میرا خیال ہے کہ یہ کتاب تمام ہو چکی۔ یعنی صفحات تقسیم ہو چکے اور چار یا پانچ افراد کا کام باقی ہے۔ البتہ اگر وہ احباب یہ کام نہ کر سکیں تو ان سے لے کر آپ کو دے دیتے ہیں۔ کیسے عائشہ عزیز بہنا؟
میرا خیال ہے کہ یہ کتاب تمام ہو چکی۔ یعنی صفحات تقسیم ہو چکے اور چار یا پانچ افراد کا کام باقی ہے۔ البتہ اگر وہ احباب یہ کام نہ کر سکیں تو ان سے لے کر آپ کو دے دیتے ہیں۔ کیسے عائشہ عزیز بہنا؟
جی قیصرانی بھائی
جی قیصرانی بھائی
جن لوگوں کا کام ابھی نامکمل ہے وہ شاید بزی ہیں اور مجھے نہیں لگتا انہوں نے کیا ہوگا اس لیے اگر شاہد بھائی آپ کرنا چاہ رہے ہیں تو آخری اپ ڈیٹ میں چار پانچ لوگوں کے کام کے سامنے 'نامکمل' لکھا ہوا ہے ،وہ صفحے کر لیجئے۔
بابا جانی آپ بتائیے کونسی بک ہےاس کتاب کا کیا ہوا؟؟؟
تائیں ٹائیں فش
یا
فنش؟
قیصرانی نے نہیں کی ہو تو جن بابا ان کو مکمل کر سکتے ہیں۔
ایک اور کتاب ٹائپ کرنے کے لئے تیار ہے، جو سیدباد شاہ نے مجھ کو اطلاع دی ہے۔
میرے حصے والا کام تو ہو چکا تھا۔ ابھی دیگر احباب کا رہ رہا ہے۔ عائشہ عزیز بہنا، مجھے بتا دیں کہ کیا کیا رہ گیا ہے، اسے پورا کر لیتے ہیںاس کتاب کا کیا ہوا؟؟؟
تائیں ٹائیں فش
یا
فنش؟
قیصرانی نے نہیں کی ہو تو جن بابا ان کو مکمل کر سکتے ہیں۔
ایک اور کتاب ٹائپ کرنے کے لئے تیار ہے، جو سیدباد شاہ نے مجھ کو اطلاع دی ہے۔
بھیا اس سے پہلے اوپر شاہد بھائی کو بھی تو کہا تھا کہ جن کا رہ گیا ہے وہ کر لیں۔ اب پتا نہیں انہوں نے کیا یا نہیں۔ آپ ان سے کنفرم کر لیجئے پھر کیجئے گا۔ سارا کام تقسیم ہوگیا تھا بس جن کے آگے نامکمل لکھا ہے وہ نہیں ہوئے۔میرے حصے والا کام تو ہو چکا تھا۔ ابھی دیگر احباب کا رہ رہا ہے۔ عائشہ عزیز بہنا، مجھے بتا دیں کہ کیا کیا رہ گیا ہے، اسے پورا کر لیتے ہیں
آپ کوچہ آلکساں کی رکن نہیں ہیں، میں ہوں یعنی شاہد بھائی سے پوچھ کر مجھے اپ ڈیٹ کر دیجئےبھیا اس سے پہلے اوپر شاہد بھائی کو بھی تو کہا تھا کہ جن کا رہ گیا ہے وہ کر لیں۔ اب پتا نہیں انہوں نے کیا یا نہیں۔ آپ ان سے کنفرم کر لیجئے پھر کیجئے گا۔ سارا کام تقسیم ہوگیا تھا بس جن کے آگے نامکمل لکھا ہے وہ نہیں ہوئے۔
بھیا اااآپ کوچہ آلکساں کی رکن نہیں ہیں، میں ہوں یعنی شاہد بھائی سے پوچھ کر مجھے اپ ڈیٹ کر دیجئے
اگر آپ رکنیت لے چکی ہیں تو پھر میں یہ کام خود کر لیتا ہوں
جی بہنابھیا ااا
اگلا پروجیکٹ انتخان محمد علی ردولوی لیا جائے، ان کے افسانے اور انشایئے ٹائپ کرنے میں مزا ہی آئے گا۔ مجھے غلط فہمی تھی کہ یہ کتاب ہے، اس لئے ریسرچ کی تو معلوم ہوا کہ ردولوی کا انتقال 1959 میں ہوا تھا، اس لحاظ سے ان کی کتابوں پر کاپی رائٹ ہندوستان میں تو باقی ہے، پاکستان میں ختم ہو چکا۔ لیکن اب معلوم ہوا کہ اس معلومات کی ضرورت نہیں تھی۔ یہ محض سہ ماہی ’سوغات‘ کا گوشہ تھا، جس میں محض انتخاب شامل تھا۔
جی بابا جانی میں جیسے ہی فارغ ہوتی ہوں اس پر کام شروع کرتی ہوں۔انٹخاب ردولوی کا لنک یہ ہے
http://rekhta.org/ebooks/saughat-shumara-number-11-uncategorized?lang=Ur
غالباً صفحہ 375 سے
نہیں۔۔۔ میں محفل اور انٹرنیٹ دونوں سے اچانک غائب ہوا تو سب کچھ بھول گیا۔۔۔ اب دوبارہ دیکھتا ہوں۔شاہد شاہنواز بھائی آپ نے یہ کام کر لیا تھا؟
مجھے یہ ”نامکمل ““ والی پوسٹ نہیں ملی۔ اگر ممکن ہو تو صفحہ نمبر بتا دیجئے۔ میں پچاس صفحات تک کاکام فوری طور پر لے سکتا ہوں۔۔۔جی قیصرانی بھائی
جن لوگوں کا کام ابھی نامکمل ہے وہ شاید بزی ہیں اور مجھے نہیں لگتا انہوں نے کیا ہوگا اس لیے اگر شاہد بھائی آپ کرنا چاہ رہے ہیں تو آخری اپ ڈیٹ میں چار پانچ لوگوں کے کام کے سامنے 'نامکمل' لکھا ہوا ہے ،وہ صفحے کر لیجئے۔
صفحہ نمبر 1 تا 20 ۔۔ فارقلیط رحمانی انکل (نامکمل)مجھے یہ ”نامکمل ““ والی پوسٹ نہیں ملی۔ اگر ممکن ہو تو صفحہ نمبر بتا دیجئے۔ میں پچاس صفحات تک کاکام فوری طور پر لے سکتا ہوں۔۔۔
بہت شکریہ ۔۔۔ میں آج ہی اس پر کام کرتا ہوں۔۔۔صفحہ نمبر 1 تا 20 ۔۔ فارقلیط رحمانی انکل (نامکمل)
صفحہ نمبر 21 تا 30۔۔ خرم شہزاد خرم بھائی (نامکمل)
صفحہ نمبر 51 تا 60 ۔۔ ذوالقرنین بھیا (نامکمل)
صفحہ نمبر 61 تا 70۔۔ عمرمختارعاجز (نامکمل)
صفحہ نمبر 211 تا 220۔۔ بھلکڑ بھائی (نامکمل)
شمشاد چاچو یہ صفحے نامکمل ہیں ابھیصفحہ نمبر 1 تا 20 ۔۔ فارقلیط رحمانی انکل (نامکمل)
صفحہ نمبر 21 تا 30۔۔ خرم شہزاد خرم بھائی (نامکمل)
صفحہ نمبر 51 تا 60 ۔۔ ذوالقرنین بھیا (نامکمل)
صفحہ نمبر 61 تا 70۔۔ عمرمختارعاجز (نامکمل)
صفحہ نمبر 211 تا 220۔۔ بھلکڑ بھائی (نامکمل)