یہ تصاویر کیوں نظر نہیں آرہی۔۔۔؟؟؟
آپ نے تصویر پر رائٹ کلک کر کے اس کا ایڈریس کاپی کرنا ہے، جبکہ آپ نے اوپر والی پوسٹ میں براہ راست فورم کا لنک دے دیا ہےیہ تصاویر کیوں نظر نہیں آرہی۔۔۔ ؟؟؟
imgur.comیہ تصاویر کیوں نظر نہیں آرہی۔۔۔ ؟؟؟
کل بھی ایسا ہوا کہ یہ پاس ہی سو رہی تھی ،اور میں کسی کام سے اُٹھ کر چلا گیا۔جیسے ہی یہ بیدار ہوئی تو دودھ کی بوتل تک کے پاس نہیں گئی بلکہ سیدھا آئی اور چوہے اور کلیدی تختہ پر حملہ آور ہوگئی۔بس پھر کیا تھا تین تین بٹن ایک ساتھ دبانے لگی۔اور سب کچھ گڑبڑ کر لیا تھا۔imgur.com
پر اپلوڈ کریں۔
ویسے میں نے دیکھ لی ہیں۔ ماشاء اللہ صاحبزادی ابھی سے کمپیوٹر سیکھ رہی ہیں۔۔۔
سیکھ نہیں رہی بلکہ اسکو ٹھکانے لگا رہی ہے۔یہ اسکے منہ میں ماوس کا تار ہے جسکو دانتوں سے کُتر رہی ہے۔زبردستی اس سے لے لیا۔imgur.com
پر اپلوڈ کریں۔
ویسے میں نے دیکھ لی ہیں۔ ماشاء اللہ صاحبزادی ابھی سے کمپیوٹر سیکھ رہی ہیں۔۔۔
شکریہ جناب،اب ذرا تبصرہ بھی کیجئے میرئے خیالات کے بارئے میں ، تاکہ میں بھی جان لوں کہ کیا تاثر قائم ہوا ہے۔السلام علیکم
خوش آمدید جناب- ذرا تاخیر ہوگئی آپ کو خوش آمدید کہنے میں لیکن اس طرح یہ ہوا کہ آپ کے
خیالات جان لینے کا موقع مل گیا-
فی الحال تو اچھا اورمثبت تاثر ہی ہے اور امید ہے قائم رہے گاشکریہ جناب،اب ذرا تبصرہ بھی کیجئے میرئے خیالات کے بارئے میں ، تاکہ میں بھی جان لوں کہ کیا تاثر قائم ہوا ہے۔
بس دعاء کیا کریں ،کوئی گڑبڑ نہ ہوجائے اور مثبت تاثر ہی قائم رہے۔فی الحال تو اچھا اورمثبت تاثر ہی ہے اور امید ہے قائم رہے گا
سنا تو نہیں سکتا پڑھ لیجیے۔ دلچسپی کے لیے پوری داستان رقم کر رہا ہوں۔ ویسے امیر خراسانی کا ذکر صفحہ 3 سے شروع ہوتا ہے۔۔۔اب کہانی یاد آگئی تو سُنائیں بھی نا
بہت شکریہ انیس بھائی ۔اچھی کہانی تھی ۔مزہ آگیا۔سنا تو نہیں سکتا پڑھ لیجیے۔ دلچسپی کے لیے پوری داستان رقم کر رہا ہوں۔ ویسے امیر خراسانی کا ذکر صفحہ 3 سے شروع ہوتا ہے۔۔۔
صرف اسکین پیجز ہیں۔کیا یہ ٹائپ بھی کی ہوئی ہے یا صرف اسکین صفحات ہیں
اور یہ بھی بتائیں کہ کاپی رائٹ تو نہیں ہیں ناں