آج مناہل نے پنجابی کے ریکاڑڈ توڑ ڈالے ۔
(اسے ُ میں اکثر مذاق میں اور لاڈ میں کہتی ہوں پنجابی میں کہ (پتا نہیں کدی کڑُی اے سانوں ُ تے گیٹ اگے پئی لب گئی سی ۔
(پتا نہیں کس کی کڑیُ ہے ہمیں تو گیٹ کے آگے سے پڑی ملی
مناہل ،، پہلے تو سنتی ُ رہی پھر بولی اقراء اقراء بتاؤ نا مجھے میں گیٹ کے اگے پئی سی ۔؟