یوسف-2
محفلین
منتظمین متوجہ ہوں:
ایک مسئلہ میرے ساتھ کافی دنوں سے ہے کہ میرے اکثر مراسلات میں تدوین کا آپشن پتہ نہیں کیوں غائب ہوجاتا ہے۔ اور می پروف کی فاش غلطیاں درست کرنے سے بھی قاصر رہتا ہوں۔ ایک ہی دھاگے میں کسی مراسلے میں یہ آپشن نظر آتا ہے ہوتا ہے تو کسی میں نہیں۔ میں صرف اپنے ہی مراسلے کی بات کر رہا ہوں۔ یہ چمتکار کیسا ؟ جیسا کہ اوپر میرے ایک فقرے میں تذکیر و تانیث کی غلطی کو نمایاں کیا گیا ہے، جسے میں دیکھ لینے کے باجود مدون نہیں کرسکا
تدوین: شکایت کرنے پر اس مراسلہ تدوین کا آپشن سامنے ڈر کر سامنے آگیا۔ جبکہ اوپر کے مراسلوں میں ہنوز غائب ہے