عائشہ عزیز
لائبریرین
کیا مطلب بھیا؟بس ابھی ابھی آفس پہونچے ہیں۔ اب دیکھتے ہیں کہ کیا کرنا ہے۔ شاید اردو محفل کو اپگریڈ کر دیں۔
کیا مطلب بھیا؟بس ابھی ابھی آفس پہونچے ہیں۔ اب دیکھتے ہیں کہ کیا کرنا ہے۔ شاید اردو محفل کو اپگریڈ کر دیں۔
میں بھی زندہ ہوں
زین فورو کی اپگریڈ آئی ہے، اسے نصب کرنے کی سوچ رہے ہیں نیز ایک نئی سہولت بھی شامل کرنی ہے۔ محفل کی ٹریفک کچھ کم ہوگی تو یہ سارے کام کریں گے ان شاء اللہ!کیا مطلب بھیا؟
کہیں اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ میں چلی جاؤں اب؟زین فورو کی اپگریڈ آئی ہے، اسے نصب کرنے کی سوچ رہے ہیں نیز ایک نئی سہولت بھی شامل کرنی ہے۔ محفل کی ٹریفک کچھ کم ہوگی تو یہ سارے کام کریں گے ان شاء اللہ!
وعلیکم السلام آنیسب کو السلام علیکم
کیسے ہیں سب بارہ دری والے؟
الحمدللہ چندا ، میں بالکل ٹھیک ہوںوعلیکم السلام آنی
میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسی ہیں؟
میں تو عینی آپی سے بات کر رہی ہوں آنیالحمدللہ چندا ، میں بالکل ٹھیک ہوں
اور بھئی کیا ہو رہا ہے؟؟
وعلیکم السلام!سب کو السلام علیکم
کیسے ہیں سب بارہ دری والے؟
نہیں شونا ایسی کوئی بات نہیں۔کہیں اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ میں چلی جاؤں اب؟
نہیں شونا ایسی کوئی بات نہیں۔
الحمدللہ بیٹا بالکل ٹھیک ہوںوعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ امی جان کیسی ہیں؟
اچھا۔۔۔۔۔ ٹھیک ہے تم عینی سے بات کرومیں تو عینی آپی سے بات کر رہی ہوں آنی
جی آنیاچھا۔۔۔ ۔۔ ٹھیک ہے تم عینی سے بات کرو
میں بس محفل کے دھاگوں کی سیر کر رہی ہوںجی آنی
آپ کیا کر رہی ہیں؟
میں بس محفل کے دھاگوں کی سیر کر رہی ہوں
کیا زین فورو کے نیو ورژن پر اپڈیٹ کرنے جارہے ہیں آپبس ابھی ابھی آفس پہونچے ہیں۔ اب دیکھتے ہیں کہ کیا کرنا ہے۔ شاید اردو محفل کو اپگریڈ کر دیں۔