فہیم
لائبریرین
چلو پھر اپنی احمقانہ شاعری شروع کردو تاکہ میں ہی " خبر " لینے کا کام کردوں
چلیں پھر ایک شعر تو یہ لیں۔
کیا خوب ہے میری بہن عائشہ عزیز
بہت ہی پیاری، جیسے کوئی شاندار مرسڈیز
چلو پھر اپنی احمقانہ شاعری شروع کردو تاکہ میں ہی " خبر " لینے کا کام کردوں
بس دعا ئیں کافی ہے ناں بھیا آپ کی۔۔۔جزاک اللہماشاءاللہ
دیکھو اور سمجھو بھی۔
کاش کے ہم کچھ سمجھا پاتے اس میں
ابھی تو دعا کرسکتے ہیں کہ اللہ پاک تمہیں ہر موقعے پر کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
ویسے تم ان شاءاللہ ضرور کامیاب ہوگی
مجھے معلوم ہے تم بہت لکی ہو
بھیاااااااااااااااااااااااااااااا
بس اب آنٹی آتی ہونگی میری خبر لینےبھیاااااااااااااااااااااااااااااا
ہی ہی ہی
پھر پتا لگے گا آپ کو بھیا۔۔
آنٹی شاید تعریف کے لیے الفاظ ڈھونڈ رہی ہونگیہاں جی یہ تو آنی بتائیں گی آپ کو ۔۔
اللہ حافظ بھیا اینڈ آنی
شب بخیر !
ہاں تو دوستو۔۔۔۔۔ یہ جو فہیم نے ابھی ایک شعر ارشاد کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔اسکو کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تک بندی۔۔۔
میں اپنی سیٹ پر نہیں تھی ایک کام سے اٹھ گئی تھی (دنیا سے نہیں)آنٹی شاید تعریف کے لیے الفاظ ڈھونڈ رہی ہونگی
اچھا تسی نو ایک کام تو کردو۔
ایک آواز تو مار دو
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی۔ہاں تو دوستو۔۔۔۔ ۔ یہ جو فہیم نے ابھی ایک شعر ارشاد کیا ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔اسکو کہتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔تک بندی۔۔۔
ویسے یہ تو ہے تک بندی بھی کمال کی ہو تو کیا کہنے۔۔۔۔ ۔۔۔ لہٰذا فہیم کو دیئے جاتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔10 میں سے دس نمبر
ایویں شاعری کا دیوان مکمل ہوگیا؟؟؟ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی۔
تھینکس آنٹی
بس ایویں ہی کی تک بندیاں کرلیتے ہیں ہم۔
یہ تو آپ کی محبت کہ 10 میں سے 10 نمبر
ایویں ہی شاعری کا کہاں مکمل ہونا تھا دیوانایویں شاعری کا دیوان مکمل ہوگیا؟؟؟
اللہ حافظ عائشہاللہ حافظ بھیا اینڈ آنی
شب بخیر !
اچھا ہوا کہ دے دیا دیوان میں ہی پانایویں ہی شاعری کا کہاں مکمل ہونا تھا دیوان
فقط ایک کاغذ اتنا، کہ لپیٹا جاسکے ایک پان
تو اب کہاں ہیں بھیا ؟
اچھا ہوا کہ دے دیا دیوان میں ہی پان
اب پان میں دیوان یا دیوان میں ہے پان؟
ابھی فی البدیہ آمد ہوئی ہے
تمہارے جراثیم ادھر بھی آگئے