تبسم
محفلین
صرف پڑھ نے کے ہد تک کے لیے آپ بس تیلگو کے آاٰ ی یٰ اور گُنی تال سیکھ لیں اس سے آپ بہت جلد دی سیکھ سکتے ہیں بس آپ کو ہندی کے الفاظ کی ہی پہچان سیکھ نی باقی رہے جائے گی ۔ وہ ہی اگر آپ اردو سے سیکھ نے میں جا ئیں گے تو آپ کو مشکل ہو گی ہی ساتھ میں بہت وقت بھی لگ سکتا ہے ۔شدھ ہندی شاید ہی کوئی سیکھے گا میرے خیال سے ہندی ابجد سسٹم ہی سمجھا دیا جائے تاکہ لوگ ہندی زبان میں لکھے گئے الفاظ تو کم از کم پڑھ سکیں۔
یوسف ثانی بھائی نے جتنا بھی بتا یا ہے کیا آپ کچھ سمجھ پایے ہیں اُس سے اُن ہوں نے تو تخریبن بتا دیا ہے ۔اور بہت ہی اچھی طرح سے بتایا ہے ہاں کچھ اُپر نیچے ہے باز چیزیں باد کی پہلے بتا دی ہیں ۔