مزمل شیخ بسمل
محفلین
مجھے آٹھ 8 ملے ہیں۔ مبارک باد بسمل!!!
ظاہر ہے آپ کا ہی ہاتھ ہے آپ سے بات کر رہا تھا کہ اچانک نظر پڑی تین آٹھ اور ایک سات میں نے کہا چلو جی آٹھ کے ساتھ ہی کھیلتے ہیں
ن سے محبت
خوش کیاہو تی بھائی میں تو شوک ہو گئی ہوںچلیں ابھی تو خوش ہونگی آپ کہ ہمیں ٹیگ مارنا مشکل نہیں رہا
لیں جی ہمیں تو ابھی احساس ہوا کہ ن سے ہماری بھابھی کا نام بھی آتا ہے
بہت خوب یہ پہلے رکن ہیں جنوں نے جواب دیا ہے اور درست جواب دیا ہے اس طرح یہ سارے آٹھ آپ کے ہوے انیس بھائی کہیں دیکھ تو نہیں رہےمجھے آٹھ 8 ملے ہیں۔ مبارک باد بسمل!!!
ہائیں۔۔۔خوش کیاہو تی بھائی میں تو شوک ہو گئی ہوں
چلیں پھر رہنے دیں اگر وہ آپ نہیں تھیں تو میں نے یہ کارنامہ اکیلے ہی کیا ہےیہ کیا کہے رہے ہیں بھائی وہ میں نہیں ہو سکتی
اصل میں ن کا استعمال زیادہ ہوتا ہے نا اس لیےلیں جی ہمیں تو ابھی احساس ہوا کہ ن سے ہماری بھابھی کا نام بھی آتا ہے
ورنہ ہم نے ن آپ کے کالیا کو کالیاں کرنے کی وجہ سے لکھا تھا
پہلے تومیں نے آپ کونہیں پہچانا پھر جب نظر آپ کے اوتار کے نیچے کے نام پر گئی تو یہ کیا فہیم بھائیہائیں۔۔۔
وہ کیوں بھلا
ویسے راز کی بات کہ ہم خود بھی اکثر ن کا ایسا ہی بے جا استعمال کر جاتے ہیںاصل میں ن کو استعمال زیادہ ہوتا ہے نا اس لیے
چلیں پہچان تو لیا نہپہلے تومیں نے آپ کونہیں پہچانا پھر جب نظر آپ کے اوتار کے نیچے کے نام پر گئی تو یہ کیا فہیم بھائی
لو جی فہیم بھائی اب خوش ہوپہلے تومیں نے آپ کونہیں پہچانا پھر جب نظر آپ کے اوتار کے نیچے کے نام پر گئی تو یہ کیا فہیم بھائی
ہاںچلیں پہچان تو لیا نہ
کیوں اب میں نے کیا کھے دیالو جی فہیم بھائی اب خوش ہو
مکالمہ آٹھ کا
فہیم : کتنے آٹھ تھے؟
انیس : آٹھ آٹھ تھے سردار۔
فہیم : آٹھ آٹھ یعنی سولہ
انیس : سولہ نہیں آٹھ مرتبہ آٹھ سردار۔
فہیم : آٹھ مرتبہ کا نہیں ایک مرتبہ کا پوچھا ہے۔
انیس : ایک مرتبہ آٹھ۔۔
فہیم : ہاں ہاں ایک مرتبہ آٹھ کتنے تھے؟؟؟
انیس : ایک مرتبہ آٹھ آٹھ تھے سردار۔۔۔
فہیم : آٹھ آٹھ یعنی اٹھاسی؟؟
انیس : نہیں سردار آٹھ آٹھ الگ ہیں۔۔
فہیم : تو آٹھ آٹھ ایک ساتھ کیوں نہیں؟؟
انیس : جس طرح ایک میان میں دو تلواریں نہیں رہ سکتیں اس لیے آٹھ بھی نہیں رہ سکتے۔۔
فہیم : میں نے آٹھ کا پوچھا تھا یہ تلواریں کہاں سے آگئیں؟
انیس : کیوں کہ تلواریں بھی آٹھ تھیں۔۔
فہیم : وہ ٹھیک ہے مگر آٹھ کتنے تھے؟؟؟
انیس : آٹھ ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک ایک تھے۔۔
فہیم : یہ اتنے سارے ایک کہاں سے آگئے؟؟
انیس : یہ آٹھ ایک ہیں سردار۔۔
فہیم : مگر میں نے آٹھ کاپوچھاہے ایک کانہیں۔آٹھ کتنے تھے؟
انیس : آٹھ تھے۔
فہیم : مجھے پتا ہے آٹھ کا مگر آٹھ تھے کتنے؟
انیس : ابے تجھے سردار بنا کس نے دیا؟؟؟؟
فہیم : سردار سے بدتمیزی صرف آٹھ کے واسطے؟ تمہیں آٹھ مرتبہ گولی ماری جائےگی۔۔
انیس : بالکل بالکل جس طرح آٹھ گولیاں ایسے ہی آٹھ آٹھ۔۔۔
فہیم: اوہ تو یہ بات تھی۔۔۔ سردار کو اتنا حساب آتا تو وہ پاکستان کا وزیر خزانہ نہیں بن جاتا۔۔۔
لیں جی دیکھیں اور بتائیں کتنے آٹھ ہیں اس تصویر میں
آپ نے فہیم بھائی کو پہچانا کیوں نہیںہاں
کیوں اب میں نے کیا کھے دیا
میرے آٹھ آٹھ نے تو کمال کر دیا ایک مزاح نگار سامنے آ گیامکالمہ آٹھ کا