فرحت کیانی
لائبریرین
آپ کو زبردست لگ گئی تو مطلب چلے گی۔ بس اب اسی پر عمل کرنا ہےزبردست قسم کی ٹالو ترکیب۔
آپ کو زبردست لگ گئی تو مطلب چلے گی۔ بس اب اسی پر عمل کرنا ہےزبردست قسم کی ٹالو ترکیب۔
ہم کو کیا پتا؟آپ کو زبردست لگ گئی تو مطلب چلے گی۔ بس اب اسی پر عمل کرنا ہے
میں ٹھیک ہوں فرحت الحمدللہ
تم شاید مصروف تھیں ، اس لئے بات نہ ہو سکی ورنہ میں تو سب کی بات کا جواب دیتی ہوں
اوکے فرحت اللہ حافظ
دونوں کو ترتیب وار وضاحت سے تحریر کریں۔اس پیغام میں ہمارے لئے کم از کم دو مفادات موجود ہیں۔
یہ جو آپ کا 'ہم کو کیا پتا' ہے ناں اس کو پڑھ کر مجھے اپنے وزیر اعظم انکل کا 'ناٹ ان ٹو مائی نالج' کا خیال آ جاتا ہےہم کو کیا پتا؟
دونوں کو ترتیب وار وضاحت سے تحریر کریں۔
اوہو۔ یہ پہلی والی تو سنگین غلطی ہو گئی لیکن فکر نہیں۔ ہم آپ کو واپس شعراء کی فہرست میں شامل کروا دیں گے کہ اسی دھاگے میں کچھ ثبوت ہاتھ آ گئے ہیںسب سے بڑا مفاد تو یہ ہے کہ آپ نے ہمیں مستند "غیر شاعر" ثابت کر دیا۔ ورنہ محفل کے شعراء اسی تگ و دو میں لگے ہیں کہ کب وہ ہمیں شاعر ہونے کا اقبال جرم کروا کر ٹانگ کھینچنا شروع کر دیں۔
مفاد دوم یہ ہے کہ ہماری ایک پرانی پوسٹ کی ٹی آر پی بڑھنے کا امکان ہے۔
وہ سارے ثبوت پھسپھسے ہیں کیوں کہ ہم بزعم خود "تک بند" ہیں۔ شاعر کے درجے تک پہونچنا تو چاند پر کمند ڈالنے جیسا ہے۔ ویسے بھی بہنوں سے تو طرفداری کی ہی امید رکھی جاتی ہے ناں۔اوہو۔ یہ پہلی والی تو سنگین غلطی ہو گئی لیکن فکر نہیں۔ ہم آپ کو واپس شعراء کی فہرست میں شامل کروا دیں گے کہ اسی دھاگے میں کچھ ثبوت ہاتھ آ گئے ہیں
سوچا تو تھا کہ دیباچہ آپ نے لکھ دیا ہے تو پیش رس ہم لکھ دیں۔ لیکن اسی کوشش میں آج ایک عدد بے پر کی وارد ہو کر رہ گئی۔دوسرے والی بات تو اچھی ہیں چلیں اب اسی خوشی میں اپنی کتاب پر کام شروع کر دیں
سیدہ شگفتہ کے۔کراچی آنے جانے کا ٹی اے ڈی اے کس کے ذمے ہو گا؟
چلیں طرفداری کر دی جائے گی اگر اس وقت مجھے یہ نہ یاد آ گیا کہ کل شگفتہ سے مجھے کسی نے نہیں بچایا تھاوہ سارے ثبوت پھسپھسے ہیں کیوں کہ ہم بزعم خود "تک بند" ہیں۔ شاعر کے درجے تک پہونچنا تو چاند پر کمند ڈالنے جیسا ہے۔ ویسے بھی بہنوں سے تو طرفداری کی ہی امید رکھی جاتی ہے ناں۔
سوچا تو تھا کہ دیباچہ آپ نے لکھ دیا ہے تو پیش رس ہم لکھ دیں۔ لیکن اسی کوشش میں آج ایک عدد بے پر کی وارد ہو کر رہ گئی۔
یہ بھی اچھا خیال ہے۔ لیکن زیادہ دن کا پروگرام بنایا تو شگفتہ نے کام کروانا شروع کر دینا ہےپھر تو آپ چند ایک دنوں کی بجائے چند ہفتے گزار آئیں۔ کہ ایسے موقعے بار بار نہیں آتے۔
یہ تو ظلم ہوا ناں۔ آپ کو معلوم ہے کہ کہانیوں میں بہنوں کو خواہ کتنے ہی دیو اور دانو کیوں نہ گھیر لیں، بھائی تب تک بچانے نہیں آتا جب تک بال کو چراغ کی لو نہ دکھائی جائے۔چلیں طرفداری کر دی جائے گی اگر اس وقت مجھے یہ نہ یاد آ گیا کہ کل شگفتہ سے مجھے کسی نے نہیں بچایا تھا
پھر کیسی ہوتی ہے؟ بھیا سے کوئی غلطی ہو گئی کیا؟بے پر کی ایسی ہوتی ہے ۔
قابل غور بات ہے۔لکھنا شروع کر دیا ہے تو اب پیش رس تحریر کرنے میں دیر نہیں ہونی چاہئیے۔ میں سوچ رہی تھی کہ شگفتہ کو رپورٹ کے ساتھ کتاب بھی دی جائے تا کہ وہ کھانے بنانے میں مصروف ہو جائیں اور میری بچت ہو جائے
چلیں اس دفعہ کچھ نہیں کہتی۔ اگلی دفعہ چراغ کی عدم دستیابی کا کوئی دوسرا حل بھی بتائیے گا۔یہ تو ظلم ہوا ناں۔ آپ کو معلوم ہے کہ کہانیوں میں بہنوں کو خواہ کتنے ہی دیو اور دانو کیوں نہ گھیر لیں، بھائی تب تک بچانے نہیں آتا جب تک بال کو چراغ کی لو نہ دکھائی جائے۔
پھر کیسی ہوتی ہے؟ بھیا سے کوئی غلطی ہو گئی کیا؟
قابل غور بات ہے۔
کچھ کہانیوں میں ایک دوسرا طریقے کا بھی ذکر پایا جاتا ہے۔ جس میں ڈائن کی بیٹی اپنے محافظ کو جوں بنا کر بالوں میں چھپا کر رکھتی ہے۔ لیکن ڈائن کو اس کی بو آتی رہتی ہے تو وہ "مانس مانس" کہتی رہتی ہے۔ اس کانسیپٹ کو ڈیویلپ کرکے کچھ کیا جا سکتا ہے۔چلیں اس دفعہ کچھ نہیں کہتی۔ اگلی دفعہ چراغ کی عدم دستیابی کا کوئی دوسرا حل بھی بتائیے گا۔
اس کا سبب تو اسی دھاگے کے کسی ابتدائی بے بال و پر مراسلے میں موجود ہے۔غلطی یہ ہوئی کہ اسے بے پر کی کے کیوں کہا ہے؟ اتنے بڑے بڑے پر ہیں اس کے۔ اس کا سبق کے نام سے پوسٹ کر دیتے
در اصل ٹی اے ڈی اے کسی کے بھی پرس سے نکلے، اس سے سعود بھیا کے والٹ تک پائپ لائن بچھی ہوتی ہے۔قابلِ غور سے ایک قدم آگے قابلِ عمل کی طرف بڑھائیے۔ وقت کم ہے یہ نہ ہو کہ شگفتہ ٹی اے ڈے اے دینے سے انکاری ہو جائیں