جی نبیل بھائی۔ بالکل مگر زیادہ تر عام پریزنٹیشن ہی پاور پوائنٹ میں بنائی جاتی ہے۔ اور میرا جواب بھی اسی عام پریزیٹیشن پر فوکس کرتا ہے۔پاور پوائنٹ استعمال میں آسان ضرور ہوگا لیکن ایک مؤثر پریزنٹیشن بنانا آسان نہیں ہے۔
خرم بھائی ان چیزوں کی کلاسز تو بہت سے اردو فورمز پہ دی جیتی ہیں۔ایکسل ، فوٹو شاپ وغیرہ مجھے ٹھیک سے نہیں آتا اس کے لیے آپ میں سے کوئی بھی بھائی یا بہن میرے لیے شروع کے ٹٹوریل تیار کر دے کہ جس سے میں بچوں کو پڑھا ہوں۔ یوں تو میں نے ایک ٹیچر کو بھی اپنے ساتھ رکھا ہے لیکن میں چاہتا ہوں ان چیزوں مین میں خود ماہر ہو جاؤں۔
زبردست خرم بھائیاکیڈمی کا کام کہاں تک پہنچا
سب لوگ مصروف تھے اس لیے کسی کو کام نہیں کہہ سکا اور سارا کام خود ہی کروانا تھا لیکن کس سے کرواتا۔ ایک بندے کو جگہ بتائی اور کہاں یہاں کی صفائی کرنی ہے کیونکہ جو جگہ ہم نے اکیڈمی کے لیے لی ہے وہ نیٹ کیفے تھا اور بہت گندہ ہوا تھا صفائی کرنے والا نہیں آیا تو خود ہی ہمت کی 120 کا صفائی والا برش خریدا 20 روپے کا ماکس خریدا اور صفائی شروع کر دی سارا دن لگا کر صفائی ختم کی دوسری دن بھائی کے دوست کو کہا کہ مجھے مین وارنگ کاٹ دو تاکہ میں باقی وارنگ اتار سکوں لیکن وہ بھی دیر سے آیا اس کے آنے سے پہلے میں نے خود کوشش کی کیونکہ پہلے کبھی بجلی کے کام میں ہاتھ نہیں ڈالا تھا اس لیے تھوڑا ڈر رہا تھا لیکن ہمت کی تو کامیاب ہو گیا اور پھر ساری وارنگ اس کے آنے سے پہلے ہی اتار لی۔ اگلے دن سارے کیبن اور کمپوٹر ان کو ایک کونے میں رکھ دیا تاکہ رنگ و روغن کا کام شروع کیا جائے اور آج دوسرا دن ہے رنگ ہو رہا ہے اور امید ہے آج یہ کام ختم ہو جائے گا کل انشاءاللہ نیٹ ورکنگ اور وارنگ کرنی ہے اور اس کے بعد کیبن سیٹ کروانے ہیں پھر اس کے بعد انشاءاللہ اکیڈمی مکمل ہو جائے گی
آپ کے پاس کوئی منشور پڑا ہوا ہے آپ کے کالج کا منشور کیا ہے اگر آپ کے پاس ہے تو مجھے عنایت فرما دیں میں آیڈیا لینا ہے۔ یعنی ترتیب کیسی ہونی چاہےجی نبیل بھائی۔ بالکل مگر زیادہ تر عام پریزنٹیشن ہی پاور پوائنٹ میں بنائی جاتی ہے۔ اور میرا جواب بھی اسی عام پریزیٹیشن پر فوکس کرتا ہے۔
جناب آپ اپنا ای میل ایڈریس مجھے ذاتی پیغام میں ارسال کردیں۔ میں جلد از جلد اپکو کورس آوٹلائن کاپی ارسال کردونگا۔ انشاء اللہپی ایم کر سکتے ہیں کیا
محترم بھائی پاور پوائنٹ میں اگر کوئی پریزینٹیشن بنانے کی کوشش کی جائے تو کس بارے بنائی جائے ۔پاور پوائنٹ استعمال میں آسان ضرور ہوگا لیکن ایک مؤثر پریزنٹیشن بنانا آسان نہیں ہے۔
یار تم کیا چیز ہو ۔ مجھے ہمیشہ تمھیں پڑھ کر عجیب سا لگتا ہے یہاں ا جاؤ تمھیں کہیں سیٹ کرا دوںاکیڈمی کا کام کہاں تک پہنچا
سب لوگ مصروف تھے اس لیے کسی کو کام نہیں کہہ سکا اور سارا کام خود ہی کروانا تھا لیکن کس سے کرواتا۔ ایک بندے کو جگہ بتائی اور کہاں یہاں کی صفائی کرنی ہے کیونکہ جو جگہ ہم نے اکیڈمی کے لیے لی ہے وہ نیٹ کیفے تھا اور بہت گندہ ہوا تھا صفائی کرنے والا نہیں آیا تو خود ہی ہمت کی 120 کا صفائی والا برش خریدا 20 روپے کا ماکس خریدا اور صفائی شروع کر دی سارا دن لگا کر صفائی ختم کی دوسری دن بھائی کے دوست کو کہا کہ مجھے مین وارنگ کاٹ دو تاکہ میں باقی وارنگ اتار سکوں لیکن وہ بھی دیر سے آیا اس کے آنے سے پہلے میں نے خود کوشش کی کیونکہ پہلے کبھی بجلی کے کام میں ہاتھ نہیں ڈالا تھا اس لیے تھوڑا ڈر رہا تھا لیکن ہمت کی تو کامیاب ہو گیا اور پھر ساری وارنگ اس کے آنے سے پہلے ہی اتار لی۔ اگلے دن سارے کیبن اور کمپوٹر ان کو ایک کونے میں رکھ دیا تاکہ رنگ و روغن کا کام شروع کیا جائے اور آج دوسرا دن ہے رنگ ہو رہا ہے اور امید ہے آج یہ کام ختم ہو جائے گا کل انشاءاللہ نیٹ ورکنگ اور وارنگ کرنی ہے اور اس کے بعد کیبن سیٹ کروانے ہیں پھر اس کے بعد انشاءاللہ اکیڈمی مکمل ہو جائے گی
کیا چیز سے کیا مراد اور کہاں آ جاؤں ۔یار تم کیا چیز ہو ۔ مجھے ہمیشہ تمھیں پڑھ کر عجیب سا لگتا ہے یہاں ا جاؤ تمھیں کہیں سیٹ کرا دوں
خرم صاحب مجوزہ کالج کی رجسٹریشن کا معاملہ کہاں تک پہنچا؟ ۔ میرا ذاتی خیال ہے کہ آپ اکیڈمی شروع کر دیں اور کورسز کا آغاز کر دیں لیکن رجسٹریشن کے لئے چند ماہ تک انتظار کریں کہ جب تک آپ کو اسے چلانے کا تجربہ نہیں ہو جاتا۔ 2 دسمبر کو ہم چند دوست تقریب میں شرکت کے لئے اسلام آباد آ رہے ہیں تفصیلی بات وہیں ہو گی آپ سے۔ کل الف نظامی صاحب نے فون پر بتایا ہے کہ آپ تقریب میں آ رہے ہیں لہذا باقی تبادلہ خیال وہیں ہو جائے گا۔کل الف نظامی صاحب تشریف لائے تھے ہماری اکیڈمی میں
میں تو آپ کی طرف سے جواب کا انتظار کر رہا تھا الف نظامی صاحب نے مجھے بھی بتایا تھا۔ میں نے ایک اور دوست سے بھی بات کی تھی وہ بھی اتوار والے دن آئے گا تو اس سے بات کر لوں گا۔ باقی آپ سے ملاقات کر کے ہی تفصیلی بات کر لیں گےخرم صاحب مجوزہ کالج کی رجسٹریشن کا معاملہ کہاں تک پہنچا؟ ۔ میرا ذاتی خیال ہے کہ آپ اکیڈمی شروع کر دیں اور کورسز کا آغاز کر دیں لیکن رجسٹریشن کے لئے چند ماہ تک انتظار کریں کہ جب تک آپ کو اسے چلانے کا تجربہ نہیں ہو جاتا۔ 2 دسمبر کو ہم چند دوست تقریب میں شرکت کے لئے اسلام آباد آ رہے ہیں تفصیلی بات وہیں ہو گی آپ سے۔ کل الف نظامی صاحب نے فون پر بتایا ہے کہ آپ تقریب میں آ رہے ہیں لہذا باقی تبادلہ خیال وہیں ہو جائے گا۔