قیصرانی
لائبریرین
لگتا ہے کہ آپ کی پروفائل پک پھر تبدیل ہو رہی ہےکبھی کبھی
بس ایسے ہی
بھی سہی
گلا کیسا ہے ابھی۔
لگتا ہے کہ آپ کی پروفائل پک پھر تبدیل ہو رہی ہےکبھی کبھی
بس ایسے ہی
بھی سہی
گلا کیسا ہے ابھی۔
لگتا ہے کہ آپ کی پروفائل پک پھر تبدیل ہو رہی ہے
گلا کچھ ٹھیک نہیں فہیم بھیا
کر لیں ناں بھیامجھے تو فی الوقت ایسا نہیں لگتا
کر لیں ناں بھیا
سردی تو گئی اگر رات کو منفی گیارہ ہے تو دن کو مثبت دو۔ ڈرائیونگ انتہائی مشکل ہو جاتی ہے اور موسم سرما گیا بے چارہ پرسوں تو ایک درخت پر کونپلیں پھوٹتی بھی دکھائی دے رہی تھیں تین ہفتے قبل ہی تو منفی تیس تھا۔ اور اب یہ حال ہے کہ بہار آ رہی ہے
کیوٹ ہے بھیایہ کیسا ہے؟
تبدیل ہو بھی چکیمجھے تو فی الوقت ایسا نہیں لگتا
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا حال احوال ہیں سب کے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم آپی
کیسی ہیں آپ
اور سفر کیسا چل رہا ہے
تبدیل ہو بھی چکی
وعلیکم السلام
الحمد اللہ۔ آپ کیسے ہیں فہیم؟
سفر بھی الحمد اللہ ٹھیک چل رہا ہے۔ بس کسی کسی وقت انگریزی والا سفر بھی بن جاتا ہے
اللہ کا کرم۔ میں بھی ٹھیکالحمدللہ ٹھیک ہوں
آپ کیسی ہیں
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیا حال احوال ہیں سب کے۔