ناعمہ عزیز
لائبریرین
اے لو میں نے سن لیا ہے سارایسے کہتے ہیں امین کیا بھلا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ تم سے مجھے یہ توقع نہیں تھی (اچھا اب کچھ الفاظ واپس لینےکی بات کر لو ، ناعمہ نے ابھی ابھی عمدہ چائے پلوائی ہے پھر تمہارے لیے بھی آرڈر ہو جائے گی ، سمجھدار بنو شاباش)


