مہدی نقوی حجاز
محفلین
یار سے جا کہ سرِ عام یہ یلغار کرو!کیا کریں ۔۔۔ کہ
ماحول بے مزا ہے ترے پیار کے بغیر
کیسے پیئے شراب کوئی یار کے بغیر
خود ہرن ہو رہے نشہ یوں مجھے پیار کرو
یار سے جا کہ سرِ عام یہ یلغار کرو!کیا کریں ۔۔۔ کہ
ماحول بے مزا ہے ترے پیار کے بغیر
کیسے پیئے شراب کوئی یار کے بغیر
لیکن دخان تو آپ کی جانب سے اٹھ رہا ہے!!!!ہاہاہاہا وہی بات ہوئی ناں
"سڑ گئے"
وہ کیا ہوتا ہے؟لیکن دخان تو آپ کی جانب سے اٹھ رہا ہے!!!!
وقت گزرا تو سبھی تند نشے ٹوٹ گئےجام پہ جام پینے سے کیا فائدہ حجاز
رات کو پی شراب صبح کو اتر جائیگی
ارے پینا ہے تو دو بُوند بے وفائی کے پی
ساری عمر نشے میں گذر جائے گی
لغت کھولنے کی زحمت!وہ کیا ہوتا ہے؟
نہیں کروں گی، بتا دیں آرام سے آپ ہی۔لغت کھولنے کی زحمت!
ہماری عادت سے آپ خوب واقف ہیں!نہیں کروں گی، بتا دیں آرام سے آپ ہی۔
نہیں توہماری عادت سے آپ خوب واقف ہیں!
اور بہتر بات ہے!نہیں تو
مہمانوں کے لئے بھی یہ رسم ادا نہیں کی جاتی کیا؟
دراصل مہمان تو چائے پی کر چلے جاتے ہیں۔۔۔ ! آپ کے لئے تو کھانے وانے کا بندوبست کریں گے ہمارے مہدی بھائی۔۔۔ ! تاکہ آنا جانا لگا رہے۔
"کھانا"!۔۔۔ کھانا کچھ زیادہ ہو جائے گا، چھوڑیں چائے بھی پھر سہی
ارے ایسی بھی کیا جلدی ہے۔ مہدی بھیا کو تو آنے دیجے۔
کیا کہیں گے کہ احسان بھیا ہم سے ملے بغیر چلےگئے۔