عائشہ عزیز
لائبریرین
سچی بھیاسردی تو محسوس ہی تب ہوتی ہے جب درجہ یخ منفی دس سے نیچے جائے۔ ویسے یہاں سردیوں میں جہاں میں رہتا ہوں، وہاں منفی تیس تک تو چلا ہی جاتا ہے ہفتے دو کے لئے۔ ویسے کئی ہفتے منفی بیس سے کم اور باقی سردیاں منفی دس سے منفی بیس تک
صفر درجہ یخ کے آس پاس تو جیکٹ بھی کم ہی پہنتا ہوں
یہاں تو بیس ڈگری سی ہے اور ہمیں رات میں ہلکی سردی محسوس ہوتی ہے جبکہ میں تو پنکھابھی آن نہیں کرنے دیتی