نستعلیق اردو ونڈوز ۸ اور آفس ۲۰۱۳ میں!

میں ونڈوز 7 ہی استعمال کرتا ہوں تقریبا دو سال سے، تو تاج نستعلیق ون ،7،میں ٹھیک ہی چل رہاہے میں نےاسےایک ویڈیو ایڈیٹنگ سافٹوئیر میں چیک کیا ہے وہان بھی ٹھیک ہے نو پرامبل
اور وندوز8 تو ۔7 سے بھی ایڈوانس ہے یہ اس میں بھی بغیر کسی دشواری کے دوڈے گا تو چنتا کی کوئی بات نہیں قادری صاحب
 
الف عین

لائبریرین
یہاں سے علم ہوا تھا کہ مائیکروسافٹ ونڈوز 8 میں اپنا خود کا نستعلیق فونٹ بنام Urdu Typesetting شامل کرنے والا ہے۔ کیا کسی نے ونڈوز 8 میں یہ مائیکروسافٹ نستعلیق فونٹ چیک کیا ہے؟
اسی فانٹ کا میں نے بھی پوچھا تھا کہ کوئی سکرین شاٹ اس کا بھی کہ پتہ چل جاتا کہ اس فانٹ میں آفس 2013 اور ونڈوز 8 میں کار کردگی کیسی ہے؟
 
ونڈوز 8 کے اوردو فونٹ کی آپ نے بات پوچھی اسے میں نےجب کھڑکی نمبر8استعمال کی تھی تو آفس 2013 بھی اسمیں انسٹال کیا تھا لیکن اس فونٹ لک اور کار کردگی کچھ خاص نہیں تھی
میں اسکرین شاٹ تو اسلئیے نہیں دیسکتا کہ اب ونڈو8 نہیں 7 استعمال کررہاہوں
 
محمد بلال اعظم

آپ نے پریویو ورژن استعمال کیا تھا کیا؟
 
عمار عاصی

محفلین
یہاں سے علم ہوا تھا کہ مائیکروسافٹ ونڈوز 8 میں اپنا خود کا نستعلیق فونٹ بنام Urdu Typesetting شامل کرنے والا ہے۔ کیا کسی نے ونڈوز 8 میں یہ مائیکروسافٹ نستعلیق فونٹ چیک کیا ہے؟
جی ہاں، ونڈوز 8 میں مائکروسافٹ کا نیا نستعلیق فونٹ شامل ہے۔ ذیل میں ورڈ 2010 کا سکرین شاٹ ملاحظہ کریں

2O5IQ.png

اس فونٹ کا سائز صرف 210 کلو بائٹ ہے۔ میری محدود سی ٹیسٹنگ میں تو یہ فونٹ کافی تیز رفتار ہے۔
 
arifkarim

معطل
ڈرائیوروں کے ڈر سے 8 پر منتقل نہیں ہو رہا۔
کمال کرتے ہیں آپ بھی؟ ونڈوز ۸ میں ونڈوز ۷ کے تمام ڈرائیورز کام کرتے ہیں!
اس فونٹ کا سائز صرف 210 کلو بائٹ ہے۔ میری محدود سی ٹیسٹنگ میں تو یہ فونٹ کافی تیز رفتار ہے۔
اسکا تازہ ترین نسخہ یہاں سے اتاریں:
http://arifkarim.no/Public/UrdType.ttf

بہترین کیریکٹر فانٹ ہے! اگر اسکا سورس موجود ہوتا تو تمام لگیچر بیسڈ فانٹس میں اسی کو استعمال کرتے!
 
مدیر کی آخری تدوین:
محمد بلال اعظملائبریرین

پیغامات کی تعداد:
3,744

جھنڈا:
Pakistan.GIF

موڈ:
Doubtful.gif
نیا
عرفان الٰہی فاروقی نے کہا ہے:
ونڈوز 8 کے اوردو فونٹ کی آپ نے بات پوچھی اسے میں نےجب کھڑکی نمبر8استعمال کی تھی تو آفس 2013 بھی اسمیں انسٹال کیا تھا لیکن اس فونٹ لک اور کار کردگی کچھ خاص نہیں تھی
میں اسکرین شاٹ تو اسلئیے نہیں دیسکتا کہ اب ونڈو8 نہیں 7 استعمال کررہاہوں​
آپ نے پریویو ورژن استعمال کیا تھا کیا؟ جی ہاں پریویوورژن ہی تھا کیوں کہ اسوقت تک 8 کا فل ورژن نازل نہیں ہواتھا
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
مجھے حیرت ہے کہ ابھی تک کسی نے ونڈوز ۸ میں آفس ۲۰۱۳ پر اردو لکھ کر نہیں دیکھی؟ آج دونوں انسٹال کر کے اردو کی اسپورٹ چیک کی تو یہ دیکھ کر دنگ رہ گیا کہ مائکروسافٹ والوں نے ابھی سے آفس ۲۰۱۳ کیلئے اردو کی ڈکشنری لانچ بھی کر دی ہے! مزید یہ کہ پوری ونڈوز کے علاوہ اردو کی رینڈرنگ پہلے سے بہت زیادہ برق رفتاری سے کام کر رہی ہے۔ نستعلیق فانٹس تو ایسا تیز دوڑ رہے ہیں کہ یقین ہی نہیں آتا کہ میں ایک ونڈوز جیسے بدنام زمانہ آپریٹنگ سسٹم پر کام کر رہا ہوں۔ کچھ اسکرین شاٹس ملاحظہ ہوں:
آپ نے مائیکرو سافٹ ونڈوز کو بدنامِ زمانہ آپریٹنگ سسٹم کیوں کہا ہے؟
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
محمد بلال اعظملائبریرین
پیغامات کی تعداد:
جھنڈا:
Pakistan.GIF
موڈ:
Doubtful.gif

نیا

عرفان الٰہی فاروقی نے کہا ہے:
ونڈوز 8 کے اوردو فونٹ کی آپ نے بات پوچھی اسے میں نےجب کھڑکی نمبر8استعمال کی تھی تو آفس 2013 بھی اسمیں انسٹال کیا تھا لیکن اس فونٹ لک اور کار کردگی کچھ خاص نہیں تھی​
میں اسکرین شاٹ تو اسلئیے نہیں دیسکتا کہ اب ونڈو8 نہیں 7 استعمال کررہاہوں​
آپ نے پریویو ورژن استعمال کیا تھا کیا؟ جی ہاں پریویوورژن ہی تھا کیوں کہ اسوقت تک 8 کا فل ورژن نازل نہیں ہواتھا

پریویو ورثن نے آپ کو تنگ تو نہیں کیا تھا کیا؟
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
کمال کرتے ہیں آپ بھی؟ ونڈوز ۸ میں ونڈوز ۷ کے تمام ڈرائیورز کام کرتے ہیں!

اسکا تازہ ترین نسخہ یہاں سے اتاریں:
http://arifkarim.no/Public/UrdType.ttf

بہترین کیریکٹر فانٹ ہے! اگر اسکا سورس موجود ہوتا تو تمام لگیچر بیسڈ فانٹس میں اسی کو استعمال کرتے!

مجھے تو بہت پسند آیا ہے یہ فانٹ
 
مدیر کی آخری تدوین:
محمد بلال اعظم نے کہا؟
پریویو ورثن نے آپ کو تنگ تو نہیں کیا تھا کیا؟
نہیں جی وہ تو بہت شریف تھا سارے ڈرائیور بھی خود ہی لے لئیے تھے
پھر مزے کی بات یہ ہے کہ ھم نے اسے رجسٹر بھی کرلیا تھا اوپر جو پریویو لکھا آتا ہے وہ بھی ختم ہوگیا تھا مجھے اسے ہٹانا اسلئے پڑا کہ اس میں انپیج بالکل نہیں چل رہاتھا اوربھی ایک دو سوفٹوئیر کام نہیں کررہے تھےتو ہٹا نا مجبوری بن گئی تھی باقی سب ٹھیک ٹھاک ہے
 
کمال ہے!
میں نے انسٹال کیا تو انٹرنیٹ کا ڈرائیور غائب
اور جب اگلے دن بازار سے ڈی وی ڈی لا کے ڈرائیور کیا تو سسٹم کام کرنا چھوڑ گیا۔
مجبوراً دکان پہ لیجا کر دوبارہ سے ونڈوز 7 کروانی پڑی۔
 
پاکستان میں اس کی اوریجنل ڈی وی ڈی کی قیمت کیا ہے ، یہاں انڈیا میں 2100 یا 2000 روپیہ ہے اور جن کے پاس ونڈوژ 7 اوریجنل ہے انہیں 700 روپیہ میں ملرہی ہے
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
Top