اسی لیے تو نمکین ساتھ میں رکھتے ہیں۔شراب کے بعد میٹھے سے الٹی آ جاتی ہے لکھ لیں ۔
ہیروین مہنگی ہے اور 2-3 سلا میں مار دیتی ہے چرس 10-15 سال لیتی ہے اور بندہ کنگال بھی نہیں ہوتاآجکل چرس کون پیتا ہے؟ یہ تو ہیروئن کا دور ہے۔
ہماری رائے میں افغانی زیادہ بہتر ہے کیونکہ امریکی فوج بین الاقوامی سٹینڈرڈز کا خیال رکھتی ہے بنواتے ہوئے لیکن پاکستان آتے ہوئے درے والی مکس کر دی جاتی ہے اس میں۔۔۔۔ بس یہیں رولا شروع ہوتا ہے جیہاں ٹھیک ہے درے کی چرس اچھی ہوتی ہے کہ افغانی ؟
نا جی نا۔۔۔ چرس کے بعد میٹھا کھانے سے الٹی آنا کم ظرف ہونے کی نشانی ہے۔شراب کے بعد میٹھے سے الٹی آ جاتی ہے لکھ لیں ۔
خان صیب۔۔۔ کیوں مروانا ہے ہیروئن پلا کے۔۔۔آجکل چرس کون پیتا ہے؟ یہ تو ہیروئن کا دور ہے۔
ہر چیز میں ملاوٹہماری رائے میں افغانی زیادہ بہتر ہے کیونکہ امریکی فوج بین الاقوامی سٹینڈرڈز کا خیال رکھتی ہے بنواتے ہوئے لیکن پاکستان آتے ہوئے درے والی مکس کر دی جاتی ہے اس میں۔۔۔ ۔ بس یہیں رولا شروع ہوتا ہے جی
شینواری کے نمکین گوشت کی بات کر رہے ہیں۔۔۔ ہائے ہائے کیا بات کری ہے جی۔۔۔ سبحان اللہاسی لیے تو نمکین ساتھ میں رکھتے ہیں۔
پی کے جایا کریں۔۔۔اب چرس پینے کے لیے شنواری کون جائے، نمکین پستہ یا کاجو سے گزارہ ہو جاتا ہے۔
بسم اللہ جی بسم اللہویسے شیرہ، گردے سے بھی زیادہ خالص ہوتا ہے۔
جانا ہی تو مسئلہ ہے۔ اگر جانا ہی ٹھہرا تو وہیں جا کر پیئیں۔پی کے جایا کریں۔۔۔
چرس کی را فارم ہوتی ہے گردا۔۔۔ جسے زیادہ پکایا نہیں گیا ہوتا۔چرس اور گرَدا دو مختلف چیزیں ہیں کیا؟
تو پھر فون پر آرڈر کر کے یا کسی کو بھیج کر منگوا لیا کریں۔۔۔ لیکن چرس کے بعد نمکین کڑاہی نہ کھائی تو کیا فیدا جی چرس پینے کا جی۔۔۔ ہے نا جیجانا ہی تو مسئلہ ہے۔ اگر جانا ہی ٹھہرا تو وہیں جا کر پیئیں۔
شمشاد بھائی پلیززززززز۔۔۔شعلے فلم میں کس نے خودکشی کی تھی؟
چرس کی خالص فارم ہوتی ہے گردا۔ اس میں قوت مدافعت بڑھانے میڈیسن ملی ہوتی ہیں۔ کرکٹر محمد آصف دبئی میں گردے کے ساتھ پکڑا گیا تھا۔۔چرس اور گرَدا دو مختلف چیزیں ہیں کیا؟
ویسے انڈین فلموں میں خودکشی نہیں ہوتی آتما ہتھیا ہوتی ہے۔۔۔۔شعلے فلم میں کس نے خودکشی کی تھی؟