بنا لی جائیں گی۔۔۔ ابھی تو جو میرے راستے میں آ رہی ہیں۔ ان کو بناتا جاتا ہوں۔
 
میں نے تو سرے سے کوئی رنگ ہی استعمال نہیں کیا ابھی تک۔۔۔ ۔ :D
جدول تو ویسے ہی بن جائیں گے۔۔۔ ان کی تصاویر میں نے نہیں بنائی۔۔۔ ۔ صرف دائرے والی تصویر ہے۔۔۔ بقیہ درجہ بندی کی وضاحت کے لیے مائیکرو سافٹ ورڈ کا اپنا موجود آرٹ استعمال کیا ہے۔۔۔ تصاویر بنا لیتے ہیں۔۔ :) بعد میں سب کی بنا لی جائیں گی۔۔۔ ابھی تو جو میرے راستے میں آ رہی ہیں۔ ان کو بناتا جاتا ہوں۔
ہم عائش پری کو کہیں گے کہ وہ آپ کو صفحات دینے کے بجائے شروع سے آخر تک سارے جدول اور گرافکس تیار کرنے کی ذمہ داری ڈال دیں۔ باقی احباب مواد ٹائپ کر دیں۔ :) :) :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ہم عائش پری کو کہیں گے کہ وہ آپ کو صفحات دینے کے بجائے شروع سے آخر تک سارے جدول اور گرافکس تیار کرنے کی ذمہ داری ڈال دیں۔ باقی احباب مواد ٹائپ کر دیں۔ :) :) :)
ٹھیک ہے۔۔ یعنی میں اگلے دس صفحے نہ ٹائپ کروں۔۔۔۔ :p
 
Top