محمد امین
لائبریرین
کمپیکٹ میں سام سنگ یا کینن لے لیں۔ سونی بھی اچھا ہے۔ ایسا کریں کہ اگر ممکن ہو تو مارکیٹ کا چکر لگائیں اور سارے فون ایک بار اٹھا کر اپنے ہاتھ میں دیکھ لیں کہ کون سا اچھا دکھائی دے رہا ہے اور ہاتھ میں مناسب فٹ ہو رہا ہے۔ کمپیکٹ کیمرے زیادہ تر ایک جیسے ہی ہوتے ہیں چاہے جس کمپنی کے بھی ہوں۔ اگر فیوجی فلم مل جائے تو کیا کہنے