میں نے اس فہرست پر مشتمل ایک ٹول بنایا ہے۔ اردو فکسر استعمال کر کے دیکھیں، اس میں آپ کی ایکسیل فائل میں موجود جوڑوں کے علاوہ موبائل سے ٹائپ شدہ مواد کی تصحیح کرنے والے جوڑے بھی موجود ہیں۔ میں کوشش کروں گا کہ اس میں ایکسٹرنل فائل سے الفاظ کی فہرست پڑھنے کی سہولت بھی شامل کر دوں۔
پاک ورڈ فائنڈر چیک کریں۔ اسمیں یہ سہولت ہےکیا یہ ممکن ہوسکتا ہے کہ اس ٹول کی بلٹ ان فہرست کی جگہ صرف ایکسٹرنل فائل سے ہی تبدیلی ہو۔ یعنی اس ٹول میں کوئی بلٹ ان فہرست موجود ہی نہ ہو بلکہ یہ ایکسٹرنل فائل سے ہی الفاظ اٹھائے؟
مثلاً میں اردو کے اعداد ١،٢،٣، وغیرہ کو انگریزی کے اعداد 1،2،3 سے تبدیل کروانا چاہ رہا ہوں تاہم غالباً اس کی بلٹ ان فہرست کی وجہ سے وہ تبدیل نہیں ہو پا رہے۔
چیک کرکے دیکھ لیا یہ تو خاصہ تیکنیکی پروگرام ہے۔ مجھے تو سمجھ میں نہیں آیا کہ کس طرح سے اس پروگرام سے اس مقصد کے لئے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔پاک ورڈ فائنڈر چیک کریں۔ اسمیں یہ سہولت ہے
اگر خالی ریپلیسمنٹ کرنی ہے تو ماکرو بھی استعمال کیا جا سکتا ہےچیک کرکے دیکھ لیا یہ تو خاصہ تیکنیکی پروگرام ہے۔ مجھے تو سمجھ میں نہیں آیا کہ کس طرح سے اس پروگرام سے اس مقصد کے لئے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔
جی پہلے وہی استعمال کرتا تھا ۔ لیکن اس اردو فکسر نے میرا 95 فیصد کام کردیا ہے بس چند الفاظ اور اردو اعداد درست نہیں کرپاتا ۔ اور اس کا استعمال کافی آسان اور تیز رفتار ہے ۔اگر خالی ریپلیسمنٹ کرنی ہے تو ماکرو بھی استعمال کیا جا سکتا ہے
ورڈ رپلیسر 16.11.11 یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔ pairlst.txt میں صرف عربی اور اردو اعداد کو انگلش اعداد میں تبدیل کرنے والی لسٹ موجود ہے، باقی الفاظ آپ خود شامل کر سکتے ہیں۔کیا یہ ممکن ہوسکتا ہے کہ اس ٹول کی بلٹ ان فہرست کی جگہ صرف ایکسٹرنل فائل سے ہی تبدیلی ہو۔ یعنی اس ٹول میں کوئی بلٹ ان فہرست موجود ہی نہ ہو بلکہ یہ ایکسٹرنل فائل سے ہی الفاظ اٹھائے؟
مثلاً میں اردو کے اعداد ١،٢،٣، وغیرہ کو انگریزی کے اعداد 1،2،3 سے تبدیل کروانا چاہ رہا ہوں تاہم غالباً اس کی بلٹ ان فہرست کی وجہ سے وہ تبدیل نہیں ہو پا رہے۔
ورڈ رپلیسر 16.11.11 یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔ pairlst.txt میں صرف عربی اور اردو اعداد کو انگلش اعداد میں تبدیل کرنے والی لسٹ موجود ہے، باقی الفاظ آپ خود شامل کر سکتے ہیں۔
لیکن غالباً یہ کام نہیں کررہا ۔جاوا ورژن تو موجود ہے پہلے سے۔
محترم کیا یہ اطلاقیہ کلپ بورڈ کے لئے تلاش و تبدیل کر سکنے والا بن سکتا ہے کسی گلوبل ہاٹ کی کو دبانے پر۔اور کیا ایسا ہی اینڈرائیڈ کے لئے بھی
ہو سکتا ہے لیکن وہ عموماً ایسی پابندی پورے اکاؤنٹ پر لگاتے ہیں، انفرادی فائلوں پر نہیں۔جی یہ تو مسئلہ ہے۔ ڈراپ باکس والے بینڈ وتھ کھانے والی فائل پر بہت جلد پابندی لگا دیتے ہیں۔
میرا ڈروپ بوکس اکاؤنٹ غیر فعال ہو گیا تھا۔ اسے فعال کروانے کے لیے میں نے تمام html فائلیں اور ایگزی فائلیں ہٹا دی تھیں۔ اب html فائلیں صرف ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہیں۔ فائل میں نے دوبارہ شامل کر دی ہے، اسے آپ ڈاؤنلوڈ کر کے استعمال کر سکتے ہیں۔لیکن غالباً یہ کام نہیں کررہا ۔
جیسا کہ میں نے پہلے لکھا تھا، میں ویژؤل بیسک زیادہ نہیں جانتا اور میرے لیے ٹی ایس آر بنانا بہت مشکل ہے۔ اینڈرائڈ میں استعمال نہیں کرتا۔محترم کیا یہ اطلاقیہ کلپ بورڈ کے لئے تلاش و تبدیل کر سکنے والا بن سکتا ہے کسی گلوبل ہاٹ کی کو دبانے پر۔اور کیا ایسا ہی اینڈرائیڈ کے لئے بھی
جب سے گوگل ڈاکس نے اردو او سی آر کا فنکشن فعال کیا ہے۔ میری کوشش ہے کہ سائنس سے متعلق کچھ اہم کتب کو او سی آر کرکے ان سے یونیکوڈ اردو متن حاصل کیا جائے۔ اس سلسلے میں میری پہلی کوشش اردو سائنس بورڈ کا شایع کردہ "اردو سائنس انسائیکلوپیڈیا " کی جلد اول کے بارے میں ہے۔ورڈ رپلیسر 16.11.11 یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔ pairlst.txt میں صرف عربی اور اردو اعداد کو انگلش اعداد میں تبدیل کرنے والی لسٹ موجود ہے، باقی الفاظ آپ خود شامل کر سکتے ہیں۔
آپ کی pairlst.txt کی سطر 342 میں اردو کوما موجود نہیں ہے۔... کیا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس میں کیا مسئلہ ہورہا ہے ...