شمشاد

لائبریرین
ابھی تک تو کچھ کھایا نہیں ہے۔ اگر کھانا گھر جا کر کھاتے ہیں تو گھر پر ماش اور پالک کی دال رکھی ہے، چاول ہیں اور بھنڈی کی سبزی۔ :) :) :)
سعود بھائی کہیں آپ یہ تو نہیں کہہ رہے کہ ماش کی دال اور پالک کا سالن موجود ہے؟
 
Top