واپسی

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ویلکم بیک۔ اب ذرا تفصیل سے روشنی ڈالیئے کہ کیا مضمون پڑھا رہی ہیں؟
پاکسستان میں تو لوڈ شیڈنگ کا بہت مسئلہ ہے لالہ تفصیل سے کیسے روشی ڈالوں اگر بجلی بند ہوئی تو روشنی بھی اندھیرے میں پڑ جائے گی ہی ہی ہی ویسے مذاق برطرف میں بی اے کے دولیکچر لیتی ہوں انگلش اے اور انگلش بی اسکے علاوہ ایم اے انلگش پارٹ ون کو ناول بھی پڑھا رہی ہوں :)
 
قیصرانی

زبردست۔۔۔ چھا گئی ہیں بہنا :) جیتی رہیئے
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
پرانی چیز ہے............گڈ
راجا راؤ کا ناول ہے کوئی ؟
یہ بھی اسی دور کا انڈین ناولسٹ ہے؟
اممممم انڈیا کی جنت "دہلی" کے زوال کے بارے میں ہے ، اس پر بیرونی طاقتوں کا قبضہ کب کب ہوا یہ ساری تفصیل ہے :) مین تھیم تو یہی ہے اس کے علاوہ کہانی میں بھی کرداروں کا زوال اسی context میں ہے :)
 
عینی شاہ

محفلین
ہی ہی ہی لوجی کی اکیلا ویلکم ہی بس ؟؟؟؟ کوئی کیک شیک کوئی پھول وول بھی ہونا چاہیئں نا
یہ جیسے تم نے شیک اور وول لکھا ہے نا وہ اکچلئی ادھر ملتا نہی ہیں ۔۔تم یوں کرو وہ اپنے سامنے والی شاپ ہے نا ادھر نکڑ پر جو ایک گول گپے والا کھڑا ہے جہاں سے عائشہ کی بچی کھچی گول گپے املی ڈال کے کھا جاتی ہے اس کے ساتھ ایک سوئیٹ مارت ہیں وہہاں کسی کو بھیج کر یہ شیک اور وول منگوا کر کھا لینا ۔۔میرے لیے نہ رکھنا مجھے ایسی چیزیں اچھی نہی لگتیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
اور پیسوں کا کیا ؟؟؟ اپنے پلے سے کھاؤں :(
 
فلک شیر

محفلین
اممم مم انڈیا کی جنت "دہلی" کے زوال کے بارے میں ہے ، اس پر بیرونی طاقتوں کا قبضہ کب کب ہوا یہ ساری تفصیل ہے :) مین تھیم تو یہی ہے اس کے علاوہ کہانی میں بھی کرداروں کا زوال اسی context میں ہے :)
یہ دور ہی ایسا تھا کہ جس نے بھی لکھا ، اسی پہ لکھا .........
راجا راؤ اور احمد علی بچپن کے دوست تھے...........بعد میں انہوں نے گاندھی کی عدم تشدد کی تحریک میں بھی حصہ لیا۔دونوں لکھاری بنے..........اکٹھے رسالے بھی ایڈٹ کیے........
راجا راؤ کا "Kanta Pura"بھی اسی سے ملتے جلتےتھیم کا ناول ہے......:)
 
جی ہاں باقی ناولز بھی تقریبا اسی تھیم پر ہیں جو میں نے پڑھانے ہیں۔۔
 
Top