نیا شادی دفتر

میم نون

محفلین
انھیں سے تو درخواست کی ہے، لیکن اس وقت تو پاکستان میں کافی رات ہو گئی ہے، کل تک انتظار کرنا پڑے گا
 
شمشاد

لائبریرین
فکر نہ کریں میں نے چند اور تصاویر حاصل کر لی ہیں۔ جلد ہی آپ حضرات کی خدمت میں پیش کرتا ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
اس نے کیا کہنا ہے، ویسے بھی لڑکیوں کی ہی تصاویر لگانی ہیں، کون سا کوئی لڑکوں کی لگا رہا ہوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
یہ لیں جی خاص آپ دونوں حضرات کے لیے

j1672e.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
آپ نے تین دفعہ فضول ہے کہا، اس کا مطلب ہے پہلے والی تین فضول ہیں اور چوتھی برگر کھانے والی قبول ہے۔
 
mfdarvesh

محفلین
شمشاد بھائی، ان کے ساتھ کوئی ٹرک جہیز میں آنا چاہیے، عام قسم کی مہران کی تو بس ہی ہو جائے گی

ناعمہ دیکھ لو، ہمارے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، مجھے لگتا ہے شمشاد بھائی کے ساتھ کچھ ایسا ہی ہوا ہے، اسی لیے بدلے ہم غریبوں سے لینا چاہتے ہیں :)
 
ناعمہ عزیز

شمشاد لالہ بس کریں نہیں تو میں نے شادی دفتر میں بم بلاسٹ کروا دینا ہے ابھی آپ کو میرا پتا نہیں ہے:mad:
 
Top