سید لبید غزنوی
محفلین
لاہور پنجابیوں کا شہر ہے اس لے سند تو پنجابی تلفظ ہی ہے ۔۔۔مگر اپنی اپنی تشریح ہے مزاح کے رنگ میں لیں قبلہ ۔۔لغتی رنگ میں نہیں ویسے میں حرف لا کے عربی میں استعمال کی دلیل دےکر کسی اور زبان میں اس کے استعمال سے انکار نہیں کیا ہے ۔۔قبلہ اس شہر کے نام کے تلفظ کے لیے پنجابی تلفظ سند ہوگا یا اردو، فارسی، عربی