محمد امین
لائبریرین
بات آپ کی صحیح ہے لیکن انگریزی کے بہت سارے الفاظ ہماری روزمرہ کی زبان میں ایسے رچ بس گئے ہیں کہ ان کی اردو بھی نہیں معلوم۔ حتی کہ ان پڑھ لوگ بھی انگریزی کے کئی ایک الفاظ اپنی روزمرہ کی گفتگو میں استعمال کرتے ہیں۔ جیسے "ہیلو" کا کوئی متبادل نہیں، او کے، گُڈ، وغیرہ۔
متبادل تو موجود ہیں مگر مستعمل نہیں رہے، گو کہ متروک بھی نہیں ہیں مگر خیر۔۔ میں اختلاف نہیں کر رہا، یہ بس میرا نکتۂ نظر ہے اور میں اس پر کچھ کام بھی کرنا چاہتا ہوں۔ اس سلسلے میں کچھ اور آراء محفوظ ہیں میری۔۔
ہی ہی ہی ہی ۔۔۔ اور وہ نستعلیقیت میری پسندیدہ "انگریزی" میں ہومحمد امین ، اگر آپ مقدس کے لیے اس غزل کی تشریح نستعلیق انگلش میں پیش کریں تو انہیں شاید زیادہ بہتر سمجھ آئے۔