حسینی
محفلین
ارتداد والی احادیث کو اگر آپ نے ملاحظہ کی ہوں تو ان سب میں یہ بات مشترک ہے کہ پیغمبر اکرم ص کی زندگی کے بعد ایسا ہوا تھا۔ارتداد والی احادیث کن معانی میں خاص ہیں؟
اور عقائد والی وہ کتب جن پہ اپ کا یقین ہے کہ ان میں صحیح روایات ہیں، براہ مہربانی ان کے نام لکھ دیں۔ ہم دیکھ لیں گےان کتب کو۔ اس طرح نہ ہو لوگ محنت کریں اور یہ کہہ کر کنارہ کر جائیں کہ بھائی اس کتاب کی 110 جلدیں ہیں ہمیں کیا پتہ کونسی بات درست ہے کون سی غلط؟
ہیں جی؟
جس طرح ُ آپ لوگ کہتے ہیں کہ پیغمبر کی وفات کے بعد فتنہ ارتداد واقع ہوا تھا اور مانعین زکات پیدا ہوائے تھے۔
اور ان میں ارتداد سے مراد علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ولایت اور خلافت سے روگردانی ہے۔۔۔ اگرچہ وہ اک لحظہ کے لیے ہی کیوں نہ ہو۔۔۔ جن اصحاب کا ان احادیث میں استثناء کیا گیا ہے یہ وہ لوگ ہیں جو اک لحظہ کے لیے بھی ولایت علی ع سے روگرداں نہ ہوئے۔
باقی آپ عقائد کی کسی بھی کتاب کا حوالہ دے سکتے ہیں۔۔۔ بس صرف فرق ملحوظ رہے کہ احادیث اور عقائد کی کتابوں میں فرق کریں۔
مثلا آپ امام خمینی، شہید باقر الصدر، سید شرف الدین موسوی، علامہ جعفر مرتضی عاملی، سید علی خامنائی ، شیخ جعفر سبحانی وغیرہ کی کتابوں کا حوالہ دے سکتے ہیں۔
اور اگر آپ عربی جانتے ہوں تو شیعہ عقائد کی یہ مکمل ویب سائٹ ہے جس میں ہزاروں کتابیں پڑی ہیں:
http://www.aqaed.info/