چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

باسم

محفلین
نبیل
سمجھ کر ماں ہو کی خدمت ہمیشہ جس نے اردو کی
کروڑوں اہلِ اردو میں نہ کیوں وہ ابنِ اردو ہو​
 

الف عین

لائبریرین
واہ نبیل، اصل میں تو تم ہی جشن منا رہے ہو موڈ میں آ کر۔ سب سے اچھے اشعار/تک بندیاں تمہاری ہی ہیں!!
ویسے خوشی نے بھی خوش کر دیا ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
اوہ، اچھا یعنی کہ میں زندگی کی چالیس شادیاں دیکھ چکا ہوں۔
اور آپ نے ابھی تک ایک خوشی کی ہے۔
آ گئی سمجھ۔ :rollingonthefloor:
 

مغزل

محفلین
ہم نے تو ایک ہی منائی ہے
آپ چالیس کی بات کرتے ہیں

عمر سولہ برس ہے قبلہ کی
ہم بھی تو بائیس کی بات کرتے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top