ساتویں سالگرہ لیجئے ہم آگئے۔۔ !!!

فہیم

لائبریرین
بہت ہی شانداررررررررررررررررررررررررر:applause:
اور مزیدار بھی، پورے ڈھائی درجن گول گپوں کا مزہ آگیا :)

اور محفل کے جاسوس اعظم آج کل اپنی نئی نوکری ہاں ہاں نوکری ہی چھوکری نہیں:ROFLMAO: میں تھوڑے مصروف ہوچلے ہیں :)
اور اپنے حصے کی رونقیں بکھیرنے کا کام اپنی چھٹکی بہنا کے ذمے دے گئے ہیں :)
 
تعبیر

محفلین
ہش ہش عائشہ بچے میں نے اپنے ساتھ والی سیٹ آپ کے لیے رکھی ہوئی ہے اب یہاں آکر بیٹھ جاؤ
کچھ گپ شپ کرتے ہیں امتحان کیسے رہے؟؟؟ :)
 
مہ جبین

محفلین
واہ واہ زبردست بھئی کیا کہنے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !
محفل کی سب سے "خاموش رکن " کی بہت پُر مغز ، پُر اثر اور مختصر تقریر پڑھ کر مزہ آگیا
امتحانات کے بعد تو جوہر اور بھی کُھل کر سامنے آگئے ہیں
جیتی رہو اور اسی طرح محفل کے رنگوں میں اضافہ کرتی رہو :rose::rose:
 
عثمان

محفلین
مانو بلی اتنی دیر سے ؟ :hurryup:
سالگرہ کی چیزیں تو ویسے ہی ختم ہوچکی ہیں۔ جو باقی بچا تھا وہ اتنی لمبی تقریر کا موقع پا کر شمشاد بھائی ہڑپ کر گئے۔
اب یہی رہ گیا ہے کہ بجھی ہوئی موم بتیاں جلا کر پھر بجھا دو۔ :p
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
بہت ہی شانداررررررررررررررررررررررررر:applause:
اور مزیدار بھی، پورے ڈھائی درجن گول گپوں کا مزہ آگیا :)

اور محفل کے جاسوس اعظم آج کل اپنی نئی نوکری ہاں ہاں نوکری ہی چھوکری نہیں:ROFLMAO: میں تھوڑے مصروف ہوچلے ہیں :)
اور اپنے حصے کی رونقیں بکھیرنے کا کام اپنی چھٹکی بہنا کے ذمے دے گئے ہیں :)
تھینک یو بھیا
ہائیں سچی ۔۔۔دیکھا ناں میں نے آپ کو گول گپے کھلا دیئے بس اب آپ کی باری ہے مجھے املی کھلائیں :LOL:

مبارک ہو بھیا:)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ہش ہش عائشہ بچے میں نے اپنے ساتھ والی سیٹ آپ کے لیے رکھی ہوئی ہے اب یہاں آکر بیٹھ جاؤ
کچھ گپ شپ کرتے ہیں امتحان کیسے رہے؟؟؟ :)
اپیااااااااااا میں آگئی :)
امتحان اچھے رہے اپیا کل ہمارا آخری پیپر تھا۔ اب چھٹیاں ہیں۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
واہ واہ زبردست بھئی کیا کہنے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ !
محفل کی سب سے "خاموش رکن " کی بہت پُر مغز ، پُر اثر اور مختصر تقریر پڑھ کر مزہ آگیا
امتحانات کے بعد تو جوہر اور بھی کُھل کر سامنے آگئے ہیں
جیتی رہو اور اسی طرح محفل کے رنگوں میں اضافہ کرتی رہو :rose::rose:
تھینک یو آنی ، ایک آپ ہی ہیں جو مجھے خاموش رکن سمجھتی ہیں۔ :happy:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
مانو بلی اتنی دیر سے ؟ :hurryup:
سالگرہ کی چیزیں تو ویسے ہی ختم ہوچکی ہیں۔ جو باقی بچا تھا وہ اتنی لمبی تقریر کا موقع پا کر شمشاد بھائی ہڑپ کر گئے۔
اب یہی رہ گیا ہے کہ بجھی ہوئی موم بتیاں جلا کر پھر بجھا دو۔ :p
بھیا پیپر تھے ناں:happy:
تو آپ کہاں تھے بھیا آپ میرے لیے بچا لیتے ناں اب میں کیا کھاؤں؟:nottalking:
 
فہیم

لائبریرین
تھینک یو بھیا
ہائیں سچی ۔۔۔ دیکھا ناں میں نے آپ کو گول گپے کھلا دیئے بس اب آپ کی باری ہے مجھے املی کھلائیں :LOL:

مبارک ہو بھیا:)

اور نہیں تو کیا گول گپے وہ بھی ڈھیر سارے پانی کے ساتھ :)

اور املی تو وہ گول گپوں کے پانی میں استعمال ہوگئی:p

شکریہ :)
 
Top