ملالہ کی ڈائریاں بی بی سی رپورٹر نے لکھیں ؟

سید ذیشان

محفلین
مبینہ طور پر یہ نوٹ طالبان کے سپوکس پرسن احسان اللہ کی طرف سے جاری ہوا ہے: http://ge.tt/5iBfuaP/v/0?c

اس نوٹ کو پڑھئے اور انصار عباسی اور امت کے ارٹیکل پڑھیں۔ آپ کو یوں لگے گا جیسے یہ نوٹ طالبان نے نہیں بلکہ ان کالم نگاروں نے لکھا ہو۔
 
ویسے یہ کمانڈر انچیف پاکستان کے اندر رہ کر امریکہ کے خلاف کون سا جہاد کر رہا ہے؟؟:ROFLMAO:
 
سید ذیشان

محفلین
ویسے یہ کمانڈر انچیف پاکستان کے اندر رہ کر امریکہ کے خلاف کون سا جہاد کر رہا ہے؟؟:ROFLMAO:
یہ کس نے کہا کہ امریکہ کے خلاف جہاد کر رہا ہے؟ ان کے مطابق پہلے جہاد قریبی دشمن پر ہوتا ہے یعنی پاکستانی آرمی اور عوام۔

اس نوٹ میں حامد میر کو خوب لتاڑا گیا ہے۔ شائد اس کی وجہ یہ ہے کہ اس کو بہت لوگ سنتے ہیں اور فالو کرتے ہیں۔
ویسے میں recommend کروں گا کہ یہ نوٹ ضرور پڑھیں۔ اس میں آیتوں اور حدیثوں کا دل کھول کر استعمال کیا گیا ہے۔ جیسے کہ محفل کے چند ممبران کا مشغلہ ہے۔
 
سیدھی سی بات ہے دوستو!مظلوم ڈرون حملوں سے مرنے والے بے گناہ لوگ بھی ہیں اور خود کش حملوں میں مارے جانے والے بھی۔تو پھر ہم ''صرف'' کسی ایک کو ظالم یا مظلوم ثابت کرنے کی کوشش صرف متعلقہ فریق کی سیاسی ہمدردیاں حاصل کرنے کے لیے کرتے ہیں،نہ کہ انصاف کے لیے! ہم پاکستانیوں کا انصاف کیا تعلق بھلا۔
 
محسن صاحب محفل پر خوش آمدید۔ :) اگر برا نہ لگے تو تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف بھی کر دیں۔
اور آتے ہی بڑی اچھی باتیں کی ہیں۔
 
محسن صاحب محفل پر خوش آمدید۔ :) اگر برا نہ لگے تو تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف بھی کر دیں۔
اور آتے ہی بڑی اچھی باتیں کی ہیں۔

شکریہ زیش بھائی۔ویسے آپ کا پورا نام کیا زیشان ہے؟
میں تو آج ہی آیا ہوں،تعارف بھی کوشش کروں گا کہ جلد ہی ہو جائے۔
 
ساجد

محفلین
اراکینِ محترم ، اگر ملالہ کی ڈائریوں کی بابت آپ کے پاس لکھنے کو کچھ نہیں رہا تو خاموش رہیں کم از کم گڑے مُردے نہ اکھاڑیں۔:)
 
عسکری

معطل
ملالہ کی ڈائریاں بی بی سی نے لکھیں
نائن الیون ہٹلر نے کرایا
اسامہ ابھی زندہ ہے
جاپان امریکہ کا صوبہ ہے
طالبان نے دنیا کو کیمیاء سے متعارف کرایا
دنیا ساکت ہے سورج اس کے گرد گھومتا ہے
صلیبی جنگیں مسلمانوں اور ہندوؤں کے درمیاں ہوئی
ورلڈ وار-2 مسلمان فوجیں جیتی تھیں
پاکستان کا ایک روپیہ امریکہ کے 99ڈالر بنتے ہیں

اور کوئی خدمت ؟;)
 
پاکستانیوں کی سوچ ان کو ترقی نہیں کرنے دے گی۔ پاکستانیوں کے پاس اتنا بڑا موقع تھا کہ وہ اس واقعے کو مثبت انداز میں لیتے اور ملک میں تعلیم عام کرنے کا مطالبہ کرتے۔ لیکن انہوں نے اس موقع کو اپنے چھوٹے چھوٹے مفادات میں ضائع کر دیا۔ حکمران تو یہی چاہتے ہیں کہ ہم آپس میں جھگڑیں اور ان چیزوں کی طرف ہماری توجہ نہ جائے۔ اس وقت پاکستان میں 50 لاکھ بچے ہیں جو کسی قسم کی تعلیم سے محروم ہیں۔ دہشت گردی ضرور ایک بڑا مسئلہ ہے لیکن اتنے بچوں کو بنیادی حقوق سے محروم رکھنا بہت ہی گھناونا جرم ہے جس کے لئے کوئی بھی بہانہ نہیں چل سکتا۔
 
سید ذیشان

محفلین
کاش ہماری عقول پر پتھر نہ پڑیں اور ہم اس بچی کے واقعے کی "حقیقت" پہچانیں ۔۔۔

ملالہ کے سانحے کے بعد بڑے بڑے ایکسپرٹانِ محفل اس کو بین الاقوامی سازش قرار دے رہے تھے کہ وزیرستان پر حملہ ہوگا، اور پتہ نہیں کیا کچھ۔
اب تو سال کے قریب گذر چکا ہے اور کوئی ایسی سازش منظر عام پر نہیں آئی۔ تو مجھے اس بات میں دلچسپی ہے کہ وہ ایکسپرٹ اب کیا فرماتے ہیں؟
 
سید عاطف علی

لائبریرین

ابھی اس گنبد نیلوفری کو کتنے رنگ بدلنے ہیں کچھ پتا نہیں۔آگے آگے دیکھیے۔۔۔ ویسے مظلومان پاک میں سے بان کی مون اوبامہ ہلیری اور دیگر احباب میں سے ملالہ کا منتخب کیا جانا معنی خیز تھا ۔
 
سید ذیشان

محفلین
ابھی اس گنبد نیلوفری کو کتنے رنگ بدلنے ہیں کچھ پتا نہیں۔آگے آگے دیکھیے۔۔۔ ویسے مظلومان پاک میں سے بان کی مون اوبامہ ہلیری اور دیگر احباب میں سے ملالہ کا منتخب کیا جانا معنی خیز تھا ۔

یعنی conspiracy theories اب بھی چل رہی ہیں۔ سلام ہے تم پر اے اہلیان پاکستان!
 
Top