آپ اپنی تخاطبت کو صرف مجھ تک محدود رکھ کر سوچیں کہ جو کچھ آپ لکھ رہے ہیں وہ کہاں تک درست ہے ؟ ۔ صرف یہ بتائیں کہ میں نے کسی کو الزام دیا ہے ؟ ۔طالبان کا ذمہ داری قبول نہ کرنے سے شاید آپ کو کچھ زیادہ ہی تکلیف ہوئی ہے۔۔۔ اپنے مخالفین کے ہر بات پر دل کا بھڑاس نکالنا مہذب افراد کا شیوہ نہیں ہوتا۔ آپ کے دیگر ساتھی بھی شاید سیخ پا ہے۔ طالبان طالبان کر کے آپ آخر کیا کرنا چاہتے ہیں؟؟ طالبان کی مخالفت کے نام پر محفل کا ماحول آپ لوگوں ہی کی وجہ سے خراب ہونا شروع ہوجاتا ہے۔۔۔ اور پھر آخر میں جب سب کچھ الٹا گلے پڑجائے تو ہر ایک مذہب کے پیچھے پڑجاتا ہے۔۔۔ سب واہیات ہیں۔ خود کو ٹھیک کریں۔ میں جوابی مراسلوں پر جواب دینے سے احتراز کرنا چاہوں گا مگر خدارا یہ بےوقوفانہ حرکتیں ترک کردیں۔ خلوص سے رہیں۔۔۔ امن سے رہیں۔۔۔
حسینی بھائی،
آپ کے ممدوحین نے تو اس فعل قبیح کی ذمہ داری لینے سے انکار کر دیا ہے؟ کیا آپ نے اپنے ممدوحین پر سب و شتم کرنے میں کچھ جلدی نہیں دکھا دی؟
آپ کا کیا خیال ہے کون ہے اس دھماکے کے خلاف؟
والسلام۔
طالبان کا ذمہ داری قبول نہ کرنے سے شاید آپ کو کچھ زیادہ ہی تکلیف ہوئی ہے۔۔۔ اپنے مخالفین کے ہر بات پر دل کا بھڑاس نکالنا مہذب افراد کا شیوہ نہیں ہوتا۔ آپ کے دیگر ساتھی بھی شاید سیخ پا ہے۔ طالبان طالبان کر کے آپ آخر کیا کرنا چاہتے ہیں؟؟ طالبان کی مخالفت کے نام پر محفل کا ماحول آپ لوگوں ہی کی وجہ سے خراب ہونا شروع ہوجاتا ہے۔۔۔ اور پھر آخر میں جب سب کچھ الٹا گلے پڑجائے تو ہر ایک مذہب کے پیچھے پڑجاتا ہے۔۔۔ سب واہیات ہیں۔ خود کو ٹھیک کریں۔ میں جوابی مراسلوں پر جواب دینے سے احتراز کرنا چاہوں گا مگر خدارا یہ بےوقوفانہ حرکتیں ترک کردیں۔ خلوص سے رہیں۔۔۔ امن سے رہیں۔۔۔
اس دھماکے کے پیچھے جو کوئی بھی میں ان پر لعنت بھیجتا ہوں۔۔۔ اور اس فعل قبیح کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔
اب آپ بھی ذرا جرات کر کے ذرا لعنت بھیجیے۔۔۔ بے شمار
ہم ہر ظالم کے خلاف اور ہر مظلوم کے حامی ہیں۔۔۔ چاہے وہ جو بھی ہو۔
انٹیلی جنس رپورٹ اور انٹیلی جنس آفیشل کے ذاتی خیال میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ مگر ، اگر آپ اس خیال سے ہی خوش ہوتے ہیں کہ "اپنے ہی لوگ مر گئے" یعنی یہ تبلیغیوں کی اپنی کارستانی تھی، تو میرا خیال ہے اپ کی اس خوشی میں دو چار لمحے کے لئے شریک ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ :-ڈ
سچ ہے ہر ایک اپنے مزاج کے مطابق معلومات کی بارش سے مستفید ہوتا ہے۔
آپ نے تو نئی پھلجڑی چھوڑ دی۔
اول تو انٹیلی جنس رپورٹیں آسمان سے نازل نہیں ہوتیں بھائی، وہ رپورٹیں انٹیلی جنس آفیشلز کا لکھا ہوا ہی ہوتا ہے۔
دوم یہ کہ انٹیلی جنس ادارے اپنی خفیہ رپورٹیں اخباری رپورٹرز کو نہیں بھیجتے اس لیے کسے معلوم کہ ان اداروں کی خفیہ رپورٹوں میں کیا لکھا ہے سوائے رپورٹ کے اس حصے کے جو کسی رپورٹر کا جاننے والا آفیشل اسے بتا دے۔
فوڈ فار تھاٹ: ویسے "شنیدن" و "خواندن" ہے کہ تبلیغی مدارس میں ہی خود کش بن رہے ہیں
آپ کبھی تبلیغی جماعت کے ساتھ جا کر دیکھئے۔ مرکز میں تقریباً ہر بندہ ہی کسی نہ کسی سے واقفیت رکھتا ہے۔ اب تین بم اگر بستروں میں موجود ہیں تو اس کا کیا مطلب ہوگا؟آپ نے تو نئی پھلجڑی چھوڑ دی۔
ایک یہی گروپ رہ گیا تھا، آپ کی خودکش ساز فیکٹری نے نے اس کو بھی نہ چھوڑا وہ کیا کہا شاعر نے
ناوک نے تیرے صید نہ چھوڑا زمانے میں۔
یعنی اب انتظار کریں کہ تبلیغی جماعت کے روحانی رہنما کے ترجمان فون کر کے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول فرمائیںمیں تبلیغی جماعت سے وابستہ نہیں نا ہی ان کا ہم مسلک ہوں۔ لیکن انصاف پر مبنی ایک بات ہے کہ بغیر ثبوت کے کسی پر الزام نہیں لگانا چاہئے۔