نیرنگ خیال
لائبریرین
آخر یہ محبت ہے کیا؟
محبت اک شاپر ہے۔۔۔۔
آخر یہ محبت ہے کیا؟
محبت اک شاپر ہے۔۔۔ ۔
لاحول۔ محمداحمد صاحب نے آپ کو جو شاپر ڈبل کرنے کا کہا تھا۔۔ کیا یہ وہی ہے؟!
جی بالکل یہ انہی کی کرامات ہیں۔۔۔
حضرت آپ بھی نا کمال کرتے ہیں..................محبت اک شاپر ہے۔۔۔ ۔
بے ساختہ ہنسی آئی جا رہی ہے قسم سے....................محبت اک شاپر ہے۔۔۔ ۔
بھائی یہ وہ والا شاپر ہے۔۔۔۔جس کو پانی سے بھر لو۔۔۔۔اور چولہے پر کرو تو وہ نہیں جلنے کا۔۔۔۔۔۔۔قسم سےبے ساختہ ہنسی آئی جا رہی ہے قسم سے....................
بھئی واہ۔ تو آپ اس میں کیا بھر کر لے جا رہے ہیں؟!
بھائی یہ وہ والا شاپر ہے۔۔۔ ۔جس کو پانی سے بھر لو۔۔۔ ۔اور چولہے پر کرو تو وہ نہیں جلنے کا۔۔۔ ۔۔۔ ۔قسم سے
حضرت آپ بھی نا کمال کرتے ہیں..................
اگلی سٹیٹمنٹ یہ نہ آ جائے کہیں آپ کی طرف سے ، کہ
’’محبت ایک واٹر کولر ہے‘‘
یا
محبت ایک کاکروچ ہے................
یا
محبت دہی بھلے کی پلیٹ ہے
یا
محبت ایک بلیڈ ہے
یا
محبت خرادیے کی دکان کے باہر لگا بورڈ ہے...........
.
.
نیرنگ خیال بھیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔محبت کے شاپر میں محبت بھرو گے۔۔۔۔
بے ساختہ ہنسی آئی جا رہی ہے قسم سے....................
نیرنگ خیال بھیا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ محبت کے شاپر میں محبت بھرو گے۔۔۔ ۔
ویسے ایک بات تو بتاؤ ۔۔۔ ماحولیاتی آلودگی پر تو بڑا فلسفہ جھاڑا تھا شاپر کے بارے میں۔۔۔ ۔اور اب محبت ایک شاپر
اوہ اچھا اچھا تم ۔۔۔ ۔محبت کو ماحولیاتی آلودگی کہنا چاہ رہے ہو۔۔۔ یعنی جس طرح شاپروں کا جگہ گجگہ ڈھیر لگا ہوا ہے اسی طرح ۔۔محبت۔۔۔
یعنی شاپری محبت................شاپر اور محبت کا یہ اتحاد قائم رہے گا۔۔۔
کوئی نہیں اگر ۔۔۔۔۔۔۔حکایتوں کے تئے پانچے کے لئے مہینوں انتظار کیا وہاں اس شاپر اور محبت کے فلسفے کے لئے بھی انتظار کر لیں گے۔۔۔۔بئی دیکھو۔۔۔ شاپر اور محبت کا اک گہرا فلسفہ ہے۔۔ اس کے لیے پہلے تمہیں شاپر کے مطالب اور معانی پر مشتمل لغت رٹنی پڑے گی۔ جو کہ میں نے ابھی لکھی نہیں۔۔۔
کچھ مثالیں دیکھو
شاپر اک جھوٹ ہے
شاپر اک سچ ہے
شاپر اک اداسی ہے
شاپر اک خوشی ہے
شاپر ساتھی ہے
شاپر دشمن ہے
۔۔۔ ۔
۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔
جاری ہے۔۔۔ ۔
یعنی شاپری محبت................
یا
محبتی شاپر..........
....
کوئی نہیں اگر ۔۔۔ ۔۔۔ ۔حکایتوں کے تئے پانچے کے لئے مہینوں انتظار کیا وہاں اس شاپر اور محبت کے فلسفے کے لئے بھی انتظار کر لیں گے۔۔۔ ۔
ہاں جلدی مکمل کرنا میں نیا دھاگہ شروع کروں گا!!!!
شاپر ایک جن ہےبئی دیکھو۔۔۔ شاپر اور محبت کا اک گہرا فلسفہ ہے۔۔ اس کے لیے پہلے تمہیں شاپر کے مطالب اور معانی پر مشتمل لغت رٹنی پڑے گی۔ جو کہ میں نے ابھی لکھی نہیں۔۔۔
کچھ مثالیں دیکھو
شاپر اک جھوٹ ہے
شاپر اک سچ ہے
شاپر اک اداسی ہے
شاپر اک خوشی ہے
شاپر ساتھی ہے
شاپر دشمن ہے
نہ میاں نہ۔۔۔ ہمارے جذبات سے کھلواڑ مت کرو۔۔۔ ۔ اک چیز کا دوسری میں یوں گم ہونا کہ اک کی نفی ہوجائے۔۔۔ گویا اک پر دوسرے کا التباس ہو۔۔۔ ۔
بزبان خسرو
محبت شاپر شدی، شاپر محبت شدم
تا کس نہ گوید بعد ازیں، محبت دیگری شاپر دیگرم
شاپر ایک جن ہے
شاپر اک معمہ ہے
شاپر اک خموشی ہے
شاپر اک پرندہ ہے
شاپر اک دوست ہے
شاپر اک اجنبی ہے
شاپر اک بکرا ہے
شاپر اک بکری ہے
جاری ہے...............