نیرنگ خیال مجھے لگ رہا ہے کہ آپ بھی پاپولر ہونے جا رہے ہیںنیرنگ خیال بھائی بہت خوب۔
اب مجھے بھی "نہاری اور محفل" کا مضمون لکھ ہی لینا چاہیے۔۔۔
نیرنگ خیال مجھے لگ رہا ہے کہ آپ بھی پاپولر ہونے جا رہے ہیںنیرنگ خیال بھائی بہت خوب۔
اب مجھے بھی "نہاری اور محفل" کا مضمون لکھ ہی لینا چاہیے۔۔۔
وہ تو ویسے ہی پاپولر ہیں۔۔۔نیرنگ خیال مجھے لگ رہا ہے کہ آپ بھی پاپولر ہونے جا رہے ہیں
ویسے بہادر آباد، کراچی میں ایک شاپ ہے "عثمان قلفہ پارلر" کے نام سے۔۔۔یار مجھے تو ڈر ہے کہ محفل میں میری چھیڑ قلفہ ہی نہ پڑ جائے۔
میرا کبھی آئسکریم پارلر جانے کا اتفاق نہیں ہوا۔۔۔قلفہ پارلر - تو کیا وہاں میک اپ کرنے کے دوران قلفہ بھی کھلاتے ہیں یا پھر قلفے کا میک اپ کر کے گاہکوں کو کھلاتے ہیں؟
اب عمر ہی نہیں رہی۔۔۔ایک دفعہ چکر لگا آئیں اور اپنی اور ہماری معلومات میں اضافہ فرمائیں۔
اب عمر ہی نہیں رہی۔۔۔
یہ تو اس دور کے قصے ہیں جب آتش جواں تھا۔۔۔ ۔
مسئلہ عمر کا نہیں ، شائد داڑھ میں درد ہے۔وہاں جانے کی عمر نہیں رہی یا قلفہ کھانے کی عمر نہیں رہی؟
کہتے تو آپ صحیح ہیں۔ مین پوری، گٹکے اور ماوے کھا کھا کر داڑھیں گل چکی ہیں۔۔۔مسئلہ عمر کا نہیں ، شائد داڑھ میں درد ہے۔
نیرنگ خیال مجھے لگ رہا ہے کہ آپ بھی پاپولر ہونے جا رہے ہیں
اس سوال کا جواب تو آپکو بقیہ مخاطب حضرات ہی دے سکتے۔ ہاں اگر آپ بھی یہ قلفہ کھا کر گوگل کے نتائج میں آگئے تو آپکو بھی ادھر شامل کر لیا جائے گا
کدھر کدھروہ تو ویسے ہی پاپولر ہیں۔۔۔