فرزانہ نے کہا:جلدی کرو یار، کیا۔ ۔ ۔ پکایا کیا ہے؟
اکیلے کھائیں گی، صلاح مارنے میں کیا حرج تھا۔ ۔ ۔
بوچھی نے کہا:فرزانہ نے کہا:جلدی کرو یار، کیا۔ ۔ ۔ پکایا کیا ہے؟
اکیلے کھائیں گی، صلاح مارنے میں کیا حرج تھا۔ ۔ ۔
آلو قیمہ بنایا تھا آج ، اور کل کی کری بھی تھی دال،
میں تو اب کھا آئی چلیں کل کا ڈنر کروں گی تو آپکو آواز دے لوں گی۔
فرزانہ نے کہا:کنگنا اوئے ہوئے کنگنا
میری نیند چرا کے لے گئے گوری تیرے کنگنا
کنگنا اوئے ہوئے کنگنا
جب سے کنگن پہننے کی فرمائش کی ہے وہ یہی نعرے لگائے جا رہے ہیں، کڑیو ، کنگن حاصل کرنے کا کوئی آسان طریقہ بتاؤ۔ ۔ ۔ !

فرزانہ نے کہا:گوبھی کے پراٹھے بنا لیں کل کی ہےنا اب نئے نویلے کنگن جیسا مزا تو دے نہیں سکتی!
ہاں جی “کنگنا“ کی بابت ایک اور بات یاد آگئی ۔ ۔ ۔
وہ جو وصی شاہ کی نظم ہے نا کنگن پر، وہ چوری کی نکلی، میں نے کہیں لکھ تو لی تھی مگر پتہ نہیں کہاں؟
جیسے ہی ملی یہاں ضرور نقل کردوں گی، ان صاحب نے تھوڑی سی ترمیم کر کے اپنے نام کی مشہوری کروالی۔
فرزانہ نے کہا:جلدی کرو یار، کیا۔ ۔ ۔ پکایا کیا ہے؟
اکیلے کھائیں گی، صلاح مارنے میں کیا حرج تھا۔ ۔ ۔
شمشاد نے کہا:گھر واپس آ کر کیوں
کیا وہیں سے فون نہیں ہو سکتا؟
بوچھی نے کہا:جی لئجیے میں نے آج ابھی فون کیا اور فرزانہ سے بات ہوئی انکے نیٹ میں کوئی وائرس آیا ہوا ہے جسکی وجہ سے انکا محفل کا پیج اوپن نیہں ہو رہا ،