مجھے یہ فونٹ نہیں ملی

باسم

محفلین
ایسا فونٹ چاہ رہا ہوں میں
19636834-7cd.png
 
باسم

محفلین
اس کی بنیاد کن اشکال کو بناؤں؟ سائز کیا ہوگا؟
میں نے یہ گمپ میں جمیل نستعلیق فونٹ سے 250 پکسل میں لکھ کر اسکی درمیانی لائن میں پاتھ ٹول کی مدد سے شکل بناکر اسے اسٹرک کیا ہے
میں گمپ کا عادی ہوگیا ہوں اور یہ بٹ میپ امیج سافٹ ویئر ہے اس لیے ایک مسئلہ ہے کہ جب تک پاتھ ٹول منتخب ہے تب تک چاہے آپ پاتھ کو لائن اسٹروک دیں برش یا انک یا ڈوٹڈ لائن یا اور کچھ سب کرسکتے ہیں مگر جیسے ہی آپ نے کوئی اور ٹول منتخب کیا بس اب آپ شکل میں معمولی تبدیلی بھی نہیں کرسکتے اس صورت میں نئی شکل بنانی ہوگی
میں یہ چاہ رہا ہوں ایسا کوئی حل مل جائے کہ یہ اشکال ایک ہی مرتبہ بنائی جائیں تاکہ انہیں پر دوسرے اسٹروک بھی اپلائی کیے جاسکیں اور اگر اشکال میں معمولی خم اوپر نیچے کرنا ہو جیسا کہ فونٹ میں ضرورت رہتی ہے تو وہ بھی ہوسکے
 
اشتیاق علی

لائبریرین

اگر آپ یہ کام کورل میں کریں تو بہترین نتائج نکل سکتے ہیں اس کے۔ کورل میں بھی لائن ٹول کی مدد سے ڈرا کر کے اپنی مرضی سے لائن کو موٹی یا ڈاٹڈ کیا جا سکتا ہے۔
 
کورل کو کبھی ہاتھ بھی نہیں لگایا خیر لگتا ہے اب ہاتھ صاف کرنا پڑے گا
کیا کورل میں لائن کے پیچ و خم دوبارہ درست کیے جاسکتے ہیں؟
 
Top