محمداحمد
لائبریرین
واہ ! بہت زبردست محمد احمد بھائی۔جذبات و احساسات کو الفاظ کے کیا ہی خوبصورت پیراہنوں سے آراستہ کیا ہے آپ نے۔۔۔ ۔اللہ اور جلا بخشے۔(آمین)
بہت شکریہ عمر اعظم صاحب،
دعاؤں کے لئے ممنون ہوں۔
واہ ! بہت زبردست محمد احمد بھائی۔جذبات و احساسات کو الفاظ کے کیا ہی خوبصورت پیراہنوں سے آراستہ کیا ہے آپ نے۔۔۔ ۔اللہ اور جلا بخشے۔(آمین)
واہ محمد احمد بھائی۔ اتنی پیاری نظم جسے آپ نے ادب و شاعری سے دور پائیتھون کی خشک لڑیوں میں چھپارکھا ہے ، تبھی تو ہم وقت پر دیکھ نہ پائے جس کے لیے معذرت خواہ ہیں۔ خوبصورت نظم پر داد قبول کیجیے۔
محمد خلیل الرحمٰن ،
آپ نے اس دھاگے میں ملاحظہ نہیں کیا کہ کیسا ادبی مواد تخلیق ہو رہا ہے ۔ پروگرامنگ چلے نہ چلے احمد اور نیرنگ کا قلم چلتا رہے گا۔
ہائے اللہ اتنی پیاری نظم۔۔۔۔۔۔۔ہم نے اسے تلاش کرنے میں بس تھوڑی سی محنت کی اور غضب کی نظم پڑھنے کو ملی۔
پائیتھون سے تو واسطہ نہ پڑا آج تک، مگرنظم نے برابر مزہ دیا۔
بہت خوب۔
ویسے بھی میرا ماننا ہے کہ شاعری اور پروگرامنگ میں کافی مشترکات ہیں۔