یہ ہے قادیانی مذہب

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
مرزا صاحب کا کافرانہ دعویٰ خدائی اسی کی کتابوؓ اور تحریروں کے حوالہ جات کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔

نمبر ١ میں نے اپنے تئیں خدا کے طور پر دیکھا ہے اور میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ میں وہی ہوں اور میں نے آسمان کو تخلیق کیا ہے۔
(آئینہ کمالات صفحہ ٥٦٤، مرزا غلام احمد قادیانی )
نمبر٢ خدا نمائی کا آئینہ میں ہوں ۔
(نزول المسیح ص ٨٤)
نمبر ٣ ہم تجھے ایک لڑکے کی بشارت دیتے ہیں جو حق اور بلندی کا مظہر ہو گا ، گویا خدا آسمان سے اترے گا ۔ (تذکرہ ط ٢ص ٦٤٦(انجام آتھم ص ٦٢)
نمبر ٤ مجھ سے میرے رب نے بیعت کی ۔ ( دافع البلاء ص ٦)

نبوت کے جھوٹے دعوے
نمبر ١ پس مسیح موعود (مرزا غلام احمد ) خود محمد رسول اللہ ہے جو اشاعت اسلام کے لیے دوبارہ دنیا میں تشریف لائے ۔ اس لیے ہم کو کسی نئے کلمہ کی ضرورت نہیں ہاں! اگر محمد رسول اللہ کی جگہ کوئی اور آتا تو ضرورت پیش آتی ۔ (کلمہ الفصل صفحہ ١٥٨مصنفہ مرزا بشیر احمد ایڈیشن اول )
نمبر ٢ آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے تین ہزار معجزات ہیں ۔ (تحفہ گولڑویہ صفحہ ٦٧مصنفہ مرزا غلام احمد قادیانی ) میرے معجزات کی تعداد دس لاکھ ہے۔ (براہین احمدیہ صفحہ ٥٧ مصنفہ مرزا غلام احمد قادیانی )
نمبر ٣ انہوں نے (یعنی مسلمانوں نے) یہ سمجھ لیا ہے کہ خدا کے خزانے ختم ہو گئے ۔۔۔۔۔۔ان کا یہ سمجھنا خدا تعالیٰ کی ۔۔۔۔۔۔ قدر کو ہی نہ سمجھنے کی وجہ سے ہے ورنہ ایک نبی تو کیا میں تو کہتا ہوں ہزاروں نبی ہونگے ۔ (انوار خلافت، مصنفہ بشیر الدین محمود احمد صفحہ ٦٢)
نمبر ٤ ہمارا دعویٰ ہے کہ ہم رسول اور نبی ہیں ۔ (بدر٥مارچ 1908)
نمبر ٥ میں اس خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں جس کے ہاتھ میں میری جان ہے کہ اسی نے مجھے بھیجا اور میرا نام نبی رکھا ۔ (تتمہ حقیقۃ الوحی ٦٨)
نمبر ٦ اگر میری گردن کے دونوں طرف تلوار بھی رکھ دی جائے اور مجھے یہ کہا جائے کہ تم یہ کہو کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا تو میں اسے ضرور کہوں گا کہ تو جھوٹا ہے کذاب ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نبی آسکتے ہیں اور ضرور آسکتے ہیں ۔ ( انوار خلافت صفحہ ٦٥)
نمبر ٧ یہ بات بالکل روز روشن کی طرح ثابت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نبوت کا دروازہ کھلا ہے ۔ (حقیقت النبوت مصنفہ مرزا بشیر الدین محمود احمد خلیفہ قادیان ص ٢٢٨)
نمبر ٨ مبارک وہ جس نے مجھے پہچانا ، میں خدا کی سب راہوں میں سے آخری راہ ہوں ، اور میں اس کے سب نوروں میں سے آخری نور ہوں ۔ بد قسمت ہے وہ جو مجھے چھوڑتا ہے کیونکہ میرے بغیر سب تاریکی ہے۔ (کشتی نوح صفحہ ٥٦، طبع اول قادیان ١٩٠٢)
 
مسٹر رانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ کے حضور توبہ کریں کیونکہ آپ کے مرزا صاحب نے آپ سب قادیانی حضرات کے ساتھ فراڈ کر کے آپ کو مرتد بنا دیا ہے، آپ خود اپنی ٓنکھوں سے مرزا صاحب کا حال پڑھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں 17 ستبر 2010 کو فیصل مسجد مناظرہ کیلئے پہنچا تھا ٓپ کے مربی بھاگ گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب بھی چیلنج کرتا ہوں پاکسان میں کسی جگہ کسی بھی لائیو میڈیا کی موجودگی میں مناظرہ کیلئے تیار ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جھوٹا ثابت ہو گیا تو اسی وقت گولی سے اڑا دیا جائے ۔۔۔۔۔

مرزا صاحب کا دعویٰ ِ نبوت سے انکار اور پھر مکر کر دعویٰ ِ نبوت

مرزا فروری ۱۸۹۴ کو اپنی کتاب روحانی خراین جلد۹ میں خود لکھتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
” میں نے نہ نبوت کا دعوی کیا اور نہ ہی اپنے آپ کو نبی کہا ؛ یہ کیسے ھو سکتا تھا کہ میں دعوی نبوت کر کے اسلام سے خارج ھو جاوں اور کافر بن جاوں”
اور پھرہے نبوت کا جھوٹا دعوی کرکے اپنے ہی لکھے اور کہے کے مطابق خود کو کافر ثابت کرتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتا ھے ۔۔۔۔۔۔

” سچا خدا وہ ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا ”
دافع البلاء صفحہ ۱۱؛ خزایین جلد ۱۸ صفحہ ۲۳۱

اور پھرایک اور جگہ لکھتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

”مجھے ہر گز ہر گز دعویٰ نبوت نہیں، میں امت سے خارج نہیں ہونا چاہتا۔میں لیلہ القدر ، ملائکہ کا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزوں کا انکاری نہیں۔حضور سلی اللہ علیہ وسلم کے خاتم النبین ہونے کا قائل ہوں اور حضور کو خاتم الانبیائ مانتا ہوں اور حضور کی امت میں بعد میں کوئی نبی نہیں آئے گا۔ نہ نیا آئے گا نہ پرانا آئے گا ”
آسمانی نشانی ص ۲۸

حتی کہ ۱۷ میی ۱۹۰۸ تک مرزا خود بنوت کا انکاری ہے اور اپنی کتاب ملفوظات جلد ۱۰ صفحہ ۲۰ میں کھلا دھوکہ دیتے ہویے یا مکاری سے دعوی نبوت سے انکار کرتے ہویے لکھتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
” مجھ پر الزام لگایا جاتا ہے کہ میں نبوت کا دعوی کرتا ہوں ۔ سو اس تہمت کے جواب میں بجز اسکے کہ لعنت اللہ علی الکازبین کہوں اور کیا کہوں؟ ”

اور پھر خود ہی قلابازی کھاتا ہے اور کہتا ہے کہ۔۔۔۔۔

” اللہ نے مجھ پر وحی بھیجی اور میرا نام رسل رکھا یعنی پہلے ایک رسول ہوتا تھا اورپھر مجھ میں سارے رسول جمع کر دیے گئے ہیں۔میں آدم بھی ہوں۔ شیش بھی ہوں۔ یعقوب بھی ہوں اور ابراہیم بھی ہوں۔اسمائیل بھی میں اور محمد احمد بھی میں ہوں”

حقیقت الوھی ۔۔۔ ص ۷۲


تمام انبیاء کے مجموعہ ھونے کا دجالی دعویٰ

دنیا میں کوئی نبی ایسا نہیں گزرا جس کا نام مجھے نہیں دیا گیا ۔ میں آدم ہوں ۔ میں نوح ہوں ، میں ابراہیم ، میں اسحاق ہوں ، میں یعقوب ہوں ، میں اسماعیل ہوں ۔ میں داود ہوں ، میں موسیٰ ہوں ، میں عیسیٰ ابن مریم ہوں ، میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہوں ۔ ( تتمہ حقیقت الوحی ، مرزا غلام احمد ص ٨٤)
 
رانا صاحب یہ ہے آپ کے مرزا صاحب کا عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔اور اصل اسلام؟
یہ آپ کے مرزا صاحب کی ہی کتابوں سے لیا گیا غلیظ موا ہے ، کسی بھی تحریر کو غلط اور فیک ثابت کریں اور مجھے فیصل مسجد اسلام ٓباد کے باہر سر عام پھانسی دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سیدنا و مولانا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کے سب ثبوت دیکھئے ۔۔۔۔۔۔۔اور توبہ کریں مرزا صاحب کی تائید کرنے سے ۔۔۔۔۔۔۔

نمبر ١ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم عیسائیوں کے ہاتھ کا پنیر کھالیتے تھے حالانکہ مشہو رتھا کہ سور کی چربی اس میں پڑتی ہے۔ (مکتوب مرزا غلام احمد قادیانی مندرجہ اخبار الفضل ٢٢فروری ١٩٢٤ )
نمبر ٢ مرزا قادیانی کا ذہنی ارتقاء آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ تھا ۔ ( بحوالہ قادیانی مذہب صفحہ ٢٦٦، اشاعت نہم مطبوعہ لاہور )
نمبر ٣ اسلام محمد عربی کے زمانہ میں پہلی رات کے چاند کی طرح تھا اور مرزا قادیانی کے زمانہ میں چودہویں رات کے چاند کی طرح ہو گیا ۔ (خطبہ الہامیہ صفحہ ١٨٤)
نمبر ٤ مرزا قادیانی کی فتح مبین آں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی فتح مبین سے بڑھ کر ہے ۔ (خطبہ الہامیہ صفحہ ١٩٣)
نمبر ٥ اس کے یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم لیے چاند گرہن کا نشان ظاہر ہوا اور میرے لیے چاند اور سورج دونوں کا اب کیا تو انکار کرے گا ۔ ( اعجاز احمدی مصنفہ غلام احمد قادیانی ص ٧١)
نمبر ٦ محمد پھر اتر آئے ہیں ہم میں اور آگے سے ہیں بڑھ کر اپنی شان میں ۔ ۔ ۔ محمد دیکھنے ہوں جس نے اکمل غلام احمد کو دیکھے قادیان میں (قاضی محمد ظہور الدین اکمل اخبار بدر نمبر ٤٣، جدل ٢قادیان ٢٥اکتوبر ١٩٠٦)
نمبر ٧ دنیا میں کئی تخت اترے پر تیرا تخت سب سے اوپر بچھایا گیا ۔ (حقیقت الوحی ص ٨٩ از مرزا غلام احمد قادیانی )
نمبر ٨ اس صورت میں کیا اس بات میں کوئی شک رہ جاتا ہے کہ قادیان میں اللہ تعالیٰ نے پھر محمد صلعم کو اتارا تا کہ اپنے وعدہ کو پورا کرے۔ (کلمہ الفصل ص ١٠٥، از مرزا بشیر احمد )
نمبر ٩ سچا خدا وہی خدا ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا ۔ ( دافع البلاء کلاں تختی ص ١١، تختی خورد ص ٢٣، انجام آتھم ص ٦٢)
نمبر ١٠ مرزائیوں نے ١٧جولائی ١٩٢٢ کے ( الفضل) میں دعویٰ کیا کہ یہ بالکل صحیح بات ہے کہ ہر شخص ترقی کر سکتا ہے اور بڑے سے بڑا درجہ پاسکتا ہے حتیٰ کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی بڑھ سکتا ہے ۔
نمبر١١ مرزا غلام احمد لکھتا ہے : خدا نے آج سے بیس برس پہلے براہین احمدیہ میں میرا نام محمد اور احمد رکھا ہے اور مجھے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ہی وجود قرار دیا ہے۔ ( ایک غلطی کا ازالہ صفحہ نمبر ١٠)
نمبر ١٢ منم مسیح زماں و منم کلیم خدا منم محمد و احمد کہ مجتبیٰ باشد ۔ ۔ ۔ ترجمہ ! میں مسیح ہوں موسی کلیم اللہ ہوں اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور احمد مجتبیٰ ہوں ۔ (تریاق القلوب ص ٥ )
 
رانا صاحب مرزا صاحب نے خود کو مسیح موعود ثابت کرنے کیلئے اصل مسیح ، حضرت عیسی علیہ اسلام کی توہین کا سہارہ لیا ، تاکہ عیسائیوں کے مخالف بھی ساتھ مل جائیں اور اہل یہود کو بھی دلی تسکین ملے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرزا دراصل انگریزون کا لگایا ہوا پودا نہیں بلکہ مغرب کے سب یہود کا لگایا پودا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لئے اس نے کھلم کھلا بی بی مریم علیہ اسلام اور حضرت عیسی علیہ اسلام کی توہین لکھی، ۔۔۔۔۔۔ثبوت ھاضر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب خود بتائیں کہ اصل عیسی کی توہین کرنے والا اسی عیسی کا دوسرا جنم کیسے ہوا؟

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین

نمبر١ آپ کا (حضرت عیسیٰ علیہ السلام )خاندان بھی نہایت پاک اور مطہر ہے تین دادیاں اور نانیاں آپ کی زناء کار اور کسبی
عورتیں تھیں ، جن کے خون سے آپ کا وجود ظہور پذیر ہوا ۔ ( ضمیمہ انجام آتھم ، حاشیہ ص ٧ مصنفہ غلام احمد قادیانی )
نمبر ٢ مسیح (علیہ السلام ) کا چال چلن کیا تھا ، ایک کھاؤ پیو ، نہ زاہد ، نہ عابد نہ حق کا پرستار ، متکبر ، خود بین ، خدائی کا دعویٰ کرنے والا ۔ (مکتوبات احمدیہ صفحہ نمبر ٢١ تا ٢٤ جلد ٣)
نمبر ٣ یورپ کے لوگوںکو جس قدر شراب نے نقصان پہنچایا ہے اس کا سبب تو یہ تھا کہ عیسیٰ علیہ السلام شراب پیا کرتے تھے شاید کسی بیماری کی وجہ سے یا پرانی عادت کی وجہ سے ۔ (کشتی نوح حاشیہ ص ٧٥ مصنفہ غلام احمد قادیانی )
نمبر ٤ ابن مریم کے ذکر کو چھوڑو ۔ اس سے بہتر غلام احمد ہے۔ (دافع البلاء ص ٢٠)
نمبر ٥ عیسیٰ کو گالی دینے ، بد زبانی کرنے اور جھوٹ بولنے کی عادت تھی اور چور بھی تھے ۔ ( ضمیمہ انجام آتھم ص ٥،٦)
نمبر ٦ یسوع اسلیے اپنے تئیں نیک نہیں کہہ سکتا کہ لوگ جانتے تھے کہ یہ شخص شرابی کبابی ہے اور خراب چلن ، نہ خدائی کے بعد بلکہ ابتداء ہی سے ایسا معلوم ہوتا ہے چنانچہ خدائی کادعویٰ شراب خوری کا ایک بد نتیجہ ہے۔ (ست بچن ، حاشیہ ، صفحہ ١٧٢، مصنفہ مرزا غلام احمد قادیانی )
کوئی جواب نہیں ہو گا آپ کے پاس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوائے آئیں بائیں شائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
مسلم احباب میرے یہ چند مضامین ضرورپڑھیں انشاللہ ان کی مدد سے آپ خود کو قادیانیوں کے ہر سوال کا مدلل جواب دینے کا اہل پائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔
https://www.facebook.com/note.php?note_id=153951757992021
https://www.facebook.com/note.php?note_id=224063027647560
https://www.facebook.com/note.php?note_id=224625017591361
الحمد للہ فیس بک میں ان شیاطین کے ہر گروپ میں صف ماتم برپا ہے ، ہر فورم سے ان کی دجالی تبلیغ کا جنازہ نکال چکا ہوں، ہر فورم پر یہ میرے مناظرہ چیلنجوں سے بھاگ چکے ہیں اور ان کے پاس صرف میری فیک آئی ڈیز بنانے اور قتل، اغوا کی دھمکیوں کے سوا کچھ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہو سکے تو دوست میری ان دو فیس بک آئی ڈیز پر مجھے جوائین کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔
https://www.facebook.com/fbdarwaish
https://www.facebook.com/darwaish786
اور اگر ان دونوں آئی ڈیز میں دوستوں کی تعداد پوری ہونے کے باعث ایڈ میں مشکل ہو تو میرا ادبی گروپ ضرور جوائن کیجئے جو شاعری کی آڑ میں قادیانیت کی تبلیغ کرنے والے اور نوجوانوں کو پھنسانے والے قادیانی شعرا ء حضرات کے چنگل سے مسلمان نوجوان نسل کو بچانے کیلئے بنایا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور الحمد للہ صرف دو ماہ میں یہ فیس بک کا سب سے بڑا ادبی گروپ بن چکا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
https://www.facebook.com/groups/157661354323024/
خاکسار
فاروق بٹ درویش
www.farooqdarwaish.com
 
امریکی جارحیت کے سپورٹز، اسلام دشمن غداران ِ پاکستان
بسم اللہ الرحمن الرحیم

ہم امن پسند پاکستانی مسلمان اس بات سے سو فیصدی متفق ہیں کہ اسلامی قوانین ۔۔ معاشرت میں اقلیتوں کا تحفظ انتہایی اہمیت کا حامل ہے ۔ پاکستان میں رھنے والی اقلیتیں ھمیشہ پاکستان کی خیر خواہ رھی ھیں ۔ ھندو، سکھ، عیسائی ، پارسی شہریوں نے ھمیشہ آئین ِ پاکستان کے عین مطابق اپنی زندگی گزاری ھے ۔ آئین پاکستان اور مسلمانوں کا احترم کیا ھے اور ھر شعبہ ھائے زندگی میں ان اقلیتوں کو میسر روزگار حتیٰ کہ افواج ِ پاکستان میں ھندو سکھ اور عیسائیوں نوجوانوں کا افیسر رینک میں ھونا اس بات کا ثبوت ھے کہ مملکت ِ پاکستان نے بھی انہیں وہ عزت احترام اور بنیادی حقوق دئے ھیں جو ایک اسلامی ریاست کے بنیادی فرائض میں شامل ھوتے ھیں لیکن جو اقلیت آئین۔۔ پاکستان اور قوانین۔۔ عالم ۔۔ اسلامیہ کے مطابق خود کو اقلیت ہی نہ مانے بلکہ خود کو اقلیت قرار دییے جانے کے فیصلے پر اس وقت دوران مقدمہ آن ریکارڈ قانون ساز اسمبلیوں میں بھی اور ما بعد ابتک اس آئینی اور شرعی فیصلے کے خلاف الٹا سب مسلمانوں کو کھلے عام کافر اور جہنمی قرار دے کر خود کو کافر۔۔ زندیق ثابت کرے اور پاکستان کے خلاف امریکی جارحیت کے خطرات میں بیرون ملکوں سے امریکی حمایت کیلئے کمپینیں چلائے ، سی آئی اے اور امریکی بلیک واٹرز کی ھر دھشت گردی کی ساتھی و مددگار ھو تو پھر ایسی اقلیت کے ساتھ کیا سلوک کیا جانا چاہیے؟ یہاں زمانہ رسالت کے عیسائیوں یا دوسری غیر مسلم اقلیتوں کا کرداراور ان کے ساتھ مسلمانوں کا روادارانہ سلوک اور پھر زمانہ نبوت کے بعد آنے والے جھوٹے مدعیء نبوت مسیلمہ بن کذاب کے دجالی ٹولے کا کردار اور ان کے ساتھ مسلمانوں کا مجاہدانہ اور آہنی سلوک ہر سوال کا شفاف اور سچا جواب ہے اور واضع ھو جاتا ہے کہ جو روادارانہ سلوک زمانہ نبوت میں غیر مسلمانوں کے ساتھ روا رکھا گیا وہ بھی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اسلامی تعلیمات اور اسلامی فلسفہ ریاست کے مطابق تھا اور مابعد مسلمانوں کے لشکر نے جو سلوک نبوت کے جھوٹے دعویدار مسیلمہ بن کذاب اور اس کے شیطانی ٹولے کے خلاف کیا وہ بھی نبی آخرالزمان صلی اللہ علیہ وسلم کی اسلامی تعلیمات اور اسلامی قوانین کے عین مطابق تھا ۔ اگر آپ قیام ۔۔ پاکستان کے بعد کے اور خصوصا قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیے جانے کے بعد کے حقایق و واقعات پڑھ کر دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ خود کو کافر اوراقلیت قرار دیے جانے کے بعد انتقام کی آگ میں جلتے ہویے قادیانیوں نے مسلم دشمن ممالک کو بھاگ کر کافروں کی پناہ اور حفاطتی گود میں بیٹھے ملت اسلامیہ اور خصوصا پاکستان کے وجود اور سلامتی کے خلاف ہر سازش میں شریک ہو کرسب قوم فروش غداروں، مغرب میں بیٹھے مفرور قاتل سیاستدانوں اور دشمنان۔۔ پاکستان کے حواری بن کر غداری کی ہر حد چھونے کو اپنا اہم ترین مذہبی فریضہ سمجھا ہے ، اسرائیلی قیادت سے ان کے تعلقات اور اسرائیلی شہروں میں ان کے دفاتر انب کسی سے خفیہ نہیں رھے ۔ کراچی میں جاری قتل عام میں اپنی سپورٹر متحدہ قومی مومومنٹ کے قاتلوں کے ساتھ ان کا گٹھ جوڑ اور متحدہ کو قادیانیوں کی طرف سے مالی سپورٹ منظر عام پر آ چکی ھے لہذا ایسی دشمن ِ اسلام اور غدار وطن اقلیت کو قانون اور آئین کے دائرے میں رکھنے کیلئے اور آئینی فیصلوں کے خلاف شیطانی بغاوت اور پاکستان کے خلاف عالمی سازشوں کا آلہ کار بننے سے روکنے کیلیے اس کی ناک میں نکیل ڈالنی بھی بیحد ضروری ہے امید ہے کہ قادیانیوں کو امن پسند غیر مسلم اقلیت قرار دینے والے عقلمند دوست فتنہء قادینیت کی پاکستان کے وجود کے خلاف سازشوں اورقاتلان۔۔ مسلم یہودیوں کے دیس میں قادیانیوں کے دفاتر کھلنے کی وجہ کے بارے ضرور بغور مطالعہ فرمائیں گے۔ ذرا قادیانیوں کے وہ مضامین ضرور پڑھیں جس میں عقاید۔۔ اسلام کی اور اس آئین پاکستان کی تضحیک و تذلیل کھل کھلا کر کی گیی جس آئین میں انہیں غیر مسلم اقلیت قرار دیا گیا اور پھر محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے بارے میں قادیانیوں کے ریگولر ریمارکس اور پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے بارے پاکستان دشمن ملکوں کی ویب ساییٹس پر زہر اگلتے قادیانیوں کے پاکستان دشمن مضامین پڑھیں ۔ آپ قادینیوں کے فیس بک والز پر قرآن حکیم میں تضاد کے شیطانی دعوے ، اھل۔۔ بیت، صحابہ اکرام ، اولیا اللہ اور اکابرین پاکستان کے بارے ننگی ترین زبان میں لکھی ہویی مضحکہ خیز کہانیاں اور قادیانیوں کو کافر قرار دئے جانے کی وجہ سے وجود ۔ پاکستان صفحہ ء ھستی سے مٹ جانے کے بارے میں منحوس شیطانی دعوے پڑہیں تو آپ کو پتہ چلے کہ مغربی صلیبوں اور قادیانی جماعت۔۔ قادیان کے چیف مرزا مسرورکی سرپرستی میں بھونکنے والے ہر مردود قادیانی کے اند ایک بدبخت شاتم۔۔ اسلام سلمان رشدی جیسا ملعون و مکروہ کردار چھپا بیٹھا ہے۔ ۔ اے کاش کہ آپ چناب نگر ربوہ کے قبرستان میں انجہانی قادیانیوں کی قبروں پر لگے کتبوں پر ”امانتا دفن” کے الفاظ پڑھیں تو آپ کو ان کے ان مکروہ عقاید و نظریات سے اگاہی ہو کہ یہ اپنے انجہانی مردوں کو بھی صرف اس شیطانی عقیدے اور کافرانہ امید کے ساتھ چناب نگر ربوہ کے قبرستان میں امانتاً دفناتے ہیں کہ ان کے دجالی سرپرستوں کا خاکم بدھن اکھنڈ بھارت کا دیرینہ شیطانی خواب پورا ہو گا اور پھر یہ اپنے انجہانی مردوں کی ہڈیاں بھارت میں واقع اپنے شیطان مرزا کے لعنت کدہ قادیان کے قبرستان میں دفن کریں گے ۔ یہ سب زندہ حقائق اس سوال کا مکمل جواب ہیں کہ قادنیانی محظ ایک غیر مسلم اقلیت ہیں یا خود کو اقلیت قرار دیے جانے کے بعد پاکستان دشمن بھارتی لابی اور صیہونی ایجنٹوں کا کردار ادا کر کے عالم ِ اسلام اور مملکت ِ پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں یہ سب حقایق و واقعات ثابت کرتے ہیں کہ قادیانی فتنے کے دجالی کفار اب ایسے مسلم دشمن زھریلے سانپ بن چکے ہیں کہ جن کو قانون اور آئین کے ڈبے میں بند کر کے رکھنا یا ان کے زہریلے دانت نکال پھینکنا یا پھر ان کے ڈسنے سے پہلے ان کا سر کچلنا اشد ضروری ہے ۔ آج کل پاکستان سے مفرور شاتل اسلام رفیع رضا جیسےجو ہزاروں قادیانی نقلی آیی ڈیز اور فرضی ناموں سے انٹر نیٹ پرسائبر دہشت گردی یا کھلی بدمعاشی کے ذریعے اپنی وہ تمام شیطانی تبلیغ اور پاکستان کے بارے وہ زہر اگل رہے ہیں جو آئین پاکستان کے تحت سخت ترین جرم ہے ۔ فیک شعیہ آئی ڈیوں سے صحابہ اکرام کے خلاف غلاظت امیز بیانات اور دوسری طرف فیک اھل حدیث آئی ڈیوں سے شعیہ اور سنی کے خلاف زھریلہ پراپیگنڈا کر کے مسلمان مسالک کو آپس میں لڑوانے کی ھمدوآتہ سازشیں ان قادیانیوں کے پاستان دشمن ایجنڈے کا خطرناک ترین حصہ ھے سو اس زندیقوں کی اس کھلی بدمعاشی اور دجالی تحریک کی روک تھام کرنے کیلئے تمام مسالک میں اتحاد بین المسلمین وقت کا اہم تقاضہ ہے ۔ سو سوال یہ ھے کہ جو دشمنان پاکستان قادیانی اسلام اور دین کی بزرگ ہستیوں کی کھلے عام ننگی توہین کر رہے ہیں اورخود کو کافر قرار دینے والے آیین پاکستان اور پاکسان کی سلامتی کے خلاف سرعام شیطانی بکواس کر رہے ہیں کیا وہ اقلیتوں کے فرائض پورے کر رہے ہیں یا خود کو اقلیت کی بجایے پاکستام کیلئے ایک زہرآلودہ ناسور ثابت کر کے ہمیں آنے والی ملک دشمن سازشوں کے بارے الارم کر رہے ہیں۔ میں ایک دفعہ پھر ان لوگوں کو ان کی مذہبی اور قومی غیرت یاد دلاتا ہوں جو مغربی عیسائیوں کی طرف سے کی گئی توہین ِ قرآن پر تو سراپا ِ احتجاج بن جاتے ہیں مگر دوسری طرف پاکستان سے مفرور بھارتی ، اسرائیلی اور مغربی خفیہ ایجنسیوں کے پروردا ان مغرب نشین زندیق اورغلیظ ترین گستاخین ِ قرآن قادیانی مرتد جمیل الرخمن کی طرف سے قرآن حکیم کو ھزاروں تضادات کی کتاب قرار دئے جانے اور مسلمانوں کو ان کے خدا کی اصلیت دکھانے جیسے کافرانہ کلمات کے بعد بھی اس غلیظ الفطرت اور واجب القتل سلمان رشدی نمبر ۲ سے ادبی تعلق اور دوستی رکھنا بھی روشن خیالی ء اسلام قرار دیتے ھیں، صحابہ اکرام ، اھل ِ بیت اور اولیاء اکرام کے بارے فحش من گھڑت کہانیاں لکھنے والے پلید خنزیر قادیانی اور واجب القتل گستاخ ِ اھل بیت رفیع رضا اور ملعون خالد ملک ساحل جیسے ان دوسرے شاتمین ِ اسلام قادیانیوں کو بھی دوست بنا کر ان کی فائیلز ٹیگ کر کے ان کی تشہیر کر رہے ہیں جو نیٹ پر مسلمان شاعروں نوجوان مسلم بچیوں کی ننگی اور بیہودہ تصاویر اور نقلی آیی ڈیاں بنا کر قادیانیت کی دجالی تبلیغ کے خلاف تحریک روکنے کی غلیظ ترین جاہلانہ اور مکروہ کوششوں میں اسلام دشمنی اور اپنے غلیظ الزبان شیطان القلم مرزا مردود کی طرح ذلالت اور خباثت کی سب حدود عبور کر چکے ہیں ۔ ایسے لوگ دراصل براہ راست ان کی فرینڈ لسٹوں کو بڑھا کر ان کی شیطانی تبلیغ کا دائرہ عمل مذید وسیع کرنے میں مددگار ثابت ہو رہے ہیں اور جو نام نہاد مسلمان صرف چند ٹکوں کی خاطر ان قادیانیوں کے ھاتھوں کٹھ پتلی بنے ھوئے قادیانیت کے خلاف قلمی جہاد کرنے والے مسلمانوں پر کیچڑ اچھال رھے ھیں وہ تو ھر طرح سے ھر مسلمان کی لعنت کے قابل ہیں ۔ ان سب مسلمانوں کی مذھبی اور قومی غیرت کہاں سو رہی ہے اس بات کا جواب وہ خود ہی دے سکتے ہیں یا پھر ان کی مسلمانی اور روشن خیالی کا فیصلہ آپ خود کیجیے گا اس سلسلے میں میرے پہلے شائع کردہ مضامین کے لنک ذیل میں موجود ھیں ۔
۔
قادیانی مرتد جمیل الرخمن کی توھیں قرآن

https://www.facebook.com/note.php?note_id=457554438704

ٓآئینہ ء قادیانی ، قادیانیت کے دجالی مذھب پر ایک تفصیلی تحریر

https://www.facebook.com/note.php?note_id=500900953704
فاروق درویش
 
رانا صاحب اپنے مرزا صاحب کی تقلید میں جھوٹ نہ بولیں ۔۔۔۔۔۔۔ مرزا صاحب کے ان کی کتابوں سے ہی الفاظ اآپ کو دکھا رہا ہوں َ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو اآپ کو جھوٹا ثابت کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہی کچھ قومی اسمبلی میں مرزا ناصر نے دہرایا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اانہیں دجالی مرزائی فکر کی وجہ سے ظفر اللہ خان نے قائد اعظم کا جنازہ پرھنے سے صاف انکار کر دیا تھا کہ ہمارے مذہب کے مطابق جو مرزا پر ایمان نہیں رکھتا وہ مسلمان نہیں نہ اس کا جنازہ پڑھنا جائز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نمبر١ کل مسلمانوں نے مجھے قبول کر لیا اور میری دعوت کی تصدیق کر لی مگر کنجریوں اور بدکاروں کی اولاد نے مجھے نہیں مانا۔ (آئینہ کمالات ص ٥٤٧)
نمبر٢ جو دشمن میرا مخالف ہے وہ عیسائی ، یہودی ، مشرک اور جہنمی ہے۔ (نزول المسیح ص ٤، تذکرہ ٢٢٧)
نمبر ٣ میرے مخالف جنگلوں کے سؤر ہو گئے اور ان کی عورتیں کتیوں سے بڑھ گئیں ۔ (نجم الہدیٰ ص ٥٣مصنفہ مرزا غلام احمد قادیانی)
نمبر ٤ جو ہماری فتح کا قائل نہ ہوگا تو صاف سمجھا جائے گا کہ اس کو ولد الحرام بننے کا شوق ہے اور حلال زادہ نہیں ۔
( انوارالاسلام ص ٣٠مصنفہ مرزا غلام احمد قادیانی)
 
رانا صاحب آُپ کے جھوٹ کا یہ ثبوت حاضر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے مرزا ناصر نے قومی اسمبلی کے اس اجلاس مں دہرایا تھا جس میں اآپ کو کافر و زندیق قرار دیا گیا اور وجہ انہیں الفاظ پر مبنی اآپ کے خلیفہ صاحب کی تقریر اور مرزا کی تحریر تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اآپ اپنی کس کتاب کی کس سٹیٹمنٹ کو جھوٹا کہیں گے یا اب خود کو جھوٹا مان کر اسلام قبول کریں گے؟

نمبر١ جو شخص مجھ پر ایمان نہیں رکھتا وہ کافر ہے۔ (حقیقت الوحی نمبر ١٦٣، از مرزا غلام احمد قادیانی )
نمبر٢ کل مسلمان جو حضرت مسیح موعود (مرزا غلام احمد ) کی بیعت میں شامل نہیں ہوئے خواہ انہوں نے حضرت مسیح موعود کا نام بھی نہیں سنا وہ کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں ۔ (آئینہ صداقت ص ٣٥، مصنفہ مرزا بشیر الدین محمود خلیفہ قادیان )
نمبر ٣ تحریک احمدیت اسلام کے ساتھ وہی رشتہ رکھتی ہے جو عیسائیت کا یہودیت کے ساتھ تھا ۔ (محمد علی لاہور قادیانی مباحثہ راولپنڈی ص ٢٤٠)
نمبر ٤ ہر ایک ایسا شخص جو موسی کو تو مانتا ہے مگر عیسیٰ کو نہیں مانتا ،یا عیسیٰ کو مانتا ہے مگر محمد کو نہیں مانتا اور یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو مانتا ہے پر مسیح موعود کو نہیں مانتا وہ نہ صرف کافر بلکہ پکا کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہے۔ (کلمۃ الفصل ص ١١٠ )
 
برادر ایم عثمان صاحب ہمارا نعرہ صرف اتحاد بین المسلمین ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم تمام مسالک ِ اسلام بریلوی، دیوبندی، شعیہ، سنی، اہل حدیث برادرز کے مسلک کا احترام کرتے ہیں اور کسی کے مسلک کو برا نہیں کہتے ۔ ہم اللہ کے سچت نبیوں کے پیروکار عیسائیوں کا بھی احترم کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حتیٰ کہ اللہ کے سچے نبیوں کے پیروکار یہود کا بھی احترام کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر ایک کاذب نبی مسلمہ بن کذاب جیسے دجالی فتنے مرزا صاحب کے پیروکاروں کا کیا کریں ۔۔۔۔۔۔۔ کیا ان کو دین کی اصل راہ بھی نہیں دکھا سکتے؟ کیا سیکولر ازم کسی جھوٹے نبی کی پیروکاری کا درس دیتا ہے ؟؟ جو لوگ قرآن و شریعت اور آئین پاکستان کے مطابق کافر و زندیق قرار پائے جانے کے بعد دین اسلام کی تذلیل اور گستاخی دین شروع کر دیں ان کو دعوت اسلام دینا اور اصل بات سمجھانا تو غلط نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاید کوئی بھولا ہوا بندہ مشرف با اسلام ہو جائے۔۔۔۔۔۔۔۔ یاد رہے کہ زندیق اس کافر کو کہتے ہیں جو کافر ہونے کے باوجود خود کو مسلمان اور اصل مسلمان کو کافر قرار دے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کاش اآپ یہ سیکولر ازم کا نعرہ فیس بک پر بھی لگائیں جہاں لاکھوں قادیانی دن رات مسلمانوں کو ورغلانے اور بھٹکانے میں مصروف ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ نبی آخر الزمان صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کا آخری نبی مانتے ہیں تو امید ہے آپ کو میرے اس موقف سے اتفاق ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔ سیکولر ازم کا مطلب امریکی یا مرزا صاحب کے نام نہاد اسلام کی اطاعت نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔
 
مرزا فروری ۱۸۹۴ کو اپنی کتاب روحانی خراین جلد۹ میں خود لکھتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
” میں نے نہ نبوت کا دعوی کیا اور نہ ہی اپنے آپ کو نبی کہا ؛ یہ کیسے ھو سکتا تھا کہ میں دعوی نبوت کر کے اسلام سے خارج ھو جاوں اور کافر بن جاوں”
اور پھرہے نبوت کا جھوٹا دعوی کرکے اپنے ہی لکھے اور کہے کے مطابق خود کو کافر ثابت کرتا ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتا ھے ۔۔۔۔۔۔

” سچا خدا وہ ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا ”
دافع البلاء صفحہ ۱۱؛ خزایین جلد ۱۸ صفحہ ۲۳۱

اور پھرایک اور جگہ لکھتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

”مجھے ہر گز ہر گز دعویٰ نبوت نہیں، میں امت سے خارج نہیں ہونا چاہتا۔میں لیلہ القدر ، ملائکہ کا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزوں کا انکاری نہیں۔حضور سلی اللہ علیہ وسلم کے خاتم النبین ہونے کا قائل ہوں اور حضور کو خاتم الانبیائ مانتا ہوں اور حضور کی امت میں بعد میں کوئی نبی نہیں آئے گا۔ نہ نیا آئے گا نہ پرانا آئے گا ”
آسمانی نشانی ص ۲۸

حتی کہ ۱۷ میی ۱۹۰۸ تک مرزا خود بنوت کا انکاری ہے اور اپنی کتاب ملفوظات جلد ۱۰ صفحہ ۲۰ میں کھلا دھوکہ دیتے ہویے یا مکاری سے دعوی نبوت سے انکار کرتے ہویے لکھتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
” مجھ پر الزام لگایا جاتا ہے کہ میں نبوت کا دعوی کرتا ہوں ۔ سو اس تہمت کے جواب میں بجز اسکے کہ لعنت اللہ علی الکازبین کہوں اور کیا کہوں؟ ”

اور پھر خود ہی قلابازی کھاتا ہے اور کہتا ہے کہ۔۔۔۔۔

” اللہ نے مجھ پر وحی بھیجی اور میرا نام رسل رکھا یعنی پہلے ایک رسول ہوتا تھا اورپھر مجھ میں سارے رسول جمع کر دیے گئے ہیں۔میں آدم بھی ہوں۔ شیش بھی ہوں۔ یعقوب بھی ہوں اور ابراہیم بھی ہوں۔اسمائیل بھی میں اور محمد احمد بھی میں ہوں”

حقیقت الوھی ۔۔۔ ص ۷۲
 

رانا

محفلین
بقول شاکر بھائی اعتراضات کی تو لائبریریاں بھری ہوئی ہیں آپ لوگوں کے پاس اس لئے صفحوں کے صفحے یہاں ڈالنا کچھ مشکل نہیں۔ ان میں سے اکثر کے جوابات جماعت کی طرف سے بار بار دیئے جا چکے ہیں اس لئے دوبارہ انہی پر میں مذید وقت صرف کروں اسکا کوئی فائدہ نہیں اور نہ ہی آجکل اتنی فرصت ہے۔ پھر بھی کوشش کروں گا کہ جن باتوں کے جوابات مجھے معمولی سرچ کرنے سے مل جائیں ان کو میں یہاں پوسٹ کردوں۔ زیادہ تر ویڈیو کی شکل میں ہی ہوں گے کیونکہ جن باتوں کا جواب ہمارے امام کی زبان سے دیا گیا ہے چاہے وہ ایک منٹ کا ہی کیوں نہ ہو ہمارے نزدیک وہ زیادہ مستند ہے اسلئے جہاں مجھے آپ کی کسی بات کا جواب اپنے پیارے امام کی ویڈیو میں مل جائے گا وہ میں اسی طرح پوسٹ کردوں گا۔ جو ان اعتراضات کے جواب جاننے میں سنجیدہ ہوں گے وہ دیکھ لیں گے اور باقی صرف نظر کرجائیں گے۔ بحث کے لئے نہ تو گنجائش ہے نہ ہی فرصت اور نہ ہی ضرورت کیونکہ زبردستی کسی سے کچھ منوایا نہیں جاسکتا۔


فی الحال اس اعتراض کا جواب کہ

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم عیسائیوں کے ہاتھ کا پنیر کھالیتے تھے حالانکہ مشہو رتھا کہ سور کی چربی اس میں پڑتی ہے۔ (مکتوب مرزا غلام احمد قادیانی مندرجہ اخبار الفضل ٢٢فروری ١٩٢٤ )


 
رانا صاحب کن اماموں اور کن خلیفوں کی بات کرتے ہیں ؟ جن میں اپنی ہی سگی بیٹی کی عصمت دری کرنے والے مرزا محمود جیسے خلیفے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ دس دس سال تک فالج کا شکار ہو کر زندگی میں ہی عذاب الہی کا شکار اپنے خلیفوں کا دردناک انجام ہی غور سے پڑھ لیں تو آپ کی آنکھیں کھل جائیں اور عاقبت سنور جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ان عقل کے اندھوں کو الٹا نظر آتا ہے
مجنوں نظر آتی ہے لیلیٰ نظر آتا ہے
 
مرزائی اکابرین کبھی بھی پاکستان اور اس کے استحکام کے لیے دعاگو نہیں رہے ۔ بلکہ انہوں نے پاکستان توڑنے کے لیے ہمیشہ اپنی کوششیں جاری رکھیں اور تاحال جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ دوسرے لفظوں میں اس طرح کہہ لیں کہ انہوں نے پاکستان کے قیام کو دل سے آج تک تسلیم ہی نہیں کیا ۔ پاکستان کی سالمیت مرزائیوں کے نزدیک کیسی رہی اس کے متعلق ان کے مقبرہ ربوہ میں مدفون مرزا بشیر الدین محمود کی قبر پر نصب کتبہ دیکھ لیا جائے تو آپ اس پر یہ تحریر کندہ دیکھیں گے ۔ جس کا مفہوم کچھ اس طرح ذہن میں محفوظ رہ سکا ہے کہ ” ایک دن پاکستان کو دوبارہ ہندوستان میں ضم ہو جانا ہے اور ایسا ہو جائے تو میرا تابوت اس مقبرے سے اکھاڑ کر قادیان میں دفن کر دیا جائے ۔ “ لعنت اللہ علی لکاذبین
 

حماد

محفلین
مسلم احباب میرے یہ چند مضامین ضرورپڑھیں انشاللہ ان کی مدد سے آپ خود کو قادیانیوں کے ہر سوال کا مدلل جواب دینے کا اہل پائیں گے ۔۔۔۔۔۔۔
https://www.facebook.com/note.php?note_id=153951757992021
https://www.facebook.com/note.php?note_id=224063027647560
https://www.facebook.com/note.php?note_id=224625017591361
الحمد للہ فیس بک میں ان شیاطین کے ہر گروپ میں صف ماتم برپا ہے ، ہر فورم سے ان کی دجالی تبلیغ کا جنازہ نکال چکا ہوں، ہر فورم پر یہ میرے مناظرہ چیلنجوں سے بھاگ چکے ہیں اور ان کے پاس صرف میری فیک آئی ڈیز بنانے اور قتل، اغوا کی دھمکیوں کے سوا کچھ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہو سکے تو دوست میری ان دو فیس بک آئی ڈیز پر مجھے جوائین کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔
https://www.facebook.com/fbdarwaish
https://www.facebook.com/darwaish786
اور اگر ان دونوں آئی ڈیز میں دوستوں کی تعداد پوری ہونے کے باعث ایڈ میں مشکل ہو تو میرا ادبی گروپ ضرور جوائن کیجئے جو شاعری کی آڑ میں قادیانیت کی تبلیغ کرنے والے اور نوجوانوں کو پھنسانے والے قادیانی شعرا ء حضرات کے چنگل سے مسلمان نوجوان نسل کو بچانے کیلئے بنایا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور الحمد للہ صرف دو ماہ میں یہ فیس بک کا سب سے بڑا ادبی گروپ بن چکا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
https://www.facebook.com/groups/157661354323024/
خاکسار
فاروق بٹ درویش
www.farooqdarwaish.com
کچھ عرصۂ پہلے آپ کے فیس بک صفحات دیکھنے کا اتفاق ہوا تھا . وہاں قادیانیوں کو ننگی گالیوں کے سوا کچھ نہ پایا. اور کچھ قادیانی شعرا کی فوٹو شوپڈ ننگی تصویریں دیکھ کر تو بہت طبیعت مکدر ہوئی. کیا یہی دیکھنے اور پڑھنے کی دعوت دے رہے ہیں ؟؟؟
 
محترم برادر حماد صاحب میری طرف سے کسی قادیانی صاحب کو ننگی گالی دی گئی ہے تو اس میسیج کی کاپی یہاں پوسٹ کریں (مسلمانوں کو خنازیر بیاباں اور کنجریوں رنڈیوں کی اولاد کہنے والوں کو ضرور اصل خنازیر اور ولد الحرام کہتا ہوں ) ہاں جن بیسیوں دوستوں، مسلم شعرا اور مسلم بیٹیوں کی تھری ایکس فوٹوز کے ساتھ فیک آئی ڈیز بنا کر قرآن حکیم کو تضادات کی کتاب قرار دینے والے سلمان رشدی نمبر 2 مرتد جمیل الرحمن اور صحابہ و اہل بیت کے بارے فحش و عریاں کہانیاں لکھنے والے رفیع رضا جیسے قادیانیوں قادیانیوں نے غلاظت کی ان کے جواب میں کچھ جذباتی لوگوں نے ان کی خنازیر کے ساتھ تصاویر ضرور لگائیں جو میری آئی ڈیز سے ہر گز نہیں لگائی گئیں ۔۔۔۔۔۔ اور اگر آپ نے وہ خنازیر کی تصاویر دیکھیں ہیں تو ان پر میری طرف سے واضع طور پر اعتراض بھی کیا گیا تھا کہ قراآن و حدیث کے مطابق علمی دلیل سے ان کے غلیظ مذھب کو عریاں کریں نا کہ ان جیسی حرکتوں میں جواب دے کر ۔۔۔۔۔۔۔۔ مسلمانوں کو خنازیر بیابان اور رنڈیوں کنجریوں کی اولادیں قرار دینے والوں کی گالیاں اور ان کی طرف سے بنائی گئی وہ فیک آئی ڈیاں آپ کو نظر نہیں آئیں جن میں صحابہ اہل بیت اور اولیا اکرام کے ناموں پر گدھوں اور خنازیر کی تصویریں لگائیں گئی تھیں؟ کیا آپ نے قادیانیوں کی طرف سے بنائی گئیں میری ان فیک آئی ڈیز کا حشر نہیں دیکھا جو قادیانی حضرات نے خود ہی بنائیں اور خود ہی ان سے مرزا صاحب کو ننگی گالیوں اور عریاں فوٹوز کاسلسلہ شروع کیا تھا اور مکارمرزا مسرور نے لندن سے اپنے قادیانی ٹی وی سے میرے بارے کہا تھا کہ ایک بد بخت فاروق درویش مرزا صاحب کو گالیاں دیتا ہے حکومت اسے گرفتار کرے اور سب احمدی فیس بک کا بائیکاٹ کر دیں ( مگر اس کے بعد یہ جعلی آئی ڈیز میں فیس بک پر آ گئے ) ۔۔۔۔۔۔۔ میں سیکورٹی وجوہات کی بنا پر ان ڈیٹیل میں نہیں جاوں گا کہ اس کے بعد میرے انٹرویو کے بہانے جعلی میڈیا ٹیم بن کر میرے گھر پہنچنے والے لوگ کون تھے ۔ ان کو میرے قتل کے احکامات کہاں سے ملے ، کس نے ایجنسیوں کے سامنے راز افشا کیا اور ان میں سے کون ابھی تک جیل میں ہے۔۔۔۔۔۔۔اور جب میں نے اس آئی ڈی کی ای میل سے آنے والی میل سے اس کی آئی پی ( کینیڈا ) کا ایڈریس ثبوت کے ساتھ فیس بک پر شایع کیا تو لوگوں کو حقیقت کا پتہ چلا کہ وہ آئی ڈی خود ایک قادیانی رفیع رجا چلا رہا تھا ۔۔۔۔ اور رفیع رجا اینڈ گروپ کے بارے سارا فیس بک گواہ ہے کہ اس نے کس کس شاعر اور کس کس مسلم خاتون کی ننگی فیک آئی ڈیز بنائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔برادر یہ تو دوسروں کو بدنام کرنے کیلے خود ہی فیک آئی ڈیز بناتے اور خود مرزا صاحب کو ننگی گالیاں بھی دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غلیظ مذھب کی غلیط چالیں آپ سمجھ نہ پائیں گے ۔۔آپ مجھ پر وہی بہتان لگانے چلے آئے جو فیک آئی ڈیز اور لغو بیانی کے ایکسپرٹ قادیانی حضرات لگاتے ہیں؟ حیرت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی بھی فیس پر پر ہر قادیانی کی ایک اصل اور دس فیک آئی ڈیز ہیں ، حتی کہ ختم نبوت کے نام سے فیک آئی ڈیز جمیل الرحمن اور رفیع رضا چلا رہے ہیں جن کے ذریعے نوجوان مسلمز کو ورغلایا اور بہکایا جاتا ہے، شاعری سکھانے کی آڑ میں قادیانیت سے محبت اور پھر تبلیغ کی جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ آپ بھی ان کی لغو بیانی اور شر پر مبنی مکر کا شکار لگتے ہیں ۔۔۔۔۔ اس سے زیادہ تفصیلی جواب میں آپ کو یہاں نہیں دے پاؤں گا ۔،،،،۔۔۔ میں جانتا ہوں کہ ابھی اس دھاگے پر بڑے بڑے قادیانی حضرات بھی آئیں گے۔۔۔۔ لیکن مجھ پر ذاتی اعتراضات کیلئے میری فیس بک یا ویب سائیٹ والز حاضر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ میں اس فورم کو اپنی ذاتی بحث کا مرکز نہیں بنانا چاہوں گا ۔۔۔۔۔ ہاں ایک بات یاد رکھئے گا کہ نہ تو میری زبان گولی کھا کر چپ ہوئی نہ جیل میں رہ کر ، نہ یہ قادیانی مجھے اپنے ابا جی مشرف کے ٹارچ سیلوں میں ہفتوں رکھوا کر میری ھڈیاں تڑوا کر یا زبان جلوا کر خاموش کر اسکے اور نہ ہی ان کوئی اور جبر ، دھونس، دھمکی میرا مشن روک پائے گی ۔۔۔۔ یاں میں کبھی کسی مصلحت کا شکار نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔ ہاں کہ میں غلامئ مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم میں شہادت کا متمنی ہوں ۔۔۔ والسلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فی امان اللہ
 
برادر من پیٹریاٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم امن پسند پاکستانی مسلمان اس بات سے سو فیصدی متفق ہیں کہ اسلامی قوانین ِ معاشرت میں اقلیتوں کا تحفظ انتہایی اہمیت کا حامل ہے لیکن جو اقلیت آئین۔۔ پاکستان اور قوانین۔۔ عالم ۔۔ اسلامیہ کے مطابق خود کو اقلیت ہی نہ مانے بلکہ خود کو اقلیت قرار دییے جانے کے فیصلے پر اس وقت دوران مقدمہ آن ریکارڈ قانون ساز اسمبلیوں میں بھی اور ما بعد ابتک اس آئینی اور شرعی فیصلے کے خلاف الٹا سب مسلمانوں کو کھلے عام کافر اور جہنمی قرار دے کر خود کو کافر۔۔ زندیق ثابت کرے تو پھر ایسی اقلیت کے ساتھ کیا سلوک کیا جانا چاہیے؟ یہاں زمانہ رسالت کے عیسائیوں یا دوسری غیر مسلم اقلیتوں کا کرداراور ان کے ساتھ مسلمانوں کا روادارانہ سلوک اور پھر زمانہ نبوت کے بعد آنے والے جھوٹے مدعیء نبوت مسیلمہ بن کذاب کے دجالی ٹولے کا کردار اور ان کے ساتھ مسلمانوں کا مجاہدانہ اور آہنی سلوک ہر سوال کا شفاف اور سچا جواب ہے اور واضع ھو جاتا ہے کہ جو روادارانہ سلوک زمانہ نبوت میں غیر مسلمانوں کے ساتھ روا رکھا گیا وہ بھی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اسلامی تعلیمات اور اسلامی فلسفہ ریاست کے مطابق تھا اور مابعد مسلمانوں نے جو سلوک نبوت کے جھوٹے دعویدار مسیلمہ بن کذاب اور اس کے شیطانی ٹولے کے خلاف کیا وہ بھی نبی آخرالزمان صلی اللہ علیہ وسلم کی اسلامی تعلیمات اور اسلامی قوانین کے عین مطابق تھا ۔ اگر آپ قیام ۔۔ پاکستان کے بعد کے اور خصوصا قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیے جانے کے بعد کے حقایق و واقعات پڑھ کر دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ خود کو کافر اوراقلیت قرار دیے جانے کے بعد انتقام کی آگ میں جلتے ہویے قادیانیوں نے مسلم دشمن ممالک کو بھاگ کر کافروں کی پناہ اور حفاطتی گود میں بیٹھے ملت اسلامیہ اور خصوصا پاکستان کے وجود اور سلامتی کے خلاف ہر سازش میں شریک ہو کرسب قوم فروش غداروں؛ مغرب میں بیٹھے مفرور قاتل سیاستدانوں اور دشمنان۔۔ پاکستان کے حواری بن کر ہرغداری کی ہر حد چھونے کو اپنا اہم ترین مذہبی فریضہ سمجھا ہے سو ایسی دشمن ِ اسلام اقلیت کو قانون اور آئین کے دائرے میں رکھنے کیلئے اور آئینی فیصلوں کے خلاف شیطانی بغاوت اور پاکستان کے خلاف عالمی سازشوں کا آلہ کار بننے سے روکنے کیلیے تدابیر بھی بیحد ضروری ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس بات کا ملاویت سے کوئی تعلق نہیں ہاں قرآن و سنت ، قوانین عالم اسلام اور آئین پاکستان سے ضرور ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والسلام

الفاظ و معانی میں تفاوت نہیں لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملا کی اذاں اور مجاہد کی اذاں اور
 
رانا صاحب بقول آپ کے، جماعت قادیانیہ کے پیارے خلفا ء سچائی بیان کر رہے ھیں۔ کیا آپ کوئی سچائی ہمارے ساتھ شیئیر کرنا چاہیں گے۔ محترم اگر علمی گفتگو کر کے حقیقت کو دیکھنا اور سمجھنا مقصودِ خاطر ھو تو بات آگے بڑھائیں۔ ورنہ خاموش رہ کر اس بات کا اعلان کر دو کہ کلٹ جماعت کا سچائی سے کوئی تعلق نہیں ھے..... مرزا صاحب نے جو بولا جھوٹ بوکا ،،انبیا ء اکرام کے بارے گستاخانہ زبان استعمال کی ، شاعری کی تو ایسی کہ رنڈی کنجری اورولد الحرام جیسے غلیظ الزبان الفاظ کہے وگرنہ آپ اس کی آریاؤں کے بارے نظم پڑھ لیجئے .... قرآن کی تفسیر لکھی تو جھوٹ اور غلط ۔۔۔۔۔۔ مثال دیتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔.مرزا صاحب نے سورتہ العصر کی تفسیرکی ہے کے آدم کو جمعہ کے دن عصر کے وقت پیدا کیا۔

مرزا کی تفسیرح کی کیا اہمیت ہے ملاحظہ فرمائیں ، مرزا اپنی کتاب سب بچن مندرجہ روحانی خزائن کے صفحہ 264 پر لکھتا ہے۔

لم یا لد کا مطلب ہے "خدا کسی کا بیٹا نہیں ہے کسی کا جنا ہوا نہیں ہے"

جب کے لم یا لد کا مطلب ہے "خدا کا کوئی بیٹا نہیں"

جیسے ایک لفظ کا ترجمہ نہیں آتا اسکی تفسیر کی یا اس کے ان خلیفوں کی کیا اوقات جو گوروں کی گود میں بیٹھ کر جنسی عیاشیوں کی زندگیاں گزار کر پورا پورا عشرہ بستر مرگ پر پڑے رہ کر عبرت کا نشان بنے رہے ہے یہ فیصلہ آپ خود کر سکتے ہیں۔ اللہ سبحان تعالی آپ کی عقل و فہم کے دروازے کھولے ۔۔۔۔۔۔۔۔

سکین صفحہ کا لنک
http://www.facebook.com/photo.php?f...92622202.29990.100001340044887&type=1&theater

قادیانیوں کی سائٹ الاسلام۔ او ار جی کا لنک

http://www.alislam.org/urdu/rk/Ruhani-Khazain-Vol-10.pdf.
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top