سارہ خان
محفلین
متفقرہی بات پسندیدہ موویز کی تو مختلف اوقات میں مختلف ذائقے پسند آتے رہے۔ جیسے دی کال جب دیکھی تو ایک ہی دن میں تین دفعہ دیکھ لی۔ اب شاید نہ دیکھی جائے۔ یہ علیحدہ بات ہے کہ پچانوے فیصد موویز دوبارہ نہیں دیکھی جاتیں۔
متفقرہی بات پسندیدہ موویز کی تو مختلف اوقات میں مختلف ذائقے پسند آتے رہے۔ جیسے دی کال جب دیکھی تو ایک ہی دن میں تین دفعہ دیکھ لی۔ اب شاید نہ دیکھی جائے۔ یہ علیحدہ بات ہے کہ پچانوے فیصد موویز دوبارہ نہیں دیکھی جاتیں۔
آپ نے دیکھی ہوئی ہیں؟دونوں ہی زبردست موویز ۔۔۔۔
زیادہ موویز دیکھہ کر کنفیوز ہوگیا۔ کون سی دیکھنے والی ہیں ان میں سے؟Divergent
salt
jessebellel
The conjuring
The bridge to terbethia
Illusionist
Next Three days
Feith
The Rite
Hunger Game
Colombian
The Last Samurai
Cast aways
A beautiful mind
Gladiator
The curious Case of Benjimin بٹن
Bhag Mika bhag
Seeking Justic
The Fault lies in our stars
Nanny dairies
Freedom writers
The Pianist
Conjuring
Man of TI CHI
I am Legend
Special Force
The Exorcism of Emily Rose
Pride and Prejudice
Taken
Mirrors
The stars on earth
V for Vandetta
Sherlock Homes
No one killed Jessica
Hansel and Gratel
Three days to kill
Jhon Wick
Sinister
Transporter
casino Royal
House of sand and dust
The Karate kid
Armageddon
Indian Jones
Ghost RIder
Under world
The best offer
Hachiko
Seven Pounds
Insidious
Homefront
Jack Ryan
Sky fall
The Moth Diaries
Hide and Seek
Olympus has fallen
Exodus
Man of TI CHIزیادہ موویز دیکھہ کر کنفیوز ہوگیا۔ کون سی دیکھنے والی ہیں ان میں سے؟
کیا کسی نے 1994 میں ریلیز ہونے والی مووی "پلپ فکشن" دیکھی ہے؟
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ٹیرنٹینو-کی-فلمیں.87632/کیا کسی نے 1994 میں ریلیز ہونے والی مووی "پلپ فکشن" دیکھی ہے؟
یہ پوچھیے محترم کس نے نہیں دیکھیکیا کسی نے 1994 میں ریلیز ہونے والی مووی "پلپ فکشن" دیکھی ہے؟
محفل پر ایسے کئی شہزادے موجود ہیں جنہوں نے نہ صرف نہیں دیکھی بلکہ ٹیرنٹینو والی لڑی میں اس بات کا برملا اقرار بھی کیا۔یہ پوچھیے محترم کس نے نہیں دیکھی
"شہزادے" کی کیا ہی بات ہےمحفل پر ایسے کئی شہزادے موجود ہیں جنہوں نے نہ صرف نہیں دیکھی بلکہ ٹیرنٹینو والی لڑی میں اس بات کا برملا اقرار بھی کیا۔
مجھے اس کی آئی ایم ڈی بی پر ریٹنگ دیکھ کر موڈ ہے دیکھنے کایہ پوچھیے محترم کس نے نہیں دیکھی
نوے کی پوری دہائی ہی میں بہت خوبصورت فلمیں بنی تھیں۔ میں کچھ دن پہلے ہی سوچ رہا تھا اس پر ایک آرٹیکل لکھنے کا، لیکن مجھے پورا یقین ہے نہیں لکھ پاؤنگامجھے اس کی آئی ایم ڈی بی پر ریٹنگ دیکھ کر موڈ ہے دیکھنے کا
ویسے بھی 1994 بہترین موویز کا سال گزرا ہے
یقین کیجئے بالکل لکھ پائیں گےنوے کی پوری دہائی ہی میں بہت خوبصورت فلمیں بنی تھیں۔ میں کچھ دن پہلے ہی سوچ رہا تھا اس پر ایک آرٹیکل لکھنے کا، لیکن مجھے پورا یقین ہے نہیں لکھ پاؤنگا
وہ تو میں دے ہی لوں گا لیکن آج کل ایک نئی افتاد پڑی ہوئی ہے۔ بچوں کے امتحان ہیں اور ریاضی، سائنس، اور بڑے کے فزکس کیمسٹری بھی میرے ذمے ہیں۔ دیکھیے کیا ہوتا ہےیقین کیجئے بالکل لکھ پائیں گے
بس تھوڑی سی قربانی دینی پڑے گی آپ کے مطالعے کے وقت کی
پھرتو واقعی امتحانات زیادہ اہمیت کے حامل ہیںوہ تو میں دے ہی لوں گا لیکن آج کل ایک نئی افتاد پڑی ہوئی ہے۔ بچوں کے امتحان ہیں اور ریاضی، سائنس، اور بڑے کے فزکس کیمسٹری بھی میرے ذمے ہیں۔ دیکھیے کیا ہوتا ہے