صابر بھائی انسٹال کے بٹن پے کلک کرنے سے کچھ نہیں ہو رہاِ یہ کیا وجہ ہے؟ اور نا ہی greasemonkey کے آئیکن پہ ڈریگ ہو رہا ہے۔اتنی محنت کی وہیں انسٹال پر کلک کر دیتے۔
اس سکرپٹ کو صرف کروم ڈولپر بلڈ ورژن پر ہی انسٹال کیا جا سکتا ہےصابر بھائی انسٹال کے بٹن پے کلک کرنے سے کچھ نہیں ہو رہاِ یہ کیا وجہ ہے؟ اور نا ہی greasemonkey کے آئیکن پہ ڈریگ ہو رہا ہے۔
اس سکرپٹ کو صرف کروم ڈولپر بلڈ ورژن پر ہی انسٹال کیا جا سکتا ہے
اوہ! معاف کیجیے گا! موزیلا یوز کے بارے میں نہہی کہہ سکتامیں موزیلا یوز کرتا ہوں فیس بک کے لیے۔ کروم باقی کاموں کے لیے۔ مگر موزیلا کیوں نہیں کر رہا۔۔
کروم اور فارفوکس دونوں پر یہ سکرپٹ کام کر رہا ہے میں دونوں پر استعمال کر رہا ہوں
بندہ "حریان" ہےاوہ! معاف کیجیے گا! موزیلا یوز کے بارے میں نہہی کہہ سکتا
کس بات پر جناب؟بندہ "حریان" ہے
فائر فوکس اور موزیلا پر۔۔۔۔کس بات پر جناب؟
مجھے ایسا لگا جیسے دو متضاد پیغامات ہوں۔ پہلے میں آپ نے فرمایا کہ کام کرتا ہے فائر فاکس پر، دوسرے پر کہا کہ نہیںکس بات پر جناب؟
حریان ہونے والی ہی بات تھی نا کہ حیران ہونے والی۔۔۔۔مجھے ایسا لگا جیسے دو متضاد پیغامات ہوں۔ پہلے میں آپ نے فرمایا کہ کام کرتا ہے فائر فاکس پر، دوسرے پر کہا کہ نہیں
لو بھای یہ تو کمال ہو گیا مجھے ابھی پتا جلا کہ موزیلا اور فائر فوکس ایک ہی ہیں میں سمجھا یہ موزیلا کسی ننی بلا کا نام ہےمجھے ایسا لگا جیسے دو متضاد پیغامات ہوں۔ پہلے میں آپ نے فرمایا کہ کام کرتا ہے فائر فاکس پر، دوسرے پر کہا کہ نہیں
موزیلا یوز کیا ہے؟؟؟؟؟لو بھای یہ تو کمال ہو گیا مجھے ابھی پتا جلا کہ موزیلا یوز اور فائر فوکس ایک ہی ہیں
موزیلاموزیلا یوز کیا ہے؟؟؟؟؟
موزیلا یوز کیا بلا ہے جناب؟لو بھای یہ تو کمال ہو گیا مجھے ابھی پتا جلا کہ موزیلا اور فائر فوکس ایک ہی ہیں میں سمجھا یہ موزیلا یوز کسی ننی بلا کا نام ہے
ہوسکتا ہے موزیلا نے کوئی نیا براؤزر نکالا ہو۔۔۔۔موزیلا یوز کیا بلا ہے جناب؟
جیسے مرغی چوزے نکالتی ہے؟ہوسکتا ہے موزیلا نے کوئی نیا براؤزر نکالا ہو۔۔۔ ۔