محمداحمد
لائبریرین
آپ وہ سب باتیں لکھیے۔ہم متفق ہیں کیونکہ بہت سی سنجیدہ و رنجیدہ باتیں کہنے کا دل چاہا پھر روک دیا خود کو 😊
ہم ہمہ تن گوش ہیں۔
آپ وہ سب باتیں لکھیے۔ہم متفق ہیں کیونکہ بہت سی سنجیدہ و رنجیدہ باتیں کہنے کا دل چاہا پھر روک دیا خود کو 😊
پھر بھی سدُھرتے نہیں بلکہ الحمدللہ ، شادی شدہ لوگوں کے ساتھ یہ مسئلہ نہیں ہوتا۔
انہیں گاہے گاہے فہرست تھمائی جاتی ہے۔
کچھ لوگ اوپر بتا چکے ہیں کہ کیا ہونا چاہیے۔ہونا تویہ چاہیے تو کہ کیا ؟؟؟
سنگ مداوا ہے اس آشفتہ سری کاپھر بھی سدُھرتے نہیں بلکہ
مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی🤓
بلکل انسانی خواہشات اور توقعات کا نہ رکھنا والا سلسلہ تو بہت قدیم ہے۔ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ
کچھ لوگ اوپر بتا چکے ہیں کہ کیا ہونا چاہیے۔
ہوئے تم دوست جس کے ۔۔۔۔۔سنگ مداوا ہے اس آشفتہ سری کا
درست فرمایا آپ نے عدنان بھائی۔بلکل انسانی خواہشات اور توقعات کا نہ رکھنا والا سلسلہ تو بہت قدیم ہے۔
ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم کسی مقام یا کسی نقطے پر خود کو مضبوط تو کریں۔تو اور اگر کے فلسفے سے خود کو آگے تو بڑھائیں۔
"ہونا تو یہ چاہیے"در حقیقت ایک نفسیاتی گرہ ہے۔ہر شخص ہر بات کو اپنی سوچ اپنی خواہش کے مطابق دیکھنا اور سنا چاہتا ہے۔مبصر کا تبصرہ اس جملے کی بہترین تعریف ہے۔
اصلاح کرنا یا اصلاح کی غرض سے خود کو پیش کرنا بہت اہم عمدہ اخلاقی پہلو ہے۔درست فرمایا آپ نے عدنان بھائی۔
بہت سے معاملات اصلاح کے محتاج ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ ایک ایک کرکے ان کی نشاندہی کریں اور پھر اس کا کوئی حل تلاش کرنے کی کوشش کریں۔
یعنی محنت کے لیے اجتماع کی ضرورت ؟اس سلسلے کے لیے اجتماع محنت کی ضرورت ہے۔
جی بلکل درست احمد بھائیدرست!
تاہم کچھ معاملات اجتماعی نوعیت کے ہوتے ہیں۔ انہیں زیرِ بحث لانے میں حرج نہیں ہے۔
مشترکہ محنتیعنی محنت کے لیے اجتماع کی ضرورت ؟
بھیا کے اشتراک سے۔ ؟مشترکہ محنت
فلک بھائی ۔ ویگو ڈالے میں جب آنکھوں پر سیاہ پٹی ہو تو کیا شمالی پہاڑ اور کیا جنوبی سمندر ؟ایک آدھ مستقل شمالی علاقہ جات کی سیر کو بھجوایا جا چکا ہوتا
😊😊😊بھیا کے اشتراک سے۔ ؟
احمد بھائی ، شاباش ! یہ آپ جملے کے آخر میں اتنے مسکانیے لگا لگا کر لوگوں کی دکھتی رگوں پر ہاتھ رکھ رہے ہیں ۔ بالکل ٹھیک!زندگی کے بہت سے معاملات میں انسان موجود اور میسر سے مطمئن نظر نہیں آتا اور کچھ اس طرح گویا ہوتا ہے کہ
ہونا تو یہ چاہیے ۔۔۔۔
یہاں ہم نے ایسی ہی باتیں لکھنی ہیں۔
یعنی ہم نے اپنی بے اطمینانی کا ذکر بھی کرنا ہے اور اپنی خواہش یا توقع کی بابت تفصیل بھی بتانی ہے ۔
تحریر ون لائنر ، مختصر یا طویل بھی ہو سکتی ہے۔