بہترین کیبن تھا۔ دو منزلہ۔ دو باتھ روم۔ پوری فیملی کے لئے۔واؤ!! زبردست لگ رہا ہے کیبن
کتنی بری بات ہے میری محنت کا یقین بھی نہیں کر رہیں۔یہ کسی نے پکڑ کے دی نا آپ کو تصویر بنوانے کے لیے
ویسے یہ سوال میں بھی پوچھنا چاہتی ہوں اتنی سائکلنگ اور فٹنس کے باوجود یہ توند کا کیا قصہ ہےتوند نکلی پڑ رہی ہے ہمارے شاعری کے ملحد صاحب کی
کھنڈر بتا رہے ہیں کہ عمارت حسین تھیماچو پچو کی خاص بات یہ بھی ہے کہ یہ کھنڈرات کافی حد تک برقرار تھی اور کم ریسٹوریشن کی ضرورت پڑی۔
آپ کہاں گم ہیں اپنی خوبصورت تصاویر سمیت ؟زبردست۔ زیک
یہ تو ایسا لگ رہا ہے جیسے میں محفل دیکھ رہی ہوں
یہ محفل کے کنٹرورشل دھاگوں پر اڑان ۔۔۔
کنٹرورشل اراکین کا مشاھدہ فاصلے اور باریک بینی سے ۔۔۔
ہاں۔ اگرچہ ایک دن ہم نے جھیل سے مچھلیاں پکڑ کر وہیں باربیکیو کیا تھا۔وہاں کھانا پکانا اور سجاوٹ وغیرہ کُک کرتے تھے؟؟
تھینک یوبہت ہی خوبصورت............!!
یہ fat نہیں ہے۔ویسے یہ سوال میں بھی پوچھنا چاہتی ہوں اتنی سائکلنگ اور فٹنس کے باوجود یہ توند کا کیا قصہ ہے