ادب دوست
معطل
ڈرافٹ تو یہ ہےڈراف، کروڑ پتی۔ یہ تو پہلی بار نام سنے۔
حضرت اگر آپ ان کے متعلق سلیس اردو میں کچھ معلومات دے سکیں تو نوازش ہو گی۔
کروڑپتی یہ ہے
تصویری زبان سے زیادہ آسان زبان کوئی نہیں ہو سکتی

ڈراف دیکھی ہے۔ لڈو کے پیچھے بنی ہوتی تھی۔ مگر نام معلوم نہیں تھا۔ڈرافٹ تو یہ ہے
کروڑپتی یہ ہے
تصویری زبان سے زیادہ آسان زبان کوئی نہیں ہو سکتی
ہنڈ کلیا؟؟؟؟؟نظام الدین بھائی ہنڈکلیا بنائی ہے ؟
میں نے کب روکا شعراء کو شاعری سے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سارے شعراء سے رشتہ داری قائم ہو جائے گی تو غزلیں کیا موچی لکھیں گے ۔۔۔
وہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ جب کوئی تنگ کرنے والے واقعات کا دھاگہ کھلے تو بتاؤ گا۔ ویسے سزا کے طور پہ اکثر مجھے مشہور زمانہ گھر سے باہر نکال دینے والی سزا ملا کرتی تھی۔ یا کلاس سے باہرتنگ کس طرح کیا؟ کوئی واقعہ تو بتائے
وہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ جب کوئی تنگ کرنے والے واقعات کا دھاگہ کھلے تو بتاؤ گا۔ ویسے سزا کے طور پہ اکثر مجھے مشہور زمانہ گھر سے باہر نکال دینے والی سزا ملا کرتی تھی۔ یا کلاس سے باہر
ہوسکتا ہے کہ کراچی میں یہ کھیل کسی اور نام سے ہو۔۔۔۔ اس کھیل کے بارے میں تھوڑا سا بتائیں شاید کھیلا ہونظام الدین بھائی ہنڈکلیا بنائی ہے ؟
کیا موچیوں کو شاعری ممنوع ہے؟سارے شعراء سے رشتہ داری قائم ہو جائے گی تو غزلیں کیا موچی لکھیں گے
ویسے مرثیہ سے بہتر ہے اگر آپ ہزل(اینٹی غزل) کی جانب توجہ مبذول کریں۔لئیق احمد بھائی موچیوں پر ممانعت کا تو معلوم نہیں
مگر جس رفتار سے یہاں شعراء سے ابدی حرمت کے رشتے قائم کئے جا رہے ہیں اس سے اندازہ یہی ہوتا ہے کہ کچھ عرصے میں شعراء فقط مرثیہ نگاری تک محدود رہ جائیں گے۔ کیونکہ ہر شخص منور رانا تو ہے نہیں کہ غزل میں "ماں ، بہن" شروع کردے ۔
اور اگر شاعری کر کے بھی بہن بیٹیاں ہی بنانی ہیں تو عنقریب ایک کثیر طبقہِ شعراء شاعری سے علانِ براءت کر دے گا ۔
اسی محفل میں کہیں پڑھا تھا کسی خاتون نے لکھا کہ "میں غالب کی روحانی بیٹی ہوں"۔ عالمِ رویاء میں غالب سے ملاقات ہوئی تو میں نے عرض کیا " مرزاؔ ، آپ کی شاعری سے متاثر ہو کر ایک خاتون اپنے آپ کو آپ کی روحانی بیٹی کہتی ہیں"
کہنے لگے " میاں اہلِ زمین کی انہی حرکتوں کی وجہ سے تو میں کہا تھا " کچھ شاعری زریعہِ عزت نہیں مجھے"
میں نے عرض کیا " اس سے بہتر تو آپ کے لیے آپ کے آباء کا پیشہ سپہ گری ہی تھا ۔
کہنے لگے " ہاں کم از کم مفتوحہ خواتین کی یہ جراءت تو نہ ہوتی کہ منہ پھاڑ کے "بھائی" کہہ دیں۔
میں نے عرض کیا" استاد و شاگرد کا رشتہ اپنی جگہ،لیکن ہم دوستانہ پوچھتے ہیں ، مرزاؔ صاحب ، آپ سے اچھے تو منٹو رہے ، کم از کم خواتین منٹو کا نام لیتے ہوئے شرما تو جاتی ہیں، اور کیا مجال ہے کسی کی کہ منٹو کو بھائی کہہ دے، کجا روحانی بیٹی ہونا"۔
مرزاؔ آب دیدہ ہو گئے۔۔ اور ہم عالمِ دنیا میں واپس ہوئے۔
ویسے مرثیہ سے بہتر ہے اگر آپ ہزل(اینٹی غزل) کی جانب توجہ مبذول کریں۔
یہ ایک مشورہ ہے بس آپ اسے ترک بی کر سکتے ہیں۔
اچھا تو جناب آپ ہی بتا دیجیئے بھائی نہ کہوں تو کیا کہوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟لئیق احمد بھائی موچیوں پر ممانعت کا تو معلوم نہیں
مگر جس رفتار سے یہاں شعراء سے ابدی حرمت کے رشتے قائم کئے جا رہے ہیں اس سے اندازہ یہی ہوتا ہے کہ کچھ عرصے میں شعراء فقط مرثیہ نگاری تک محدود رہ جائیں گے۔ کیونکہ ہر شخص منور رانا تو ہے نہیں کہ غزل میں "ماں ، بہن" شروع کردے ۔
اور اگر شاعری کر کے بھی بہن بیٹیاں ہی بنانی ہیں تو عنقریب ایک کثیر طبقہِ شعراء شاعری سے علانِ براءت کر دے گا ۔
اسی محفل میں کہیں پڑھا تھا کسی خاتون نے لکھا کہ "میں غالب کی روحانی بیٹی ہوں"۔ عالمِ رویاء میں غالب سے ملاقات ہوئی تو میں نے عرض کیا " مرزاؔ ، آپ کی شاعری سے متاثر ہو کر ایک خاتون اپنے آپ کو آپ کی روحانی بیٹی کہتی ہیں"
کہنے لگے " میاں اہلِ زمین کی انہی حرکتوں کی وجہ سے تو میں کہا تھا " کچھ شاعری زریعہِ عزت نہیں مجھے"
میں نے عرض کیا " اس سے بہتر تو آپ کے لیے آپ کے آباء کا پیشہ سپہ گری ہی تھا ۔
کہنے لگے " ہاں کم از کم مفتوحہ خواتین کی یہ جراءت تو نہ ہوتی کہ منہ پھاڑ کے "بھائی" کہہ دیں۔
میں نے عرض کیا" استاد و شاگرد کا رشتہ اپنی جگہ،لیکن ہم دوستانہ پوچھتے ہیں ، مرزاؔ صاحب ، آپ سے اچھے تو منٹو رہے ، کم از کم خواتین منٹو کا نام لیتے ہوئے شرما تو جاتی ہیں، اور کیا مجال ہے کسی کی کہ منٹو کو بھائی کہہ دے، کجا روحانی بیٹی ہونا"۔
مرزاؔ آب دیدہ ہو گئے۔۔ اور ہم عالمِ دنیا میں واپس ہوئے۔
اچھا تو جناب آپ ہی بتا دیجیئے بھائی نہ کہوں تو کیا کہوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
شز+اایک بات ، اگر بات چل ہی نکلی ہے تو ، یہ پوچھنا مقصود تھی کہ آپ کے نام کا درست تلفظ کیا ہے ؟
شی+زہ
شز+ ا
اگر مناسب سمجھیں تو ۔
اور اس کے معنی کیا ہیں ؟
شزہ کا مطلب اجالااور اس کے معنی کیا ہیں ؟